تعلیم
ابتدائی تعلیم مدرسہ ضیاء العلوم میں ہوئی جو ضلع دربھنگہ کے ایک گاؤں علیم آباد اہیاری میں واقع ہے۔ اس کے بعد شہر دربھنگہ میں ویسٹ پوائینٹ پبلک اسکول میں چند سال کی عصری تعلیم کے بعد دو سال اتر پردیش کے ضلع مؤ میں مدرسہ ضیاء العلوم، ادری میں اعدادیہ اور اولیٰ کی تعلیم حاصل کی۔
دینی تعلیم کے لیے کیرالہ کے مشہور و معروف ادارہ مرکز الثقافۃ السنیہ میں 6 سال گزارے۔
فراغت
جامعہ عارفیہ، سید سراواں سے عالمیت اور فضیلت کی دستار حاصل ہوئی