سید السادات مخدوم میر سید محمد حقانی بن میر سید علی حسینی سبزواری قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (متوفی: اواخر قرنِ ہشتم ہجری) خلیفہ و دامادحضرت مخدوم سید شعبان الملۃ علی مرتضیٰ سہروردی جھونسوی قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (م: ۷۶۰ھ / ۱۳۵۹ء)
سید السادات مخدوم میر سید محمد حقانی بن میر سید علی حسینی سبزواری قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (متوفی: اواخر قرنِ ہشتم ہجری) خلیفہ و دامادحضرت مخدوم سید شعبان الملۃ علی مرتضیٰ سہروردی جھونسوی قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (م: ۷۶۰ھ / ۱۳۵۹ء)
جامعہ عارفیہ، سید سراواں میں منعقد استقبالیہ تقریب میں مہمانِ خصوصی جامعہ ہمدرد دہلی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد افشار عالم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے جامعہ ہمدرد میں اسلامک اسٹڈیز کے تحت صوفی سینٹر قائم کر کے دنیا بھر کی درگاہوں، خانقاہوں اور صوفیہ کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ اسی کے ساتھ ہم مدارس کی جدید کاری (ماڈرنائزیشن) کی بھی کوشش کر رہے ہیں تاکہ دینی مدارس میں دینی و دنیاوی دونوں طرح کی تعلیم دی جائے اور فارغین آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی کامیاب ہو سکیں۔ لیکن جس انداز میں...
خواجہ صاحب نے ہندوستا ن میں اسلام کی دعوت اوراخوت ومحبت کو عام کیا : شیخ حسن سعید صفویمورخہ 4 اپریل 2017 خواجہ غریب نواز حضرت معین الدین حسن سجزی اہل ہند کے محسن اس خاک میں اسلام کی دعوت کو عام کرنے والے اور اخوت ومحبت کی شمع روشن کرنے والے ہیں۔اہل ہند خواجہ صاحب کے اس احسان سے کبھی سبک دوش نہیں ہوسکتے اور نہ ہی خواجہ صاحب کے طریق اخوت و محبت کا اتباع کیے بغیر ملک کی سالمیت اور مسلمانوں کے اتحاد کی راہیں کھل سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آج خانقاہ عالیہ عارفیہ کے...
بمہرولی الٰہ آباد میں منعقد مجلس استقبالیہ میں حضرت داعی اسلام کی نصیحت "ہم جسم وروح کا مجموعہ ہیں، اس لیے ہمیں چاہیے کہ جسم وروح دونوں کے تقاضے پورے کرنے کی کوشش کریں۔ جسم کا تقاضا یہ ہے کہ دنیوی زندگی کو بہتر بنائیں، سامان تعیش کو بہتر کریں اور خلق خدا کے ساتھ اپنے اخلاق ومعاملات کو بہتر کریں، جب کہ روح کا تعلق آخرت سے ہے اور روح کا تقاضا یہ ہے کہ رب سے ہم اپنے تعلق کو مضبوط کریں اور آخرت کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ " ان خیالات کا اظہار داعی اسلام صوفی...
سالانہ ثقافتی اجلاس — ایچ، ایم پبلک اسکول، مرادآباد ایچ، ایم پبلک اسکول، مرادآباد کے سالانہ ثقافتی اجلاس ۲۰۲۵ کی خصوصی تقریب میں ایک نہایت اہم اور تاریخی لمحہ اس وقت رقم ہوا جب خطیب الہند حضرت مولانا عبید اللہ خان اعظمی (سابق ممبر آف پارلیمنٹ) کی نصف صدی سے زائد پھیلی ہوئی قومی، ملی، دینی اور خطیبانہ خدمات کے اعتراف میں سپاس نامہ پیش کیا گیا۔ مولانا عبید اللہ خان اعظمی ’’خطیب الہند‘‘ کے لقب سے ملک گیر شہرت رکھنے والے عظیم خطیب، ممتاز عالمِ دین، قومی رہنما اور مسلمانوں کی سیاسی و ملی آواز کے مؤثر ترجمان ہیں۔...
Comments 0
Leave your comment