Alehsan Media

Poetry / Kalam - Ghazal

5 Published Kalam

جان ہے بے تاب، اور قلب و جگر پر اضطراب

جان ہے بے تاب، اور قلب و جگر پر اضطراب

جان ہے بے تاب، اور قلب و جگر پر اضطرابکب بھلا ! ناچیز کو ،مقصود ہوگا دستیاب بارِ خاطر جو نہ گزرے تو مری فریادسناب عطا کردے مرے دل کے سوالوں کا جواب صدقے جاؤں تیرے ،ساقی!ظرف کو میرےسمجھہوش میں آؤں نہ ایسا کر عطا مجھ کو شراب دل کو لے ڈوبا غمِ ہجر و فراق، اور کر دیااشتیاقِ یار کے سیلاب نے جاں کو خراب سوزشِ عشق و محبت نے تپایا اس قدرآتشی رنگ آگیا دل ہو گیا سیخِ کباب  کوئی آمیزش نہ ہو، خالص رہوں تیرے لئےہو عطا مجھکو ،تری دیوانگی کا ہی خطاب کب تلک میں انتظارِ...

نگاہِ یار نے لوٹا بڑے قرینے سے

نگاہِ یار نے لوٹا بڑے قرینے سے

نگاہِ یار نے لوٹا بڑے قرینے سےرہا نہ واسطہ مرنے سے اور جینے سے  تڑپ رہاہے مرا دل، تڑپ رہی ہے جاںلگالے یار مجھےآج اپنے سینے سے  جو تونے کی ہے کرم کی نظر، جزاک اللہوگر نہ بات بھی کوئی کرے کمینے سے  خدائے پاک کا احساں ہے یہ وجود تراکہ ایک دنیا ہے آباد اس خزینے سے  چڑھا دیا ہے جہاں تو نے، مجھکو اے رہبر!نہ پھیرنا کبھی ان قربتوں کے زینے سے  رہا نہ شوق مجھے بادہ نوشی کا پیارےسکوں ملے گا نظر سے تمہاری پینے سے  تمہاری کشتی ہے پیارے نجات کا ذریعہاتارنا نہ مجھے اپنے اس...