Donate Now

Services

شاہ صفی میموریل ٹرسٹ

خانقاہ عالیہ عارفیہ سیدسراواں اپنے قیام کی ابتدا سے ہی مختلف طریقوں سے انسانیت کی خدمت انجام دے رہی ہے۔صاحب سجادہ عارف باللہ داعی اسلام شیخ ابوسعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی دام ظلہ العالی نےرفاہی، تعلیمی، دعوتی اور اصلاحی خدمات سے عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کے لیے  ۲۰۰۴ءمیں شاہ صفی میموریل ٹرسٹ کے نام سے ایک غیر حکومتی تنظیم قائم کی۔اس وقت تنظیم کے تحت ’’خانقاہ عارفیہ ویلفیئر سوسائٹی‘‘ سمیت کئی ذیلی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔ جامعہ عارفیہ اور اس کی مختلف شاخیں بھی اسی سوسائٹی کے زیر اہتمام چل رہی ہیں۔ ٹرسٹ کےزیر...

جامعہ عارفیہ

خانقاہ عالیہ عارفیہ کے صاحب سجادہ عارف باللہ داعی اسلام شیخ ابوسعیدشاہ احسان اللہ محمدی صفوی دام ظلہ العالی نے قوم وملت کی رہنمائی اور شریعت وطریقت کے جامع افراد تیارکرنے کی غرض سے۱۹۹۳ء میں خانقاہ کے روحانی احاطے میں اس جامعہ کی بنیادرکھی اورــ’’الجامعۃ العارفیہ صفیۃ العلوم‘‘نام رکھا۔۲۰۰۶ء میں اس نام کومختصر کرکے’’جامعہ عارفیہ‘‘کردیاگیا۔جامعہ کا تعلیمی سفر اس وقت’’شاہ صفی میموریل ٹرسٹ‘‘کی ذیلی تنظیم ’’خانقاہ عارفیہ ویلفیئر سوسائٹی‘‘کے زیرنگرانی جاری ہے۔ اس مختصر سی مدت میں جامعہ اپنی دعوتی، تبلیغی اورعلمی خدمات کی بنیادپرملک وبیرون ملک میں متعارف ہوچکاہے۔اس وقت جامعہ اپنی ایک درجن سے زائد شاخوں کی نگرانی...

خانقاہ عارفیہ

سید سراواں، الٰہ آباد کا مشہور و معروف قدیم قصبہ ہے۔ یہ قصبہ دلی کولکاتا ریلوے لائن پر الٰہ آباد شہر سے تقریباً ۲۲؍کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ آٹھویں صدی ہجری کے عظیم صوفی عارف ربانی سید محمد بن علی بن علاء حسینی سبزواری مشہور بہ سید حقانی قدس اللہ سرہٗ (متوفی اواخر قرن ہشتم ) نے اس سرزمین کو اپنا مسکن بنایا اور دیکھتے دیکھتے یہ خطۂ ارض مخلوق خدا کے رشد و ہدایت اور عقیدتو ں کا مرکز بن گیا ۔ یہ قصبہ آپ ہی کی طرف منسوب ہو کر ’’سید سراواں‘‘ کہلایا ۔  حضرت سلطان العارفین...

شاه صفي ميموريل ترست

جميع نشاطات الجامعة العارفية تجري تحت رعاية شاه صفي ميموريل ترست (مسجلة) و هي جمعية خيرية وتعليمية و ثقافية تعمل في ساحة الهند لا سيما في ولايتي أترابراديش وبيهار (الهند) في مجالات مختلفة من تأسيس المعاهد التعليمية ومراكز تحفيظ القرآن الكريم والقيام بمائدات الرحمن في رمضان الكريم ومشروع الأضاحي وكفالة الأئمة والمدرسين والدعاة والطلبة والأيتام والأرامل وتقديم معونات مالية للأسر المحتاجة. ومن أهدافها تكوين الأمة التي تتسم بأخلاق فاضلة وتعيش على مبدء الأمن والسلام، والتنهض بمهمة الدعوة الإسلامية على أساس الوسطية السمحة، ونشر التعليم الديني والعصري، و كفاحة ما يتعرض له كثير من المسلمين في الهند من ظروف قاسية كالفقر...

الجامعة العارفية

الجامعة العارفيةإن المسلمين في الھند لعبوا دورا کبيرا في مجال التعليم والثقافة والدعوة والإرشاد وقدموا مساھماتھم البارزة في بناء الھند واشتھرت من الھند مدن عديدة لھا خدمات جزيلة في مضمار نشر العلوم الإسلامية وتھذيب النفوس وتزکية الأخلاق، ومن بينھا مدينة الله آباد وھي مدينة عظيمة من مدن ولاية أترابرديش تأصل جذورھا في تاريخ الھند وھي بعيدة من عاصمة الھند دلھي حوالي ست مائة کلومترا وعدد سکانھا مليون ونصف نسمة ومعدل المسلمين فيھا ثلاثون في المائة وھي منطقة تاريخية لھا صلة خاصة بتاريخ الھند ولا سيما الھنادك الوثنية و لھا أهمية کبيرة في عيونھم، وفيھا مجمع النھرين غنغا وجمونا الشھير بـ''سنغم''...

Most Popular Articals

View All