سید السادات مخدوم میر سید محمد حقانی بن میر سید علی حسینی سبزواری قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (متوفی: اواخر قرنِ ہشتم ہجری) خلیفہ و دامادحضرت مخدوم سید شعبان الملۃ علی مرتضیٰ سہروردی جھونسوی قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (م: ۷۶۰ھ / ۱۳۵۹ء)
سید السادات مخدوم میر سید محمد حقانی بن میر سید علی حسینی سبزواری قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (متوفی: اواخر قرنِ ہشتم ہجری) خلیفہ و دامادحضرت مخدوم سید شعبان الملۃ علی مرتضیٰ سہروردی جھونسوی قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (م: ۷۶۰ھ / ۱۳۵۹ء)
یکم اکتوبر۲۰۱۶ ء ، بروز سنیچر جامعہ عارفیہ، سید سراواں، الہ آباد میں منعقدہ شعبہ دعوہ کے طلبہ کا یک روزہ سیمینار اختتام پذیر ہوگیا۔ سیمینار کا موضوع تھا ’’علامہ غلام رسول سعیدی کی فقہی بصیرت‘‘۔ غالبا یہ ہند وپاک کا پہلا سیمینار تھا جس میں علامہ غلام رسول سعیدی کی دینی اور فقہی خدمات پر مقالات ومضامین پیش کیے گئے۔ داعیِ اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی دام ظلہ العالی کی سرپرستی میں منعقد یہ سیمینار تقریبًا دو گھنٹے تک جاری رہا، جس میں کل چھ مقالے پڑھے گئے۔ صدارت کی ذمہ داری جامعہ کے ناظمِ...
جامعہ عارفیہ خانقاہ عارفیہ میں جشن یوم آزادی نہایت تزک و احتشام کےساتھ منایا گیا ۔ جامعہ عارفیہ میں موجود موجودتنظیم جمیعۃ الطلبہ کی جانب سے15اگست 2023 بروز منگل کوصبح 8بجے نہایت ہی تزک و احتشام کےساتھ آزادی کا 77واں سالگرہ منایا گیا جس کا آغاز جناب محمد آصف صاحب نےاپنےہم نواؤں کےساتھ مشہورزمانہ کلام"سارےجہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا"سےکیا،پھرجامعہ کےطلبہ نے یکے بعد دیگرے انگریزی اردو اور خالص ہندی میں پرمغز خطاب کیا،پھرجناب فرقان صاحب نے ملک کی محبت میں ایک اورسنہرا کلام سنایا،پھراخیرمیں جامعہ عارفیہ کےموقراستاذڈاکٹرذیشان مصباحی صاحب نے آزادی کی اہمیت پربہترین گفتگو دیتےہوۓفرمایاکہ دنیا میں رسولوں...
دہشت گردی دنیا کا وہ مرض ہے جس کے علاج کی تلاش وجستجو میں آج پوری دنیا سرگرداں ہے، مگر اس کی تلاش وجستجو آج تک پوری نہیں ہوسکی ہے۔ یہ وہ بھیانک مرض ہے جو پوری انسانیت کو اپنے زد میں لیے ہوئے ہے اورجس کے تعفن سے پوری دنیا بے قرار ومضطرب ہے۔حیرت ہوتی ہے کہ اس مرض کے خلاف آوازیں وہ لوگ اٹھارہے ہیں جن کی زندگی اس کی نشر واشاعت میں صرف ہوگئی ہے۔ غریبوںاور دردمندوں کی لاشوں پر اپنے اقتدار کی بساط بچھانے والے آج غربت اور درمندی کے خاتمے کی بات کررہے ہیں، ظلم...
خانقاہ عارفیہ ، سیدسراواں میں دو روزہ ذکر شہادتین کی محفل کا انعقاد سید سراواں ، الٰہ آباد خانقاہ عالیہ عارفیہ ، سید سراواں میں۹ اور ۱۰ محرم کو ’’ذکر شہاتین‘‘ کے نام سےتقریری محفل کا انعقاد عمل میں آیا۔ بروز سنیچر مغرب تا عشا پہلی نشست منعقد ہوئی جس میں جامعہ عارفیہ کے طالب علم مظہر حسین انصاری نے منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد مولانا محمد ذکی (استاذ جامعہ عارفیہ ) نے نہایت سنجیدہ اسلوب میں حسنین کریمین رضی اللہ عنہما سے محبت اور اس کے تقاضے پر گفتگو فرمائی ۔ آپ نے فرمایا کہ...
Leave your comment