مدرسہ نظام میں ہر مدرسے کا اپنا تعلیمی نصاب اور اہداف ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہر ایک کا معیار تعلیم بھی الگ ہوتا ہے۔ کسی مدرسے کا تعلیمی نظام اور نصاب اچھا ہوتا ہے اور اہداف علم مرکزی ہوتے ہیں۔ جب کہ بعض مدارس کا حال بہت خراب اور تعلیم انتہائی غیر معیاری ہوتی ہے اور طلبہ کا نقصان ہوتا ہے۔ اور اسے جانچنے والا کوئی نہیں ہوتا۔لیکن اس کے برخلاف اسکولی نظام میں ایسا نہیں ہے۔ اسکول میں زیر تعلیم طلبہ کی صلاحیتوں کو جانچنے لیے کئی مسابقتی امتحانات کا انعقاد ہوتا ہے۔ جس میں یہ دیکھا جاتا...
یوم تاسیس کے موقع پرسینٹ سارنگ کانونٹ اسکول میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد (پریس ریلیز)سیدسراواں:’’اچھی تعلیم انسان کا زیور ہے اور ہرسطح پر اچھی تعلیم انسان کی ضرورت ہے۔ تعلیم کے بغیر صالح معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں تعلیم ہر انسان کا پیدائشی حق ہےاورحصول تعلیم میں کسی کی قسم کی تفریق درست نہیں تعلیمی نصاب میں دوسرے مضامین کے ساتھ اخلاقیات کی شمولیت انتہائی ضروری ہے۔ چوں کہ اساتذہ کی حیثیت ایک مربی کی ہوتی ہے اِس لیےاُن پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ وہ طلبا اور طالبات کی اچھی تعلیم کے ساتھ اُن کی اخلاقی تربیت...
خانقاہ عارفیہ میں منعقد عرس خواجہ غریب نواز میں علما نے چشتی مشرب کی وضاحت کی اور اس کی عصری معنویت کو اجاگر کیا۔ آج مورخہ ۶ رجب المرجب ۱۴۴۵ھ کو خانقاہ عارفیہ و جامعہ عارفیہ میں عرس غریب نواز بنام ’’جشن خواجہ مہاراجہ‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ کے تمام اساتذہ و طلبہ شریک رہے۔ قاری سرفراز صاحب کی تلاوت سے محفل کا آغاز ہوا ۔اس کے بعد جامعہ کے متعدد طلبہ نے بارگاہ غریب نواز میں منقبت کی شکل میں خراج عقیدت پیش کیا۔ نعت ومنقبت کے بعد جامعہ کے نے اساتذہ نے سیرت غریب نواز...
بمہرولی الٰہ آباد میں منعقد مجلس استقبالیہ میں حضرت داعی اسلام کی نصیحت "ہم جسم وروح کا مجموعہ ہیں، اس لیے ہمیں چاہیے کہ جسم وروح دونوں کے تقاضے پورے کرنے کی کوشش کریں۔ جسم کا تقاضا یہ ہے کہ دنیوی زندگی کو بہتر بنائیں، سامان تعیش کو بہتر کریں اور خلق خدا کے ساتھ اپنے اخلاق ومعاملات کو بہتر کریں، جب کہ روح کا تعلق آخرت سے ہے اور روح کا تقاضا یہ ہے کہ رب سے ہم اپنے تعلق کو مضبوط کریں اور آخرت کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ " ان خیالات کا اظہار داعی اسلام صوفی...
اِمسال ’’جشنِ یوم غزالی‘‘ کے موقع پر تقریباً۲۲؍مقابلہ جاتی پروگرام منعقدہوئےاور ہرایک میں طلبا نے بھرپور حصہ لیا۔ (پریس ریلیز،سید سراواں) جامعہ عارفیہ دینی و عصری علوم اور اِصلاح وتربیت کا حسین سنگم ہے۔یہ ادارہ نہ صرف اپنی تعلیمی وفکری حیثیت سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے بلکہ اپنے طلبا میں نصابی صلاحیت پیدا کرنے کے ساتھ اُن کے اندر رُوپوش اضافی لیاقتوں کو نکھارنے پربھی خاصا زور دیتا ہے۔ اِس کے پیش نظرماہانہ علمی وفکری اورثقافتی پروگرام منعقدکیا جاتا ہے اور اِس کے ساتھ طلبا کی تنظیم’’جمیعۃ الطلبہ‘‘کے زیرانتظام ’’جشنِ یوم غزالی‘‘ کےنام سے سالانہ مسابقاتی پروگرام بھی منعقد...
خانقاہ عالیہ عارفیہ کوشامبی میں’مثالی معاشرے کی تعمیر میں صوفی اصولوں کا کردار‘‘کے زیر عنوان اجلاس میں اہل علم کا اظہار خیال ’’مثالی معاشرے کی تشکیل کےدو بنیادی عناصر ہیں، علما اور مشائخ، اس امت کی قیادت حکما واطبا سے نہیں ، بلکہ منبر ومحراب سے وابستہ ہے،جس کی رونق علما ہیں اور علما کے مربی مشائخ ہیں۔ البتہ جب علما ومشائخ ہی باہم دست وگریباں ہوں گے، یا وہی علم وعرفان سے دور ہوں گے پھر معاشرے کی اصلاح کی صورت ممکن نہیں ہوگی۔‘‘ ان خیالات کا اظہار درگاہ معلی اجمیر کے خادم مولانا سید کامران چشتی نے جامعہ...
خانقاہِ عارفیہ بموقع عید میلادالنبی ﷺ’’ اَمن وشانتی کے پیغام انسانیت کے نام‘‘ کانفرنس میں علما وخطبا کا اظہار خیال (پریس ریلیز)آج بتاریخ۲۴؍ ستمبربروزاتوارحضور داعی اسلام شیخ ابوسعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی دام ظلہ کی سرپرستی میں ہرسال کی طرح امسال بھی جشن عیدمیلادالنبیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ اِس موقع پرعلما و خطبا نے بالخصوص سیرت نبویہ کی آفاقی حیثیت پر بھرپور روشنی ڈالی اور ملکی اور عالمی پر اُسے نافذ کرنے کی اپیل کی، تاکہ دنیا میں امن و شانتی کی فضا ہموار ہو اور پوری انسانیت اخوت ومحبت کے اٹوٹ دھاگے میں بندھ جائے۔ مزید یہ واـضح...
देश की प्रसिद्ध शिक्षण संस्थान जामिया आरिफ़िया के कैंपस में शाह सफी मेमोरियल ट्रस्ट की ओर से जश्ने ईद मिलादुन्नबी के अवसर पर विश्व शांति सम्मेलन का आयोजन कौशाम्बी: देश की प्रसिद्ध शिक्षण संस्थान जामिया आरिफ़िया के कैंपस में शाह सफी मेमोरियल ट्रस्ट की ओर से जश्ने ईद मिलादुन्नबी के अवसर पर आयोजित विश्व शांति सम्मेलन को संबोधित करते हुए सूफी परम्परा के मशहूर स्कॉलर अल्लामा आरिफ इकबाल ने कहा कि आज अगर हम सही माने में शांति को स्थापित करना चाहते हैं तो उसके लिए जरूरी है कि हम न्याय प्रक्रिया को बेहतर से बेहतर बनाएं। उन्होंने कहा कि...
جامعہ عارفیہ خانقاہ عارفیہ میں جشن یوم آزادی نہایت تزک و احتشام کےساتھ منایا گیا ۔ جامعہ عارفیہ میں موجود موجودتنظیم جمیعۃ الطلبہ کی جانب سے15اگست 2023 بروز منگل کوصبح 8بجے نہایت ہی تزک و احتشام کےساتھ آزادی کا 77واں سالگرہ منایا گیا جس کا آغاز جناب محمد آصف صاحب نےاپنےہم نواؤں کےساتھ مشہورزمانہ کلام"سارےجہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا"سےکیا،پھرجامعہ کےطلبہ نے یکے بعد دیگرے انگریزی اردو اور خالص ہندی میں پرمغز خطاب کیا،پھرجناب فرقان صاحب نے ملک کی محبت میں ایک اورسنہرا کلام سنایا،پھراخیرمیں جامعہ عارفیہ کےموقراستاذڈاکٹرذیشان مصباحی صاحب نے آزادی کی اہمیت پربہترین گفتگو دیتےہوۓفرمایاکہ دنیا میں رسولوں...
سید السادات مخدوم میر سید محمد حقانی بن میر سید علی حسینی سبزواری قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (متوفی: اواخر قرنِ ہشتم ہجری) خلیفہ و دامادحضرت مخدوم سید شعبان الملۃ علی مرتضیٰ سہروردی جھونسوی قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (م: ۷۶۰ھ / ۱۳۵۹ء)
مکی زندگی صبر کی اور مدنی زندگی عدل کی تفسیر ہے! ۱۲۴؍ واں عرس عارفی امن وسلام کے ساتھ اختتام پذیر، علما ومشائخ کے ہاتھوں الموسیقی فی الاسلام اور صوفی ٹائمز کی رونمائی ’’ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی صبر کا پیغام دیتی ہے اور مدنی زندگی عدل کا، یعنی انسان کو چاہیے کہ جب وہ پریشانی و آزمائش اور مصیبتوں میں گھرا ہو تو صبر کا دامن اس کے ہاتھ سے نہیں چھوٹنا چاہیے اور جب وہ اقتدار میں ہو تو عدل کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہیے۔‘‘ مفتی محمدکتاب الدین رضوی نے ۱۲۴؍ویںعرس عارفی منعقدہ...
Welcome to Hon'ble Governor of Kerala Arif Mohammad KhanSt. Sarang Convent School - Khanqah-e-ArifiaSaiyed Sarawan, Kaushambi, Uttar Pradesh - 24 May 2023
مکالمہ :مذہبی وقومی نزاعات کے حل کا موثر ترین ذریعہ’’تکثیری معاشرے میں مکالمے کی اہمیت‘‘ کے عنوان سے سمپوزیم میں صوفی اسکالرز کا اظہار خیال اورکتاب ’’داراشکوہ:ایک صوفی شہزادہ‘‘ کی رونمائیہندوستان میں ہزاروں سال سے مختلف مذاہب کے درمیان باہمی تعلقات قائم تھے، لیکن انگریزوں نے فتنہ پروری کو فروغ دیا اور اور لوگوں کو تقسیم کیا۔ آج بتاریخ سنیچر 13 مئی، 2023 کو خسرو فاؤنڈیشن نئی دہلی کے ذریعہ اور جامعہ عارفیہ، سید سراواں، کوشامبی کے اشتراک سے جامعہ عارفیہ میں منعقد سمپوزیم بعنوان "تکثیری معاشرے میں مکالمے کی اہمیت" میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے جواہر لال نہرو...
خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں رحمۃ للعالمین کانفرنس کا انعقاد اور کمپیوٹر سنٹر کاا فتتاحپریس ریلیز(سید سراواں؍ ۲۳ ؍اکتوبر۲۰۲۲ )ساری مخلوق ایک اللہ اور ایک ایشور کی پیدا کی ہوئی ہے۔ اِسی لیے دنیا میں بسنے والے تمام انسانوں پر ضروری ہے کہ وہ اپنے مذہب پر رہتے ہوئے اللہ کی اِس پیاری دنیا کو خوبصورت بنائے رکھنے کے لیے ایک جان بن کر زندگی گزاریں۔ مذہبِ اسلام کی یہ تعلیم ہے کہ رنگ و نسل اور اونچ نیچ کی بنیاد پر کسی کو کسی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں ہے، بلکہ سب سے اچھا انسان وہ ہے جو...
विश्व शांति सम्मेलन के अवसर पर कंप्यूटर सेंटर का उद्घाटन, UPSC के छात्रों को सेवाएं देने के लिए तैयार: मनीश कुमारकौशांबी: उत्तर प्रदेश के कौशांबी जनपद के एसडीएम चाइल मुनीश कुमार यादव आज जिले में स्थित जामिया आरिफिया सैयद सरावां पहुंचे, जहां विश्व शांति सम्मेलन में भाग लेने के साथ ही उन्होंने नाइलेट से प्रमाणित NCPUL कंप्यूटर सेंटर का उद्घाटन किया, जिसे जामिया अरिफिया द्वारा संचालित किया जा रहा है. इस मौके पर उन्होंने कंप्यूटर सेंटर की प्रशंसा करते हुए कहा कि मदरसों में कंप्यूटर सेंटर का होना एक सुखद संकेत है. उन्होंने कहा कि यह हम लोगों की जिम्मेदारी...
خانقاہ عالیہ عارفیہ ، سید سراواں میں منعقد یک روزہ قومی سیمینار سے مقررین کا اظہارِ خیال24 فروری 2022 کو خانقاہِ عالیہ عارفیہ، سیدسراواں میں دبستان لکھنو کے ایک عظیم صوفی شاعر منشی عزیز صفی پوری پر یک روزہ قومی سیمینار کاانعقاد ہوا جس میں محترم نوشاد عالم چشتی، ڈاکٹر افضل مصباحی، ڈاکٹر ظفر انصاری ظفر اور دیگر اہل علم نے مقالے پیش کیے۔منشی ولایت علی عرف عزیز اللہ شاہ عزیز صفی پوری دبستان کے قادر الکلام صوفی شاعر و ادیب تھے۔ آپ مجدد سلسلہ صفویہ شاہ خادم صفی صفی پوری کے مرید و خلیفہ تھے۔ عربی، فارسی اور اُردو...