دنیا میں کچھ ہستیاں ایسی ہیں جن کا ذکر خیر ہمارے لیے دین و دنیا دونوں میں سعادت مندی اور نیک بختی کاسامان ہوتا ہے۔ ایسی ہی ہستیوں اور میں ایک منفرد نام امام غزالی قدس سرہٗ کاہے جو دین و دنیا دونوں اعتبار سے ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ امام غزالی علوم متداولہ کے نہ صرف عالم تھے بلکہ علوم متداولہ رکھنے والے علما کے لیے قابل رشک بھی تھے۔ وہ علوم متداولہ کے ساتھ علوم تصوف اور تزکیہ و احسان سے مزین اور اُن کے عملی پیکر بھی تھے۔ یہاں پر امام غزالی کی زندگی کا یہ...
Daiye Islam Sheikh Abu Sayeed Shah Ehsanullah Mohammadi Safawi, put the foundation of this institute in 1993. It is located in the village of Saiyed Sarawn under the district of Kaushambi, 23 km away from Allahabad.This institute runs under “Khanqah-e-Arifia Welfare Society” of “Shah Safi Memorial Trust” which is known for its social, cultural and educational works in India.Sheikh Abu is well-renowned in India and abroad for his works and services in the fields of education, social welfare and preaching the peaceful Islam as well as for bringing out love, brotherhood, spirituality and honesty to our society. Jamia Arifia is...
St. Sarang Convent School, Saiyed Sarawan, Kaushambi established in 2021. The school is located near Saiyed Sarawan Railway Station about one km away towards south from G.T.Road (Terah Meel) to Shah Safi Road. It is a need of time to establish an ideal english medium school in the locality where a child gets the chance for comprehensive and inclusive deve- lopment of his/her personality. St. Sarang Convent School, is esta- blished and being run by Khanqah-e-Arifia Welfare Society. OUR VISIONThe aim of school is educating all students to the highest levels of academic achievement, to enabling and enhancing their potential,...
The historical Sufi shrine Khanqah-e-Arifia located at Saiyed Sarawan, Kaushambi, Allahabad (India) has been serving mankind by various ways since its existence and establishment in 1886. The current Sajjadah Nasheen (Successor) Sheikh Abu Sayeed Shah Ehsanullah Mohammadi Safawi, the Great Sufi Preacher established a public charitable trust named Shah Safi Memorial Trust in 2004 to serve the mankind in a systematic and well-moderated style. It is a registered organization since 7th of July, 2004. It emphasizes on the subjects, which are seminally related to socially compelled elements. This public charitable trust, by nature, ameliorates the deplorable condition of the suffering...
جامعہ عارفیہ خانقاہ عارفیہ میں جشن یوم آزادی نہایت تزک و احتشام کےساتھ منایا گیا ۔ جامعہ عارفیہ میں موجود موجودتنظیم جمیعۃ الطلبہ کی جانب سے15اگست 2023 بروز منگل کوصبح 8بجے نہایت ہی تزک و احتشام کےساتھ آزادی کا 77واں سالگرہ منایا گیا جس کا آغاز جناب محمد آصف صاحب نےاپنےہم نواؤں کےساتھ مشہورزمانہ کلام"سارےجہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا"سےکیا،پھرجامعہ کےطلبہ نے یکے بعد دیگرے انگریزی اردو اور خالص ہندی میں پرمغز خطاب کیا،پھرجناب فرقان صاحب نے ملک کی محبت میں ایک اورسنہرا کلام سنایا،پھراخیرمیں جامعہ عارفیہ کےموقراستاذڈاکٹرذیشان مصباحی صاحب نے آزادی کی اہمیت پربہترین گفتگو دیتےہوۓفرمایاکہ دنیا میں رسولوں...
علامہ ڈاکٹر ذیشان احمد مصباحی کا شمار ان محقق قلم کاروں میں ہوتا ہے جن کی نگارشات کا اہل علم و دانش کو انتظار رہتا ہے، بل کہ وہ ان کی کتابوں کے مطالعہ سے اپنے خزانۂ معلومات میں نت نئے حیرت انگیز گوشوں کا اضافہ محسوس کرتے ہیں۔ جس پر رویت ہلال اور مسئلۂ تکفیر سے متعلق ڈاکٹر صاحب موصوف کی کتابیں شاہد ہیں۔ عصری معروضی اصول تحقیق پر لکھی گئی موصوف کی یہ کتاب ’’ الموسیقیٰ فی الاسلام : علمی، تحقیقی ، شرعی مطالعہ‘‘ مسئلۂ سماع کی درست تفہیم کے لیے سیکڑوں کتابوں کی ورق گردانی سے بے...
ख़ानक़ाहे आरिफ़िया, सैय्यद सरावां सय्यद-सरावां प्राचीन और आधुनिक भारत का काफी पुराना कस्बा है और चौदहवीं शताब्दी ईस्वी के महान सूफी संत सय्यद मुहम्मद हक्कानी हुसैनी सब्ज़वारी के नाम पर इस कस्बे को "सय्यद सरावां" कहा जाता है। चूंकि सय्यद मुहम्मद हक्कानी साहब एक ईश्वर्य-मिशन के साथ "सय्यद सरावां" पहुंचे थे, इसलिए उन्होंने इसे केवल अपना निवास-स्थान ही नहीं बनाया, बल्कि अल्लाह के बंदों की भलाई और उनके निर्वाण के लिए सय्यद-सरावां को एक आध्यात्मिक केंद्र भी घोषित कर दिया और एक लंबे समय तक यहाँ के लोगों का शिक्षण-प्रशिक्षण करते रहे। फिर एक समय ऐसा आया कि...
خانقاہ عالیہ عارفیہ سیدسراواں موجودہ طوفان خیز اورفریب خوردہ حالات میں اخلاق ومروت اور امن وآشتی کا ایک روشن مینار ہے خانقاہ عالیہ عارفیہ سید سراواں، قدیم وجدید ہندوستان کا ایک مردم خیزعلاقہ اورقدیم ترین قصبہ ہےاور چودھویں صدی عیسوی کے عظیم بزرگ سید محمد حقانی حسینی سبزواری(۱۳۸۹ء) کی طرف نسبت کرتے ہوئے’’سید سراواں‘‘کہلاتا ہے۔چوںکہ سیدمحمد حقافی سبزواری خدائی مشن کے تحت ’’سیدسراواں‘‘ وارد ہوئےاِس لیے آپ نے اِس قصبےکونہ صرف اپنامسکن بنایا بلکہ اِسےبندگانِ خدا کے رشدوہدایت کاایک روحانی سینٹر قراردیا اورکافی عرصے تک اصلاح وتربیت میں مصروف ومشغول رہے۔ پھرایک زمانہ آیاکہ جب سیدمحمدحقانی سبزواری کا روشن کردہ...
مطرب خوش نوا بگو تا زہ بہ تازہ نو بہ نو [مسئلہ سماع و مزامیر پر ڈاکٹر ذیشان احمد مصباحی کی نگارشات کاجائزہ] حلقۂ شوق میں وہ جرأتِ اندیشہ کہاں آہ محکومی وتقلیدوزوالِ تحقیق! (اقبال) کیا موجودہ مذہبی ادبیات میں وہ عصرانیت یاقوت وکشش ہے ،جو جدیدذہن کو اپنی جانب متوجہ کرسکے؟مجھے افسوس ہے کہ اس سوال کا جواب نفی میں ہے۔کیا مذہبی ادبیات کا حلقۂ قارئین علمی وتحقیقی مضامین کامتحمل ہے؟ مجھے افسوس ہے کہ اس سوال کا جواب بھی نفی میں ہے۔اس کا قطعاََ یہ مطلب نہیں کہ موجودہ مذہبی معاشرےپر موت کاہول چھایاہواہےیا یہ کہ فی زمانہ...
محبان خانقاہ عارفیہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہموجودہ عہد مذہبی، مسلکی،سیاسی، سماجی اور روحانی سطح پر جس بحران سے گزر رہا ہے، آپ حضرات اس سے بخوبی واقف ہوں گے۔ اس پر آشوب عہد میں عارف باللہ حضرت شیخ ابوسعید شاہ احسان اللہ صفوی محمدی کا وجود ہمارے لیے حق تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت غیر مترقبہ ہے۔ آپ میں سے جن حضرات نےبھی ان کو قریب سے دیکھا ہے وہ ان کی حکمت وبصیرت ، عرفان ویقین،ایمان وسنیت، ہم دردی ورواداری اور اخلاص وجنون سے ضرور واقف ہوں گے۔ وہ اپنی جگہ ایمان ویقین کے کوہ گراں اور سنی...
अस्सलामु अलैकुममौजूदा दौर धार्मिक, सियासी, समाजी और रूहानी सतह पर जिस संकट से गुज़र रहा है, आप लोग इससे अच्छी तरह बाखबर होंगे । इस ज़माने में आरिफे बिल्लाह हज़रत शेख अबू सईद शाह एहसानुल्लाह मोहम्मदी सफवी का वजूद हमारे लिए अल्लाह की तरफ से एक अज़ीम नेमत है । आप में से जिन लोगों ने भी उनको करीब से देखा है वह उनकी हिकमत, बसीरत, इरफान व यक़ीन, ईमान और सुन्नियत, हमदर्दी और खुलूस से ज़रूर वाकिफ होंगे । वह अपनी जगह ईमान और यकीन पर साबित क़दम और सुन्नी हनफी सूफी रवायात के हामिल और दाई होते हुए...
کتاب: الموسیقی فی الاسلام مصنف: ڈاکٹر ذیشان احمد مصباحی تبصرہ: ساجد الرحمن شبر مصباحی مطبع: شاہ صفی اکیڈمی الہ آباد صبح الست (قسط نمبر۱) ۵/جون کی تاریخ تھی،صبح نور سے کائنات کی انجمن منور ہوچکی تھی، مسند مشیخت پر جلوہ افروز جنید وقت اپنے ارادت مندوں کے بیچ درس تصوف میں مشغول تھا،محفل ذکر و فکر عہد الست کی یاد تازہ کرہی تھی،آہستہ قدم کے ساتھ میں بھی اس بزم حال و قال کا ایک فرد بن گیا۔چند لمحے بعد جب نگاہ اٹھی تو شیخ کے ارد گرد مختلف کتابوں پر پڑی، انہیں میں...
جمعیۃ الطلبۃکا قیام ۲۰۰۷ء میں جامعہ عارفیہ کے چند فعال اساتذہ کی نگرانی میں ہوا۔ اساتذۂ جامعہ نے طلبہ کے درمیان تعلیمی مسابقہ کا پروگرام رکھا اور مسابقاتی سرگرمیوں کی انجام دہی کے لیے طلبہ کی ایک تنظیم تشکیل کی جس کے تحت ہر سال علمی مسابقہ منعقد کرنا طے پایا جس کا مقصد طلبہ میں علمی و عملی بیداری پیدا کرنا تھا۔ حجۃ الاسلام امام غزالی قدس سرہٗ کی طرف نسبت کرتے ہوئے ’’ جشن یوم غزالی ‘‘کے نام سے۲۰۰۷ء میں پہلا سالانہ علمی مسابقہ منعقدہوا، جس میں اساتذۂ کرام نےپروگرام میں شرکت کرنے والے طلبہ اور انتظامیہ طلبہ...
احناف سلف کے یہاں فقہ تقدیری کی روایت تھی، یعنی وہ غیر واقع ممکنہ و محتملہ مسائل کی بھی تحقیق کرڈالتے تھے، جب کہ احناف خلف کے یہاں فقہ واقعی سے بھی کھلا اغماض ہے۔ اس لیے کرنے کا کام یہ ہے کہ کم از کم جدید پیدا شدہ مسائل کا دلائل اور احوال کی روشنی میں شخصی اور گروہی تعصبات سے بالاتر ہوکر خالص اللہ کی رضا، اسلام کی بقا اور اہل اسلام کے شرف کو نگاہ میں رکھ کر علمی تحقیقی ومعروضی حل تلاش کیا جائے۔ یہ کام بڑے اداروں اور بڑے علما کا ہے۔ جو مسائل ہمہ...
یہ ادارہ تصوف اور انسانیت کے فروغ کے حوالے سے مختلف قدیم ترین وجدید کتابوں کی تصنیف، تحقیق اور تدوین کے کام میں مشغول ہے۔تصوف کے ایک پانچ سو سالہ جامع کتاب مجمع السلوک ، روحانی تربیت کا منشور نغمات الاسرار، تکفیریت اور تشدد کے خلاف مسئلۂ تکفیر و متکلمین، مسئلہ سماع کی درست تفہیم کے لیے الموسیقی فی الاسلام، فوائد سعدیہ، مرج البحرین، تکمیل الایمان وغیرہ اس کی اہم اشاعتیں ہیں۔ مسئلۂ جہاد کی صحیح تعبیر و تشریح کے لیے تفہیم جہاد اور فتاویٰ صوفیہ( آٹھ سو سالہ قدیم )سمیت اوربھی بہت سی کتابیں ہیں جس کی تحقیق و...
کہیں روتی ہوئی شبنم ، کہیں گل پھاڑتے دامن کہیں نالہ بلب بلبل ، کہیں ہنستا ہوا گلشن کہیں افسردہ شاخِ غم، کہیں ہے خوف کی جھاڑی کہیں سرسبز ہے کھیتی، کہیں سوکھے پڑےخرمن کہیں منظر بہ منظر ہے حسیں تر ، دید کے قابل کہیں شیخ و ہرہمن کی ، کہیں جنگ زمین و زن یہ فرحت کی جگہ ہرگز نہیں عبرت کی جا ہے یہ کہیں روشن بھی ہےظلمت،کہیں ظلمت بھی ہےروشن باندازِ وفا جور و جفا بھی رہتی ہے جاری سحرؔ پرہیز از دنیائے رنگ و بو و مکر وفن