مکالمہ :مذہبی وقومی نزاعات کے حل کا موثر ترین ذریعہ’’تکثیری معاشرے میں مکالمے کی اہمیت‘‘ کے عنوان سے سمپوزیم میں صوفی اسکالرز کا اظہار خیال اورکتاب ’’داراشکوہ:ایک صوفی شہزادہ‘‘ کی رونمائیہندوستان میں ہزاروں سال سے مختلف مذاہب کے درمیان باہمی تعلقات قائم تھے، لیکن انگریزوں نے فتنہ پروری کو فروغ دیا اور اور لوگوں کو تقسیم کیا۔ آج بتاریخ سنیچر 13 مئی، 2023 کو خسرو فاؤنڈیشن نئی دہلی کے ذریعہ اور جامعہ عارفیہ، سید سراواں، کوشامبی کے اشتراک سے جامعہ عارفیہ میں منعقد سمپوزیم بعنوان "تکثیری معاشرے میں مکالمے کی اہمیت" میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے جواہر لال نہرو...
مفتی صاحب قبلہ! سلام و رحمت ہمارے یہاں کولکتا میں ختم سحری کے فوراً بعد اذان دے دی جاتی ہے اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے تھا، لیکن بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ غلط ہے کیوں کہ ختم سحری کا وقت احتیاطا طلوعِ فجرسے 5 منٹ پہلےمقرر کیا جاتا ہے،یہ بات بھی درست ہے کیوں کہ نماز کے جنتے ایپ ہیں اس میں فجر کا جو وقت دیا گیا ہے اس سے 5 منٹ پہلے اذان ہوجاتی ہے تو کیا اس وقت دی ہوئی اذانِ فجر ہوجائے گی؟ کسی کسی کلینڈر میں لکھا ہوتا ہے کہ سحری کا وقت...
میرے آقا مرے سرکار مدینے والےآپ پہ صدقہ ہے گھر بار مدینے والے سر بسر احمد مختار مدینے والےآپ ہیں نبیوں کے سردار مدینے والے پنجتن پاک کا آیا ہوں وسیلہ لے کرتیری سرکار میں سرکار مدینے والے بس یہی ایک تمنا ہے کہ مرتے دم تکمیں رہوں آپ کا بیمار مدینے والے من راٰنی کے اشارے سے یہ معلوم ہوادیدِ حق ہے ترا دیدار مدینے والے کون سمجھے گا حقیقت میں سوا ذاتِ خدامرتبہ آپ کا سرکار مدینے والے آپ کے نام کے صدقے ہے ابھی تک زندہ بو سعیدؔ آپ کا سرکار مدینے والے وردِ جاں ہے سعیدؔ اب...
یہی ہے مری آرزو یا الٰہیکہ دیکھوں تجھے چار سو یا الٰہی یہی اِک تمنا ہے روزِ ازل سےکہ دل میں ہو بس تو ہی تو یا الٰہی ترا آئینہ ہیں ترے خاص بندےزمیں پر ہیں یہ تیری بو یا الٰہی وہ کیوں کر نہ کھو جائے جلوؤں میں تیرےکرے جو تری جستجو یا الٰہی جدھر دیکھتا ہوں جہاں دیکھتا ہوںنظرمیں ہے بس تو ہی تو یا الٰہی کدھر جاؤں میں چھوڑ کر تیرے در کوکہ مولیٰ ہے بس میرا تو یا الٰہی سعیدؔ اللہ اللہ کس سے کہوں میںکہ ہے میرے پردے میں تو یا الٰہی سعیدؔ آئینہ خانۂ...
حقیقت میں تیرے سوا یا الٰہینہیں ہے کوئی دوسرا یا الٰہی ترے لائق حمد و ثنا یا الٰہیزباں سے ہو کیسے ادا یا الٰہی کوئی تجھ کو سمجھے تو کس طرح سمجھےخرد سے ہے تو ماوریٰ یا الٰہی تری ذاتِ اقدس کو تیرے علاوہ کوئی بھی سمجھ نہ سکا یا الٰہی خیال و قیاس و گماں سے ہے باہرتری ذاتِ ربِّ عُلا یا الٰہی بایں شانِ تنزیہ و تقدیس مولیٰیہ دل ہے ترا آئینہ یا الٰہی سعیدؔ اللہ اللہ ہر سمت و ہر سو تو ہی تو ہے جلوہ نما یا الٰہی
خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں رحمۃ للعالمین کانفرنس کا انعقاد اور کمپیوٹر سنٹر کاا فتتاحپریس ریلیز(سید سراواں؍ ۲۳ ؍اکتوبر۲۰۲۲ )ساری مخلوق ایک اللہ اور ایک ایشور کی پیدا کی ہوئی ہے۔ اِسی لیے دنیا میں بسنے والے تمام انسانوں پر ضروری ہے کہ وہ اپنے مذہب پر رہتے ہوئے اللہ کی اِس پیاری دنیا کو خوبصورت بنائے رکھنے کے لیے ایک جان بن کر زندگی گزاریں۔ مذہبِ اسلام کی یہ تعلیم ہے کہ رنگ و نسل اور اونچ نیچ کی بنیاد پر کسی کو کسی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں ہے، بلکہ سب سے اچھا انسان وہ ہے جو...
विश्व शांति सम्मेलन के अवसर पर कंप्यूटर सेंटर का उद्घाटन, UPSC के छात्रों को सेवाएं देने के लिए तैयार: मनीश कुमारकौशांबी: उत्तर प्रदेश के कौशांबी जनपद के एसडीएम चाइल मुनीश कुमार यादव आज जिले में स्थित जामिया आरिफिया सैयद सरावां पहुंचे, जहां विश्व शांति सम्मेलन में भाग लेने के साथ ही उन्होंने नाइलेट से प्रमाणित NCPUL कंप्यूटर सेंटर का उद्घाटन किया, जिसे जामिया अरिफिया द्वारा संचालित किया जा रहा है. इस मौके पर उन्होंने कंप्यूटर सेंटर की प्रशंसा करते हुए कहा कि मदरसों में कंप्यूटर सेंटर का होना एक सुखद संकेत है. उन्होंने कहा कि यह हम लोगों की जिम्मेदारी...
جميع نشاطات الجامعة العارفية تجري تحت رعاية شاه صفي ميموريل ترست (مسجلة) و هي جمعية خيرية وتعليمية و ثقافية تعمل في ساحة الهند لا سيما في ولايتي أترابراديش وبيهار (الهند) في مجالات مختلفة من تأسيس المعاهد التعليمية ومراكز تحفيظ القرآن الكريم والقيام بمائدات الرحمن في رمضان الكريم ومشروع الأضاحي وكفالة الأئمة والمدرسين والدعاة والطلبة والأيتام والأرامل وتقديم معونات مالية للأسر المحتاجة. ومن أهدافها تكوين الأمة التي تتسم بأخلاق فاضلة وتعيش على مبدء الأمن والسلام، والتنهض بمهمة الدعوة الإسلامية على أساس الوسطية السمحة، ونشر التعليم الديني والعصري، و كفاحة ما يتعرض له كثير من المسلمين في الهند من ظروف قاسية كالفقر...
سوال:علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کیا فرماتے ہیں ؟در مختار کی عبارت: كُلُّ صَلَاةٍ أُدِّيَتْ مَعَ كَرَاهَةِ التَّحْرِيمِ تَجِبُ إعَادَتُهَا(در مختار: ۱/ ۴۵۷)کا درست مصداق کیا ہے؟کیا ہر طرح کی مکروہات سے نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے؟ واجباتِ صلات کے ترک سے، کثرت عمل سےیا خارجی اسباب کی وجہ سےجونماز میں کراہت آتی ہے ان کے حکم میں کوئی فرق ہے یا سب کی وجہ سے یکساں طور سے نماز کا اعادہ واجب ہے؟تفصیل کے ساتھ کتاب و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ مستفتی:امان اللہ محمدی مصباحی ، لکھنؤبسم اللہ الرحمن الرحیمجواب:خلاصہ فتویٰ:در مختار کی عبارت...
کچھ سالوں پہلے جب میں نے اہل بیت اطہار کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام بالالتزام لکھنا شروع کیا تو میرے بعض احبابِ علما معترض ہوئے اور کہا کہ یہ طریقۂ اہل سنت کے بر خلاف ہے اور اس میں اہل تشیع کی پیروی ہے، خصوصی طور پر میرے علاقے ہی کے فاضل گرامی مفتی محمد شمشیر علی مصباحی بڑے ناراض دکھائی دیے اور مجھے کچھ سخت سست بھی کہا۔ تبھی سے میرے ذہن میں تھا کہ ایک مفصل مقالہ اس حوالے سے لکھنا ہے، لیکن فرصت کے لمحات میسر نہیں ہو رہے تھے، کیوں کہ میں ایک مختلف الجہات...
خانقاہ عالیہ عارفیہ ، سید سراواں میں منعقد یک روزہ قومی سیمینار سے مقررین کا اظہارِ خیال24 فروری 2022 کو خانقاہِ عالیہ عارفیہ، سیدسراواں میں دبستان لکھنو کے ایک عظیم صوفی شاعر منشی عزیز صفی پوری پر یک روزہ قومی سیمینار کاانعقاد ہوا جس میں محترم نوشاد عالم چشتی، ڈاکٹر افضل مصباحی، ڈاکٹر ظفر انصاری ظفر اور دیگر اہل علم نے مقالے پیش کیے۔منشی ولایت علی عرف عزیز اللہ شاہ عزیز صفی پوری دبستان کے قادر الکلام صوفی شاعر و ادیب تھے۔ آپ مجدد سلسلہ صفویہ شاہ خادم صفی صفی پوری کے مرید و خلیفہ تھے۔ عربی، فارسی اور اُردو...
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں پیر کی کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ بيِّنُوا وَ تُؤْجَرُوْا ۔مستفتی ۔حافظ محمد آفتاب ۔مظفر پوربِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرحِيْمِخلاصۂ فتوی:۱۔ سجدہ کی حقیقت صرف اتنی ہے کہ چہرے کا کچھ حصہ زمین سے لگ جائے؛لہٰذا اگر حالت سجدہ میں چہرے کا کچھ حصہ زمین سے لگ گیا تو نماز کی فرضیت ادا ہوگئی ۔۲۔ بالخصوص حالت ِسجدہ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ تکبیر کھڑے ہو کر سننا چاہیےیا بیٹھ کر ہی سننا چاہیے! کیا تکبیر کے وقت کھڑا رہنا مکروہ تحریمی ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کا کیا طریقہ کار تھاکیا صحابہ کرام بیٹھ کر ہی تکبیر سنتے تھے یا کھڑے ہو کر؟ احادیث اور فقہاے کرام کے اقوال کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔بہت مہربانی ہوگی ۔المستفتی: سید عبد الواسع حسینی بخاری، حیدرآباد۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمجواب:خلاصہ فتوی:ابتدائے اقامت میں کھڑا ہونا ایک فرعی اور مختلف فیہ مسئلہ ہے۔ نبی کریم ﷺ سے اقامت کے...
سوال۔کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ہذا میں کہ: موضع کھدولی ایک دیہی علاقہ ہےجس میں دومسجدیں واقع ہیں جن میں سےایک مسجد میں تقریباًچالیس پچاس سال سےجمعہ کی نماز قائم ہے جب کہ دوسری مسجد میں لوگ تقریبا اسی۸۰؍برس سےجمعہ قائم کرکےپڑھتے آرہے ہیں ،اب کچھ حضرات یہاں جمعہ اورظہردونوں قائم کرنےپر مصرہیں۔ واضح ہوکہ اول الذکرمسجد میں سوافراد سےزائدلوگ جمعہ کی نمازاداکرتے رہے ہیں جب کہ موخرالذکرمسجد میں تقریباًایک سوپچاس افرادجمعہ کی نماز اداکرتے آرہے ہیں۔جمعہ اورظہردونوں قائم کرنے کی بنیاد پرسخت خلفشاراورسورش بپاہےاوراختلاف وانتشارکاماحول برپاہوگیاہےاورلوگ مسجدیں چھوڑ رہےہیں۔لہذا آپ حضرات سےگزارش ہےکہ قرآن وحدیث اورائمہ اہل...
سوالات(۱) (۲) اس شخص کا کیا حکم ہے جو دیابنہ و وہابیہ کو کافر نہ جانے؟(۳) دیابنہ و وہابیہ کی اقتدا میں نماز پڑھنے کو جو صحیح بتائے اس کا کیا حکم ہے؟(۴) بدعتی کے ساتھ معاملات کرنا جائز ہے یا نہیں؟(۵) جس بدعتی کی گمراہی حدِ کفر کو نہ پہنچی ہو اس کا کیا حکم ہے؟(۶) جس بدعتی کی گمراہی حدِ کفر کو پہنچ چکی ہو اس کا کیا حکم ہے؟(۷) زید عالمِ دین مفتی نیز مسجد کا امام بھی ہے، دریافت امر یہ ہے کہ زید ایک گمراہ پیر کا گرویدہ ہے جس کو اکثر علما نے گمراہ و...