اللہ کا ولی اور دوست وہ ہے کہ اس کی صحبت میں بیٹھنے یا اسے دیکھنے کے بعد اللہ کی یاد آ جائے، وہ اللہ کی تجلیات کا ایسا مظہر ہو کہ اس کی ذات کے واسطہ سے انسان اللہ کی رضا اور اس کے قرب کے مقام تک پہنچ جائے؛ اسی لیے کسی کو دل دینے سے پہلے اس کی صحبت میں جاؤ اور اس کی خلوت وجلوت کو دیکھو؛ اگر اس کی صحبت میں گناہوں پر ندامت اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں حضوری کی توفیق ملتی ہے تو اس کے در کو مضبوطی کے ساتھ تھام...
مسابقہ میں کامیاب طلبہ کو جامعہ عارفیہ کے بانی و سرپرست داعی اسلام کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیاجامعہ عارفیہ ،سید سراواں میں ۲۵ دسمبر سے۲۹ دسمبر تک طلبہ کا سالانہ تعلیمی و ثقافتی مسابقہ بنام جشن یوم غزالی اپنی سابقہ روایت کے مطابق نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ جمعیۃ الطلبۃ کی جانب سے سال رواں میں منعقد ہونے والے یوم غزالی مقابلہ جاتی پروگرام میں تقریبا ۴۵۰ طلبہ نے شرکت کی۔ ۲۹ جنوری کو اختتامی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا ۔جن...
प्रतियोगिता में सफल छात्रों को जामिया के संस्थापक दाई ए इस्लाम के हाथों सर्टिफिकेट और शील्ड से सम्मानित किया गया। जामिया अरिफिया, सय्यद सरावां में 25 दिसंबर से 29 दिसंबर के बीच छात्रों का वार्षिक शैक्षणिक और सांस्कृतिक प्रतियोगिता समाप्त हुआ। जमीयत-अल-तलबा द्वारा आयोजित गज़ाली डे प्रतियोगिता में लगभग 450 छात्रों ने भाग लिया। 29दिसंबर को इख्तितामी प्रोग्राम आयोजित किया गया था जिसमें कामयाबी हासिल करने वालों को पुरस्कार दिए गए। जिन छात्रों को कामयाबी मिली है उनके नाम इस प्रकार है:हिफ्ज़ ए क़ुरान हस्ब ए दरस मुकाबला में सय्यद मुहम्मद अशरफ (हिफ्ज़), नूर मुजस्सम (हिफ्ज़), मुहम्मद मेराज अहमद (हिफ्ज़)। हिफ्ज़...
खानकाह अरिफिया, सय्यद सरावां में 'अमन व शांति का पैग़ाम इन्सानियत के नाम' के उन्वान से "रह्मतुल्लिल आलमीन कांफ्रेंस" का आयोजन और पैग़म्बर ए इस्लाम की जीवनी की रौशनी में मानवता को बढ़ावा देने के लिए उलमा के बयानातआज की दुनिया में मज़हब, इलाक़ा, रंग व नस्ल और ज़ात-पात के नाम पर जिस बे-रहमी से इंसानी ख़ून को बहाया जा रहा है वो हम सब के लिए बहुत चिंता का विषय है। क़ुरान ने एक जान के नाहक़ क़त्ल को पूरी इंसानियत का क़त्ल कहा है। और नाहक़ क़त्ल की वारदात को रोकने के लिए क़िसास (बदला) को ज़िन्दगी बताया...
خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں امن و شانتی کا پیغام انسانیت کے نام کے تحت’’ رحمۃ للعالمین کانفرنس‘‘کا انعقاد اور سیرت رسول ﷺ کی روشنی میں فروغ انسانیت کے لیے اہل علم کے خطباتموجودہ دنیا میں مذہب ، علاقہ ، رنگ و نسل اور ذات پات کے نام پر جس بے رحمی سے انسانی خون بہایا جا رہا ہے ، وہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے ۔ قرآن نے ایک جان کے نا حق قتل کو پوری انسانیت کا قتل کہا ہے ،اور نا حق قتل کی واردات کو روکنے کے لیے قصاص کو زندگی بتایا ہے...
عاجزی اختیار کرنے والا شخص اللہ تعالیٰ کا محبوب؛ جب کہ تکبر کی روش اپنانے والا اس کا مغضوب ہوتاہے۔ باران رحمت کا نزول ایسے ہی لوگوں پہ ہوتا ہے جو خود کو نشیبی زمینوں کی طرح پست کیے ہوتے ہیں؛ جب کہ قلوب قاسیہ کی صفت سے متصف حضرات کے حصے میں محرومی کے سوا کچھ نہیں آتا۔ وہ لوگ جو اللہ کے لیے جیتے ہیں ان کے دل ہموار ہوتے ہیں؛ جب کہ خواہشات نفسانیہ کے شکار لوگوں کے دلوں میں کجی ہوتی ہے۔ اللہ کے محبوب بندے وہی ہوتے ہیں جنہیں قرآن میں مخبتین کے لفظ سے...
۳۰ ؍ستمبر ۲۰۱۸ ء بروز اتوار بعد نماز ظہر خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں شریف کی جامع مسجد میں حضرت مخدوم شاہ صفی قدس سرہ کے۴۹۵ سالانہ عرس کے موقع پر محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا محمد ضیاءالرحمٰن علیمی نے حضرت مخدوم صاحب کی سیرت اور تعلیمات پر جامع خطاب فرمایا ۔ خطاب کے درمیان آپ نے فرمایا کہ ہندوستان میں عمومی طور پر جو صوفی سلسلےرائج ہیں ان میں اکثر سلسلوں کی کڑی صفی پور ،اناؤ میں آرام فرما بزرگ مخدوم شاہ صفی قدس سرہٗ تک پہنچتی ہے ؛گویا ہندوستان میں آپ منبع سلاسل کی حیثیت...
اگیارہ ستمبر 2018 بروز منگل کی صبح دس بجے طلبہ وافدین کی پارلیمانی کمیٹی کے زیر اہتمام اندلس کانفرنس ہال میں فارغین ازہر کے ساتھ ساتھ امتیازی اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کے اعزازو اکرام میں ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں سیکڑوں ممالک کے طلباء شریک ہوئے ۔ اس پروگرام میں مہمانان خصوصی کے طور ازہر شریف کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد حسین محرصاوی، امین العام مجمع البحوث الاسلامیہ ڈاکٹر محی الدین عفیفی، رابطہ عالمیہ خریج الازہر کے صدر ڈاکٹر عبدالفضیل قوصی اور شیخ الازہر کے مستشار ڈاکٹر سفیر عبدالرحمن موسیٰ کے علاوہ مختلفت ممالک کے ایمبیسڈران...
سیدسراں الہ آباد میں منعقد ’’درس عقیدۂ اہل سنت‘‘ میں مفتی کتاب الدین رضوی کا خطاباہل سنت وجماعت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ اللہ رب العزت مکان سے پاک ہے۔ وہ کسی مکان میں نہیں ہے؛ کیوں کہ مکان میں وہ ہوتا ہے جو جسم وجسمانیت والا ہو ، اللہ رب العزت جسم وجسمانیت سے محفوظ ہے؛ کیوں کہ جسم مرکب ہوتا ہے اور جن چیزوں سے مرکب ہوتا ہے ان کا محتاج ہوتا ہے اور جو محتاج ہوتا ہے وہ حادث وممکن ہوتا ہے، اللہ رب العزت ازلی وقدیم ہے، واجب الوجود ہے، وہ حادث وممکن نہیں؛ اس لیے...
सैयद सरावां, इलाहाबाद में आयोजित उर्स-ए-आरफ़ी में उलमा का इज़हार-ए-ख़याल अल्लाह रब्बुल इज्ज़त क़ुराने करीम में अपने ख़ास बन्दों की अलामत का ज़िक्र करते हुए फरमाता है "रहमान के बन्दे, ज़मीन पर नरमी के साथ चलते हैं और जब जाहिल उन से झगड़ते हैं तो उन पर सलामती भेज कर आगे बढ़ जाते हैं" । अल्लाह के लिए दूसरे खास नाम भी हैं, खुद रहमत के लिए एक लफ्ज़ रहीम आता है मगर यहाँ पर रहमान की ख़ूबी का ज़िक्र किया गया है । इसकी वजह उलमा बयान करते हुए फरमाते हैं कि रहमान दूसरे सिफ़ात के मुकाबिल में ज़्यादा आम...
سیدسراں الہ آباد میں منعقد عرس عارفی میں علما ومشائخ کا اظہار خیالاللہ رب العزت قرآن کریم میں اپنے مخصوص بندوں کی علامات ذکر کرتے ہوئے فرماتا ہے: ’’رحمٰن کے بندے، زمین پر نرمی کے ساتھ چلتے ہیں اورجب جاہل ان سے جھگڑتے ہیں، تو ان پر سلامتی بھیج کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ ‘‘اللہ تبارک وتعالیٰ کے دیگر اسمائے صفات بھی ہیں، خود رحمت کے لیے لفظ ’’رحیم‘‘ بھی آتا ہے، مگر یہاں پر صفت ’’رحمٰن‘‘ کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے علما فرماتے ہیں کہ صفت ’’رحمٰن‘‘ میں دیگر صفات کے مقابل زیادہ...
۳۰جولائی/خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں، الہ آباد میں حضرت مخدوم شاہ عارف صفی قدس سرہٗ کے ۱۱۹؍ویں عرس کی سہ روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ آج عرس کے پہلے دن تلاوت کلام ربانی اور حمد ونعت کے سرمدی نغمات کے بعد ابتدائی تقریر مولانا نور عالم ازہری کی ہوئی، جس میں انھوں نے تکبر وانانیت کی مذمت اور تواضع وانکساری کی اہمیت وضرورت پر مختصر گفتگو کی۔دوسری تقریر میں مولانا شاہد رضا ازہری نےداعیِ دین کی صفات پر اختصاراً روشنی ڈالی۔ صاحب زادہ حضرت مولانا حسن سعید صفوی نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دے کر ختم...
خانقاہ عارفیہ میں محفل مولائے کائنات کا انعقادکائنات ارضی میں انسان کے پاس اگر کوئی قیمتی شئی ہے تو وہ وقت ہے۔ اگر انسان اس قیمتی اور انمول نعمت کی قدر کرے اور اپنے وقت کا صحیح استعمال کرے تو اس کا وجود تو ختم ہو جائے گا لیکن رہتی دنیا تک اس وجود کے ثمرات باقی رہیں گے ۔خاص طور سے طالبان علوم نبویہ کو اپنے قیمتی وقت کی حفاظت کرنی چاہیے اور اس کا صحیح استعمال کرنا چاہیے تاکہ وہ ایک جید اور باعمل عالم بن کر دین اسلام اور قوم کی خدمت کر سکیں ۔ مذکورہ خیالات...
آج جامعہ عارفیہ میں جامعہ کے بانی و سرپرست داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی کی سرپرستی میں تعلیمی افتتاحی پروگرام کا انعقاد ہوا۔ تلاوت کلام اللہ اور حمد ونعت کے بعد مولانا ذیشان احمد مصباحی نے علم دین اور تفقہ کا صحیح نظریہ اور اس کے حصول کے آداب کے حوالے سے خطاب فرمایا ، ساتھ ہی آپ نے تعلیم کے مقاصد پر نہایت علمی اور جامع روشنی ڈالی۔ اس کے بعد جامعہ کے نائب پرنسپل مفتی محمد کتاب الدین رضوی صاحب نے اساتذہ ومنتظمین نیز جدید وقدیم طلبہ کو نصیحت آمیز کلمات سے نوازا...
तौहीद और मानवता सभी धर्मों में सामान्य है: ख़ानक़ाह ए आरिफ़िया में आयोजित राष्ट्रीय एकता सम्मलेन कार्यक्रम में स्वामी अग्नि वेश का इज़हार ए ख्यालख़ानक़ाह ए आरिफ़िया, सैय्यद सरावां, कौशाम्बी भारत में गंगागंगा जमनि तहज़ीब यहाँ के सूफियों और संतों की देन है । उन्होंने इस धरती पर शांति व मोहब्बत, रवादारी और मुसावात, मेल मिलाप और अंतरराष्ट्रीय स्तर पर राष्ट्रीय एकता का दरस दिया है, जो देश की सामूहिक अखंडता, शांति और विकास के लिए ज़रूरी है । आज जबकि गैर शांति पसनद लोग धर्म एंव मज़हब के नाम पर देश में दंगे और आतंक फैलाने और देश की...
توحید اور انسانیت تمام مذاہب میں مشترک ہے : خانقاہ عارفیہ میں منعقدقومی یکجہتی کانفرنس میں سوامی اگنی ویش کا اظہار خیالخانقاہ عارفیہ ، سید سراواں، الٰہ آبادہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب یہاں کےصوفیوں اور سنتوں کی دین ہے ۔ انھوںنے اس سرزمین پر امن ومحبت ، رواداری ومساوات، میل ملاپ اور بین الاقوامی سطح پر قومی یکجہتی کادرس دیا ہے ، جو ملک کی اجتماعی سالمیت وحفاظت ، امن وامان اور ترقی کے لیے ناگزیر تھا۔آج جب کہ غیر امن پسندلوگ دین ومذہب کے نام پر ملک میں فساد وآتنک پھیلانے اور ملک کی امن وشانتی کا گلا گھونٹنے...