Name | Paighaam-e-Ahl-e-Sunnat - پیغامِ اہلِ سنت |
---|---|
Description | اہل اسلام کے تعلق سے اہل سنت کے متوارث موقف کی تحقیق اور عصر حاضر میں تکفیر و تضلیل میں عجلت پسندی اور غلو کی تردید کے حوالے سے ایک علمی ، اصولی اوردعوتی تحریر |
Author | Dr Mufti M M Rahman Alimi |
Total Pages | 75 |
Publisher | Shah Safi Academy - شاہ صفی اکیڈمی |
Publication Date | 16/09/2023 |
(9) Comment
انعام صفی
سلام و رحمت بہترین اور معیاری کتاب۔ اللہ امت مسلمہ کو امت واحدہ بننے کی توفیق بخشے۔ آمین
Dr M M Rahman Alimi
اہل اسلام کے تعلق سے اہل سنت کے متوارث موقف کی تحقیق اور عصر حاضر میں تکفیر و تضلیل میں عجلت پسندی اور غلو کی تردید کے حوالے سے ایک علمی و اصولی اور دعوتی تحریر، جس میں اہل سنت و جماعت کا تعارف اور علامہ ضیاء المصطفیٰ امجدی گھوسوی کا ردبلیغ بھی شامل ہے اور مزید مندرجہ ذیل مشمولات : خانقاہ عارفیہ کا پیغام، پس منظر، استفتا، جواب، اسلامی عقیدہ، کلمہ طیبہ کی عظمت، ضروریاتِ دین، ضروریاتِ اہلِ سنت، کفر کی حقیقت، علم التاویل کی ضرورت و اہمیت، کلمہ گو کی تکفیر میں احتیاط کے سلسلے میں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا رویہ، مسلمان کو کافر کہنے کا وبال، کسی مسلمان کو جہنمی یا جنتی کہنے کے سلسلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم، اہل سنت و جماعت کی پہچان، الزام تراشی کی صورت میں فیصلے کا شرعی طریقہ، کسی مسلمان کو کافر یا فاسق قرار دینے کے شرائط، فتوے بازوں کا عمومی رویہ، تکفیریت کا زہر،صاحبان اعتدال سے گزارش وغیرہ۔
Md Tarique Reza
माशा अल्लाह बहुत अछि किताब है
ABDUL AHAD AHAD
دل گردے کا کام ہے یہ
ABDUL AHAD AHAD
یہ کتاب ورقی کہاں ملے گی؟
Quaisar Alam
"The more that you read, the more things you will know. The more that you learn, the more places you'll go.”
Quaisar Alam
"The more that you read, the more things you will know. The more that you learn, the more places you'll go.”
Firdus Ahmad Saeedi
Mashallah May Allah give you More Delopment Aamin.
Atiqur Rahman
Give me send your book
Leave your comment