Alehsan Media

Poetry / Kalam - Kalam

4 Published Kalam

درس گاہِ علم و عرفاں، مکتب اہلِ یقیں

درس گاہِ علم و عرفاں، مکتب اہلِ یقیں

ہے سراپا معجزہ سید سراواں کی زمیںدرس گاہِ علم و عرفاں، مکتب اہلِ یقیں عقل سجدہ ریز ہے اور ہوش بھی ہے گم کہیںاِس نرالی شان سے کھلتے ہیں یاں اسرارِ دیں اس جگہ ہے اس ادا سے جلوۂ حق کی نمودروکنے پر بھی جھکی جاتی ہے خود لوح جبیں فکر رازی و غزالی، عشق خسرو، سوز رومچپہ چپہ پر یہاں کے ہر طرف ہے جا گزیں اک زمانہ کیوں نہیں کھنچتا چلا آئے یہاںذرہ ذرہ ہے یہاں کا دل پذیر و دل نشیں سینکڑوں ہیں مرکز عقل و خرد اس ملک میںپر سکوں پاتا ہے تنہا قلب مضطر بس...