Donate Now

All Articles

اشکوں کے ازدحام میں حضرت ثقلین میاں مجددی سپرد خاک

ایک چشم دید رپورٹ جمعہ کی شام 20 اکتوبر 2023 کو سلسلہ مجددیہ شرافتیہ کے نیر تاباں ابوالایتام والارامل حضرت محمد ثقلین میاں نقش بندی مجددی رحمہ اللہ کے وصال پرملال کی خبر دل ودماغ پر بجلی بن کر گری اور پورا حلقۂ شریعت و طریقت غم واندوہ میں ڈوب گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ حضرت مرشد گرامی نے بھی بہت افسوس کا اظہار کیا، آپ اس وقت پنجاب کے دورے پر تھے، آپ نے حکم دیا کہ خانقاہ کے چند علما جنازے میں ضرور شرکت کریں۔دوسرے روز دن میں ایک بجے محب گرامی مولانا مجیب الرحمن علیمی کی امارت...

قدم بوسی کا مسئلہ

کیا فرماتے ہیں علماے دین اس مسئلے میں کہ: کیا دین اسلام میں اپنے شیخ کی قدم بوسی جائز ہے؟ سنت سے اس کا ثبوت ہےیا نہیں ‍؟ اس پر ملکِ ہندوستان کے علماے بریلی اور علماے دیوبند کی کیا رائے ہے ؟بحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔مستفتی: حسن ثاقب عثمانی۔ خانقاہ سعدیہ، خیرآباد شریف ، سیتاپور بسم اللہ الرحمن الرحیم جواب: قدم بوسی  بالاتفاق سب کے نزدیک جائز اور درست ہے۔ اس کے جواز میں کسی کا اختلاف نہیں۔ ایک مومن سے بد گمان ہونا اور دوسروں کو بد گمان کرنا  دونوں حرام ہے، جس سے ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے۔ اسلام ...

مولانا محمد اختر تابش سعیدی ازہری کو جامعہ ازہر، مصر سے کامیاب لوٹنے پر مبارک باد

خالہ زاد برادر گرامی مولانا محمد اختر تابش سعیدی ازہری کو جامعہ ازہر شریف، مصر کے کلیہ شریعہ میں جید جدا مع الشرف کی پوزیشن سے فارغ ہونے پر ڈھیروں مبارک باد۔ اللہ علم و فضل میں خوب برکتیں نصیب فرمائے۔ عمر میں گرچہ میں بڑا ہوں پھر بھی ہم دونوں بھائیوں نے باضابطہ مدرسہ کی تعلیم ایک ساتھ شروع کی تھی۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ سن 2002 کے قریب چچا محترم مولانا فیضان الرحمٰن سبحانی ثقافی حفظہ اللہ نے میرے والد محترم مولانا خالد رضا قادری سے مشورہ کیااور  مجھے اسکول سے نکال کر جامعہ مرکز الثقافۃ السنیہ،...

مقبول سالک مجذوب واصل: یادیں، باتیں ،دروس اور عبرتیں

ایسا لگتا ہےکہ مولانا مقبول احمد سالک مصباحی تکمیل سلوک سے پہلے ہی قافلے سے بچھڑ گئے اور واصل باللہ ہوگئے۔ لوگ یہاں جانے کے لیے ہی آتے ہیں اور پھر یہ قضا وقدر کا نظام ہے، کس کو کب آنا ہے اور کب جانا ہے، بھلا اس پر حرف زنی کی کسے مجال ہو سکتی ہے! البتہ عالم اسباب کی طرف نظر کرتے ہوئے کچھ لوگوں کا جانا ناقابل برداشت محسوس ہوتا ہے۔ وہ خود چلے جاتے ہیں لیکن دل سے ان کی یادیں نہیں جاتی ہیں ۔ان کی یادوں کے چراغ دیر تلک دلوں میں روشن رہتے ہیں۔...

تو عارفوں کا ہے نقیب تو صوفیوں کا ہے خطیب

مرادِ قلب ہر مرید شیخ سعدؒ شیخ سعدؒسکون و راحت مزید شیخ سعدؒ شیخ سعدؒ مرا نظام اور فرید شیخ سعدؒ شیخ سعدؒجنیدِ وقت و بایزید شیخ سعدؒ شیخ سعدؒ ترے کرم سے کیا بعید شیخ سعدؒ شیخ سعدؒشقیٔ ازلی ہو سعید شیخ سعدؒ شیخ سعدؒ امیر ہے فقیر ہے تو شہہ صفی کا پیر ہےخداکی دید تیری دید شیخ سعدؒ شیخ سعدؒ تو عارفوں کا ہے نقیب تو صوفیوں کا ہے خطیب تو معرفت کی ہے کلید شیخ سعدؒ شیخ سعدؒ اگر ہے مجمع السلوک کسی کی ذات بے شکوکتو بس فقط ابوسعیدؔ شیخ سعدؒ شیخ سعدؒ

حلف الفضول کی عصری معنویت

اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنی معرفت اور پہچان کے لیے حضرت انسان کو دنیا میں مبعوث فرمایا ۔ابتدائے زمانہ میں لوگ خالص عبادت الٰہی میں مصروف رہاکرتےتھے ۔لیکن مرور ایام کے ساتھ حضرت انسان، خداوند قدوس کے علاوہ کسی اور کی پرستش میں بھی مشغول ہوگئے۔ایسے ہی لوگوں کو ضلالت و گمرہی سے نکالنے کے لیے اللہ تبارک وتعالیٰ انبیائے کرام کو روئے زمین پر بھیجتا رہا ۔چناںچہ اس دنیا میں کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیائے کرام اور رسلان عظام علیہم السلام یکے بعد دیگرے تشریف لاتے رہے ۔سب سے اخیر میں ہمارے پیارےنبی جناب محمدرسول اللہ صلی...

سیرت مصطفیٰ ﷺ تمام بندگان خدا کے لیے نمونۂ عمل ہے

 خانقاہِ عارفیہ بموقع عید میلادالنبی ﷺ’’ اَمن وشانتی کے پیغام انسانیت کے نام‘‘ کانفرنس میں علما وخطبا کا اظہار خیال  (پریس ریلیز)آج بتاریخ۲۴؍ ستمبربروزاتوارحضور داعی اسلام شیخ ابوسعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی دام ظلہ کی سرپرستی میں ہرسال کی طرح امسال بھی جشن عیدمیلادالنبیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ اِس موقع پرعلما و خطبا نے بالخصوص سیرت نبویہ کی آفاقی حیثیت پر بھرپور روشنی ڈالی اور ملکی اور عالمی پر اُسے نافذ کرنے کی اپیل کی، تاکہ دنیا میں امن و شانتی کی فضا ہموار ہو اور پوری انسانیت اخوت ومحبت کے اٹوٹ دھاگے میں بندھ جائے۔ مزید یہ واـضح...

शान्ति और उन्नति के लिए न्याय और बराबरी ज़रूरी!

देश की प्रसिद्ध शिक्षण संस्थान जामिया आरिफ़िया के कैंपस में शाह सफी मेमोरियल ट्रस्ट की ओर से जश्ने ईद मिलादुन्नबी के अवसर पर विश्व शांति सम्मेलन का आयोजन कौशाम्बी: देश की प्रसिद्ध शिक्षण संस्थान जामिया आरिफ़िया के कैंपस में शाह सफी मेमोरियल ट्रस्ट की ओर से जश्ने ईद मिलादुन्नबी के अवसर पर आयोजित विश्व शांति सम्मेलन को संबोधित करते हुए सूफी परम्परा के मशहूर स्कॉलर अल्लामा आरिफ इकबाल ने कहा कि आज अगर हम सही माने में शांति को स्थापित करना चाहते हैं तो उसके लिए जरूरी है कि हम न्याय प्रक्रिया को बेहतर से बेहतर बनाएं। उन्होंने कहा कि...

रसूल अलैहिस्सलाम और बच्चे

‘‘वालदैन पर लाज़िम है कि वह सीरत का मुताला करें ताकि उन्हें यह मालूम हो कि रसूल अलैहिस्सलाम ने बच्चों से कैसा सुलूक फ़रमाया।’’ अल्लाह के रसूल सल-लल्लाहु अलैहि वसल्लम की आमद से पहले अरब में बच्चों के क़त्ल व ख़ून की जो ज़ालिमाना रस्म रायज थी उसे आप सल-लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने हमेशा के लिए ख़त्म कर दिया और बच्चों से मुहब्बत व शफ़क़त का यूँ इज़हार फ़रमायाः ;तर्जुमाःद्ध ‘‘वह हम में से नहीं जो छोटों पर शफ़क़त और मेहरबानी नहीं करता।’’ ;मुस्तदरक अज़ हाकिम, बाब किताबुल ईमान, हदीसः209 हुजू़र नबी करीम सल-लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने बच्चों के साथ जिस...

سینٹ سارنگ کانوینٹ اسکول

سینٹ سارنگ کانوینٹ  اسکول کا قیام ۲۰۲۱ء میں عمل میں آیا۔ جس کا مقصد مقصد ہر مذہب و ملت کے طلبہ و طالبات کو اعلی سطحی تعلیم سے آراستہ  اور عمدہ  اخلاق و تربیت سے پیراستہ کرنا،  ان کی  خفیہ صلاحیتوں کو بیدار کرنا،  تخلیقیذہانت کو پروان چڑھانا اور انہیں معاشرے کے لیے  ایک اچھا ، ذمہ دار، بااخلاق   اور ہمدردشہری   بنانا ہے۔ تفصیلی تعارفکافی عرصے سے علاقے میں ایک ایسے مثالی انگریزی میڈیم اسکول کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جس میں انگلش میڈیم کی ساری سہولیات کے ساتھ دینی  اور اخلاقی تعلیم  و تربیت کا بھی...

There is no doer in the world except that lord.

There is no doer in the world except that lord. Prophet Mohammad peace be upon him is teacher of the world and Last messenger of Allah.   He is the One and he is only the doer in the world He alone is the creator His power is limitless Worship Him only, o ignorant!   There is no doer in the world except that lord. Prophet Mohammad peace be upon him is teacher of the world and Last messenger of Allah.   Just like the scent of a flower every moment He is with us He is not seen with eyes Though He is present in...

چشمِ کرم خدارا مخدوم شاہ مینا

چشمِ کرم خدارا مخدوم شاہ میناؒبندہ ہوں میں تمہارا مخدوم شاہ میناؒ گردابِ معصیت میں کشتی پھنسی ہوئی ہےملتا نہیں کنارا مخدوم شاہ میناؒ مہرِ منیر تم ہو روشن ضمیر تم ہوایمان ہے ہمارا مخدوم شاہ میناؒ کعبہ ہے عاشقوں کا قبلہ ہے واصلوں کایہ سنگِ در تمہارا مخدوم شاہ میناؒ روحانیت تمہاری بے شک مدد کو آئیجب بھی تمہیں پکارا مخدوم شاہ میناؒ سعد اور صفی کا صدقہ سارنگ ولی کا صدقہبنواز ایں گدا را مخدوم شاہ میناؒ آقا سعیدؔ کا ہے مولیٰ سعیدؔ کا ہےسعدؔ اور صفیؔ کا پیارا مخدوم شاہ مینا

افکارِ غزالی کی عصری معنویت

دنیا میں کچھ ہستیاں ایسی ہیں جن کا ذکر خیر ہمارے لیے دین و دنیا دونوں میں سعادت مندی اور نیک بختی کاسامان ہوتا ہے۔ ایسی ہی ہستیوں اور میں ایک منفرد نام امام غزالی قدس سرہٗ کاہے جو دین و دنیا دونوں اعتبار سے ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ امام غزالی علوم متداولہ کے نہ صرف عالم تھے بلکہ علوم متداولہ رکھنے والے علما کے لیے قابل رشک بھی تھے۔ وہ علوم متداولہ کے ساتھ علوم تصوف اور تزکیہ و احسان سے مزین اور اُن کے عملی پیکر بھی تھے۔ یہاں پر امام غزالی کی زندگی کا یہ...

Jamia Arifia - an intro

Daiye Islam Sheikh Abu Sayeed Shah Ehsanullah Mohammadi Safawi, put the foundation of this institute in 1993. It is located in the village of Saiyed Sarawn under the district of Kaushambi, 23 km away from Allahabad.This institute runs under “Khanqah-e-Arifia Welfare Society” of “Shah Safi Memorial Trust” which is known for its social, cultural and educational works in India.Sheikh Abu is well-renowned in India and abroad for his works and services in the fields of education, social welfare and preaching the peaceful Islam as well as for bringing out love, brotherhood, spirituality and honesty to our society. Jamia Arifia is...

St. Sarang Convent School

St. Sarang Convent School, Saiyed Sarawan, Kaushambi established in 2021. The school is located near Saiyed Sarawan Railway Station about one km away towards south from G.T.Road (Terah Meel) to Shah Safi Road. It is a need of time to establish an ideal english medium school in the locality where a child gets the chance for comprehensive and inclusive deve- lopment of his/her personality. St. Sarang Convent School, is esta- blished and being run by Khanqah-e-Arifia Welfare Society. OUR VISIONThe aim of school is educating all students to the highest levels of academic achievement, to enabling and enhancing their potential,...

Shah Safi Memorial Trust - an intro

The historical Sufi shrine Khanqah-e-Arifia located at Saiyed Sarawan, Kaushambi, Allahabad (India) has been serving mankind by various ways since its existence and establishment in 1886. The current Sajjadah Nasheen (Successor) Sheikh Abu Sayeed Shah Ehsanullah Mohammadi Safawi, the Great Sufi Preacher established a public charitable trust named Shah Safi Memorial Trust in 2004 to serve the mankind in a systematic and well-moderated style. It is a registered organization since 7th of July, 2004. It emphasizes on the subjects, which are seminally related to socially compelled elements. This public charitable trust, by nature, ameliorates the deplorable condition of the suffering...

Ad Image

Recent Articles

View All