Donate Now

News & Updates

خانقاہ عارفیہ سید سراواں میں 126 ؍ویں عرس عارفی کا انعقاد

غیراللہ سے مکمل طور پر منہ موڑ کر اپنے سارے وجود سے اللہ کی طرف متوجہ ہو جانے کا نام صراط مستقیم ہے: مفتی کتاب الدین رضوی ’’ علم اگر بے عمل ہو جائے تو محض زینتِ زبان رہ جاتا ہے، اور عمل اگر بے علم ہو تو اندھی تقلید کی راہ پر چلتا ہے۔ راہِ ہدایت انہی کے لیے ہے جن کے قدم علم و عمل دونوں سے روشن ہوں۔اور صوفیہ کی زبان میں کسی میں جذب محض ہو سلوک نہ ہو، یا سلوک محض ہو جذب نہ ہو تو یہ بھی ناقص ہے، جب کہ صراط مستقیم یہ...

دینی مدارس میں پیشہ ورانہ تعلیم وقت کا تقاضا ہے!

جامعہ عارفیہ میں این آئی او ایس سنٹر اور نئے تعلیمی سال کے افتتاح  کے موقع پروفیسر مظہر آصف کا اظہار خیال سید سرواں، الہٰ آباد (پریس ریلیز)جامعہ عارفیہ، خانقاہِ عارفیہ، سید سرواں میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ (NIOS) کے اسٹڈی سنٹر کا باقاعدہ افتتاح بروز جمعہ، ایک پروقار تعلیمی تقریب کے دوران عمل میں آیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی پروفیسر مظہر آصف، وائس چانسلر، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی نے فیتہ کاٹ کر سینٹر کا افتتاح فرمایا۔دوسرے دن صبح دس بجے سید حقانی جامع مسجد میں  ناظم جامعہ مولانا حسن سعید صفوی نے کتب احادیث کے...

Jamia Millia Islamia Vice Chancellor Prof. Mazhar Asif Inaugurates NIOS Accredited Institute at Jamia Arifia

Sayed Sarawan, Kaushambi, Prayagraj – In a significant move towards inclusive education, Prof. Mazhar Asif, Vice Chancellor of Jamia Millia Islamia, inaugurated the newly accredited NIOS Accredited Institute (AI-M38388)  at Jamia Arifia. The inauguration marks an important step in integrating Madarsa students into mainstream education. Addressing the gathering, Prof. Asif emphasized the critical need for vocational education tailored for Madarsa students. “This initiative will bridge educational gaps and open new avenues of learning and employment for students traditionally outside the formal education system,” he noted. He also interacted with and addressed the newly admitted students of Jamia Arifia, encouraging them...

जामिआ मिल्लिया इस्लामिया के कुलपति प्रो. मजहर आसिफ ने जामिआ आरिफ़िया में NIOS मान्यता प्राप्त संस्थान का उद्घाटन किया

सैयद सरवां, कौशांबी, प्रयागराज – समावेशी शिक्षा की दिशा में एक महत्वपूर्ण कदम उठाते हुए जामिआ मिल्लिया इस्लामिया के कुलपति प्रो. मजहर आसिफ ने जामिआ आरिफ़िया में NIOS से मान्यता प्राप्त नए अक्रेडिटेड इंस्टिट्यूट (AI-M38388) का उद्घाटन किया। यह उद्घाटन मदरसा छात्रों को मुख्यधारा की शिक्षा से जोड़ने की दिशा में एक अहम पहल है। सभा को संबोधित करते हुए प्रो. आसिफ ने मदरसा छात्रों के लिए व्यावसायिक शिक्षा की आवश्यकता पर विशेष बल दिया। उन्होंने कहा, “यह पहल शैक्षिक अंतर को कम करेगी और पारंपरिक रूप से औपचारिक शिक्षा प्रणाली से बाहर रहने वाले छात्रों के लिए सीखने और...

نفرت کاجواب محبت سےدیناچاہیے: مولانا امام الدین سعیدی

انسان جو بھی کام کرے صدق اوراخلاص کے ساتھ کرے! نقیب الصوفیہ مفتی کتاب الدین رضوی 26؍ اکتوبر 2024 بعد نمازِ عشاء جامعہ عارفیہ و خانقاہ عالیہ عارفیہ سید سراواں،کوشامبی میں عرس محبوبِ سبحانی اور محبوبِ الٰہی نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا، جس میں ملک و بیرون ملک سے کثیر تعداد میں  متوسلین اور عقیدت مند شریک ہوئے۔ نظامت کا فریضہ مفتی آفتاب رشک مصباحی نے انجام دیا ۔  قاری کلیم اللہ سعیدی صاحب کی تلاوتِ قرآن مجید سے محفل کا آغازہوا۔اس کے بعد  جامعہ عارفیہ کے طالب علم حافظ ذکا سعیدی نے اپنی خوبصورت آواز...

"नफ़रत का जवाब मोहब्बत से देना चाहिए" - मौलाना इमामुद्दीन सईदी

"इंसान जो भी काम करे, सच्चाई और ईमानदारी के साथ करे!" - नक़ीबुस्सुफ़िया मुफ़्ती किताबुद्दीन रिज़वी  26 अक्टूबर 2024 की शाम में, जामिया आरिफ़िया और ख़ानक़ाहे आलिया आरिफ़िया, सैयद सरावां, कौशाम्बी में अर्स महबूबे सुबहानी और महबूबे इलाही बहुत ही धूमधाम से मनाया गया। इसमें देश-विदेश से बड़ी संख्या में मुरीद और अक़ीदतमंद शामिल हुए। कार्यक्रम का संचालन मुफ़्ती आफ़ताब रश्क मिस्बाही ने किया, क़ारी कलीम उल्लाह सईदी साहब ने कु़रान शरीफ़ की तिलावत से महफ़िल की शुरुआत की। इसके बाद, जामिया आरिफ़िया के छात्र हाफ़िज़ ज़का सईदी ने अपनी ख़ूबसूरत आवाज में नात पेश की।  मुख्य वक्ता मौलाना इमामुद्दीन...

خلوت و جلوت میں یکسانیت تقویٰ کی علامت:  غوث اعظم

خانقاہ عارفیہ، سید سراواں میں گیارہویں شریف کے روحانی اجتماع سے نقیب الصوفیہ کا خطاب سید سراواں ، کوشامبی /بزرگوں کے اعراس منعقد کرنے اور ان کی زندگی کے واقعات کو بیان کرنے کا  اصل مقصد یہ ہو تا ہے کہ ہم ان کی زندگی سے نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں تقویٰ پیدا کریں ۔تقویٰ کے حوالے سے غوث اعظم نے بڑی پیاری بات کہی ہے  ’’تقویٰ یہ ہے کہ آپ کے دل میں جو ہے اسے ایک طشت میں رکھ کر بازار میں گھومیں، اس میں جو کچھ ہے اسے  دوسروں کو دکھانے میں آپ کو شرمندگی...

جو لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ بھی نباہ نہیں کرسکتے وہ سیرت کی تفہیم وتبلیغ کا دعویٰ ترک کردیں!

جو لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ بھی نباہ نہیں کرسکتے وہ سیرت کی تفہیم وتبلیغ کا دعویٰ ترک کردیں!خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں منعقد میلاد کانفرنس سے پروفیسرسید شمیم الدین احمدمنعمی کا خطاب  پریس ریلیز -8 / ستمبر،  کوشامبی- حضرت محمد ﷺ پوری انسانیت کے لیے اللہ کی رحمت بنا کر بھیجے گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کی رحمت ومحبت کسی خاص طبقے کے لیے محدود نہیں ہے۔ ذات پات، رنگ و نسل، علاقائیت اور زبان وغیرہ جیسی تمام حد بندیوں سے اوپر اٹھ کر آپ نے سب سے خطاب فرمایا اور اللہ کی رحمت سے مستفیض...

जो लोग अपने दोस्तों के साथ भी निबाह नहीं सकते, उन्हें सीरत को समझने या उसका प्रचार करने का हक़ नहीं है।

जो लोग अपने दोस्तों के साथ भी निबाह नहीं सकते, उन्हें सीरत को समझने या उसका प्रचार करने का हक़ नहीं है ।प्रोफेसर सैयद शमीमुद्दीन अहमद मुन्इमी का खानकाहे आरिफिया, सैयद सरावाँ में आयोजित मीलाद कॉन्फ्रेंस में संबोधन प्रेस रिलीज़- 8 सितंबर, कौशांबी - हज़रत मोहम्मद ﷺ को अल्लाह ने पूरी मानवता के लिए रहमत बनाकर भेजा है । यही कारण है कि उनकी रहमत और मोहब्बत किसी विशेष वर्ग के लिए सीमित नहीं है । ज़ात-पात, रंग-रूप, नस्ल, क्षेत्रवाद और भाषा जैसी सभी बाधाओं से ऊपर उठकर उन्होंने सभी से समान रूप से खिताब किया और अल्लाह की रहमत...

"Those Who Cannot Maintain Good Relations with Their Friends Have No Right to Teach or Preach the Seerah (the Life of the Prophet ﷺ): Prof. Munemi"

"Those Who Cannot Maintain Good Relations with Their Friends Have No Right to Teach or Preach the Seerah (the Life of the Prophet ﷺ): Prof. Munemi" Prof. Syed Shah Shamimuddin Ahmad Munemi’s Address at the Milad Conference Held at Khanqah Arifia, Saiyed Sarawan Press Release - September 8, Kaushambi:"Prophet Muhammad ﷺ was sent by Allah as a mercy to all of humanity. This is why His mercy and love are not confined to any particular group. Rising above all divisions such as caste, color, race, region and language, He addressed everyone equally and provided all with an equal opportunity to...

جو شخص اپنے اوپرشریعت نافذ کر تا ہے اللہ تعالیٰ اس پر ہر طرف سے نعمتیں نازل فرماتا ہے

خانقاہ عارفیہ ، سیدسراواں میں ۱۲۵؍ واں عرس عارفی اپنی تقریبات ورسومات کے ساتھ اختتام پذیر پریس ریلیز 16  ذی القعدۃ مطابق 25 مئی 2024 سے جامعہ عارفیہ و خانقاہ عارفیہ میں سالانہ دو روزہ عرس سلطان العارفین خواجہ شاہ عارف صفی رحمہ اللہ تعالیٰ شروع ہوا،  جس میں ہندوستان کے مختلف علاقوں اور خانقاہوں سے معتقدین تشریف لائے۔ عرس کی تقریبات کا آغاز بعد نمازِ مغرب محفل ختم بخاری سے ہوا۔ درس بخاری سے قبل نعت و منقبت خوانی ہوئی اور اس کے بعد ڈاکٹر ذیشان احمد مصباحی صاحب کا ایک پر مغز اور مفصل و مدلل خطاب ہوا...

سینٹ سارنگ کانوینٹ اسکول کے طلبہ کی اولمپیاڈ میں نمایاں کارکردگی

مدرسہ نظام میں ہر مدرسے کا اپنا تعلیمی نصاب اور اہداف ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہر ایک کا معیار تعلیم بھی الگ ہوتا ہے۔ کسی مدرسے کا تعلیمی نظام اور نصاب اچھا ہوتا ہے اور اہداف علم مرکزی ہوتے ہیں۔ جب کہ بعض مدارس کا حال بہت خراب اور تعلیم انتہائی غیر معیاری ہوتی ہے اور طلبہ کا نقصان ہوتا ہے۔ اور اسے جانچنے والا کوئی نہیں ہوتا۔لیکن اس کے برخلاف اسکولی نظام میں ایسا نہیں ہے۔ اسکول میں زیر تعلیم طلبہ کی صلاحیتوں کو جانچنے لیے کئی مسابقتی امتحانات کا انعقاد ہوتا ہے۔ جس میں یہ دیکھا جاتا...

اچھی تعلیم کے ساتھ اخلاقی تربیت پربھی توجہ دینے کی ضرورت

یوم تاسیس کے موقع پرسینٹ سارنگ کانونٹ اسکول میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد (پریس ریلیز)سیدسراواں:’’اچھی تعلیم انسان کا زیور ہے اور ہرسطح پر اچھی تعلیم انسان کی ضرورت ہے۔ تعلیم کے بغیر صالح معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں تعلیم ہر انسان کا پیدائشی حق ہےاورحصول تعلیم میں کسی کی قسم کی تفریق درست نہیں تعلیمی نصاب میں دوسرے مضامین کے ساتھ اخلاقیات کی شمولیت انتہائی ضروری ہے۔ چوں کہ اساتذہ کی حیثیت ایک مربی کی ہوتی ہے اِس لیےاُن پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ وہ طلبا اور طالبات کی اچھی تعلیم کے ساتھ اُن کی اخلاقی تربیت...

خواجہ صاحب نے وحدت الٰہ اور وحدت آدم کے تصور پر زوردیا!

خانقاہ عارفیہ میں منعقد عرس خواجہ غریب نواز میں علما نے چشتی مشرب کی وضاحت کی اور اس کی عصری معنویت کو اجاگر کیا۔ آج مورخہ  ۶  رجب المرجب ۱۴۴۵ھ  کو خانقاہ عارفیہ و جامعہ عارفیہ میں عرس غریب نواز بنام ’’جشن خواجہ مہاراجہ‘‘ کا انعقاد کیا گیا  جس میں جامعہ کے تمام اساتذہ و طلبہ شریک رہے۔ قاری سرفراز صاحب کی تلاوت سے محفل کا آغاز ہوا ۔اس کے بعد جامعہ کے متعدد طلبہ نے بارگاہ غریب نواز میں  منقبت کی شکل میں خراج عقیدت پیش کیا۔ نعت ومنقبت کے بعد جامعہ کے  نے  اساتذہ نے سیرت غریب نواز...

خالق اور مخلوق ہر دو کے ساتھ ہمارا تعلق بہتر ہونا چاہیے: شیخ ابو سعید

بمہرولی الٰہ آباد میں منعقد مجلس استقبالیہ میں حضرت داعی اسلام کی نصیحت "ہم جسم وروح کا مجموعہ ہیں، اس لیے ہمیں چاہیے کہ جسم وروح دونوں کے تقاضے پورے کرنے کی کوشش کریں۔ جسم کا تقاضا یہ ہے کہ دنیوی زندگی کو بہتر بنائیں، سامان تعیش کو بہتر کریں اور خلق خدا کے ساتھ اپنے اخلاق ومعاملات کو بہتر کریں، جب کہ روح کا تعلق آخرت سے ہے اور روح کا تقاضا یہ ہے کہ رب سے ہم اپنے تعلق کو مضبوط کریں اور آخرت کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ " ان خیالات کا اظہار داعی اسلام صوفی...

جامعہ عارفیہ میں سولہواں علمی وفکری اور ثقافتی پروگرام کا انعقاد

اِمسال ’’جشنِ یوم غزالی‘‘ کے موقع پر تقریباً۲۲؍مقابلہ جاتی پروگرام منعقدہوئےاور ہرایک میں طلبا نے بھرپور حصہ لیا۔ (پریس ریلیز،سید سراواں) جامعہ عارفیہ دینی و عصری علوم اور اِصلاح وتربیت کا حسین سنگم ہے۔یہ ادارہ نہ صرف اپنی تعلیمی وفکری حیثیت سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے بلکہ اپنے طلبا میں نصابی صلاحیت پیدا کرنے کے ساتھ اُن کے اندر رُوپوش اضافی لیاقتوں کو نکھارنے پربھی خاصا زور دیتا ہے۔ اِس کے پیش نظرماہانہ علمی وفکری اورثقافتی پروگرام منعقدکیا جاتا ہے اور اِس کے ساتھ طلبا  کی تنظیم’’جمیعۃ الطلبہ‘‘کے زیرانتظام ’’جشنِ یوم غزالی‘‘ کےنام سے سالانہ مسابقاتی پروگرام بھی منعقد...

Most Popular Articles

View All