Donate Now

All Articles

Listing Image

الموسیقی فی الاسلام علمی تحقیقی شرعی مطالعہ

مضرابِ اَلست!گوش کن اسرار عشق و نوش کن جام شہود اندریں جامت نماید روئے جاناں السماع حضرت خواجہ قیام الدین اصدق قدس سرہ کا یہ شعر ظاہر کرتا ہے کہ صوفیہ صافیہ قُدِّست اَسرارُھُم کے سماع میں اسرار عشق باہوش کانوں سے سنے جاتے ہیں جس سے سالک کا دل جام شہود پینے کے لیے بے تاب ہو جاتا ہے اور پھر بہت جلد وہ وقت بھی آتا ہے جب عالم لاہوت کے پردے اٹھتے ہیں اور اسے جام شہود سے سرفراز اور روے جاناں کے دیدار سے مشرف کیا جاتا ہے۔ سماع، صوفیہ اور ان پر وارد ہونے والی مستی و...

Listing Image

چادر پوشی سید السادات مخدوم میر سید محمد حقانی

سید السادات مخدوم میر سید محمد حقانی بن میر سید علی حسینی سبزواری قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (متوفی: اواخر قرنِ ہشتم ہجری) خلیفہ و دامادحضرت مخدوم سید شعبان الملۃ علی مرتضیٰ سہروردی جھونسوی قَدَّسَ اللہُ سِرَّہُ (م: ۷۶۰ھ / ۱۳۵۹ء)

Listing Image

۱۲۴؍ واں عرس عارفی امن وسلام کے ساتھ اختتام پذیر

مکی زندگی صبر کی اور مدنی زندگی عدل کی تفسیر ہے! ۱۲۴؍ واں عرس عارفی امن وسلام کے ساتھ اختتام پذیر، علما ومشائخ کے ہاتھوں الموسیقی فی الاسلام اور صوفی ٹائمز کی رونمائی ’’ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی صبر کا پیغام دیتی ہے اور مدنی زندگی عدل کا، یعنی انسان کو چاہیے کہ جب وہ پریشانی و آزمائش اور مصیبتوں میں گھرا ہو تو صبر کا دامن اس کے ہاتھ سے نہیں چھوٹنا چاہیے اور جب وہ اقتدار میں ہو تو عدل کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہیے۔‘‘ مفتی محمدکتاب الدین رضوی نے ۱۲۴؍ویںعرس عارفی منعقدہ...

Listing Image

Welcome to Hon'ble Governor of Kerala Arif Mohammad Khan

Welcome to Hon'ble Governor of Kerala Arif Mohammad KhanSt. Sarang Convent School - Khanqah-e-ArifiaSaiyed Sarawan, Kaushambi, Uttar Pradesh - 24 May 2023

Listing Image

’’تکثیری معاشرے میں مکالمے کی اہمیت‘‘ کے عنوان سے سمپوزیم

مکالمہ :مذہبی وقومی نزاعات کے حل کا موثر ترین ذریعہ’’تکثیری معاشرے میں مکالمے کی اہمیت‘‘ کے عنوان سے سمپوزیم میں صوفی اسکالرز کا اظہار خیال اورکتاب ’’داراشکوہ:ایک صوفی شہزادہ‘‘ کی رونمائیہندوستان میں ہزاروں سال سے مختلف مذاہب کے درمیان باہمی تعلقات قائم تھے، لیکن انگریزوں نے فتنہ پروری کو فروغ دیا اور اور لوگوں کو تقسیم کیا۔ آج بتاریخ سنیچر 13 مئی، 2023 کو خسرو فاؤنڈیشن نئی دہلی کے ذریعہ اور جامعہ عارفیہ، سید سراواں، کوشامبی کے اشتراک سے جامعہ عارفیہ میں منعقد سمپوزیم بعنوان "تکثیری معاشرے میں مکالمے کی اہمیت" میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے جواہر لال نہرو...

Listing Image

وقتِ سحری اور اذانِ فجر

مفتی صاحب قبلہ! سلام و رحمت ہمارے یہاں کولکتا میں ختم سحری کے فوراً بعد اذان دے دی جاتی ہے اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے تھا، لیکن بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ غلط ہے کیوں کہ ختم سحری کا وقت احتیاطا طلوعِ فجرسے 5 منٹ پہلےمقرر کیا جاتا ہے،یہ بات بھی درست ہے کیوں کہ نماز کے جنتے ایپ ہیں اس میں فجر کا جو وقت دیا گیا ہے اس سے 5 منٹ پہلے اذان ہوجاتی ہے تو کیا اس وقت دی ہوئی اذانِ فجر ہوجائے گی؟  کسی کسی کلینڈر میں لکھا ہوتا ہے کہ سحری کا وقت...

Listing Image

میرے آقا مرے سرکار مدینے والے

میرے آقا مرے سرکار مدینے والےآپ پہ صدقہ ہے گھر بار مدینے والے سر بسر احمد مختار مدینے والےآپ ہیں نبیوں کے سردار مدینے والے پنجتن پاک کا آیا ہوں وسیلہ لے کرتیری سرکار میں سرکار مدینے والے بس یہی ایک تمنا ہے کہ مرتے دم تکمیں رہوں آپ کا بیمار مدینے والے من راٰنی کے اشارے سے یہ معلوم ہوادیدِ حق ہے ترا دیدار مدینے والے کون سمجھے گا حقیقت میں سوا ذاتِ خدامرتبہ آپ کا سرکار مدینے والے آپ کے نام کے صدقے ہے ابھی تک زندہ بو سعیدؔ آپ کا سرکار مدینے والے وردِ جاں ہے سعیدؔ اب...

Listing Image

یہی ہے مری آرزو یا الٰہی

یہی ہے مری آرزو یا الٰہیکہ دیکھوں تجھے چار سو یا الٰہی یہی اِک تمنا ہے روزِ ازل سےکہ دل میں ہو بس تو ہی تو یا الٰہی ترا آئینہ ہیں ترے خاص بندےزمیں پر ہیں یہ تیری بو یا الٰہی وہ کیوں کر نہ کھو جائے جلوؤں میں تیرےکرے جو تری جستجو یا الٰہی جدھر دیکھتا ہوں جہاں دیکھتا ہوںنظرمیں ہے بس تو ہی تو یا الٰہی کدھر جاؤں میں چھوڑ کر تیرے در کوکہ مولیٰ ہے بس میرا تو یا الٰہی سعیدؔ اللہ اللہ کس سے کہوں میںکہ ہے میرے پردے میں تو یا الٰہی سعیدؔ آئینہ خانۂ...

Listing Image

حقیقت میں تیرے سوا یا الٰہی

حقیقت میں تیرے سوا یا الٰہینہیں ہے کوئی دوسرا یا الٰہی ترے لائق حمد و ثنا یا الٰہیزباں سے ہو کیسے ادا یا الٰہی کوئی تجھ کو سمجھے تو کس طرح سمجھےخرد سے ہے تو ماوریٰ یا الٰہی تری ذاتِ اقدس کو تیرے علاوہ کوئی بھی سمجھ نہ سکا یا الٰہی خیال و قیاس و گماں سے ہے باہرتری ذاتِ ربِّ عُلا یا الٰہی بایں شانِ تنزیہ و تقدیس مولیٰیہ دل ہے ترا آئینہ یا الٰہی سعیدؔ اللہ اللہ ہر سمت و ہر سو تو ہی تو ہے جلوہ نما یا الٰہی

Listing Image

پر امن ماحول کے لیے تمام مذاہب کے افراد کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت

خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں رحمۃ للعالمین کانفرنس کا انعقاد اور کمپیوٹر سنٹر کاا فتتاحپریس ریلیز(سید سراواں؍ ۲۳ ؍اکتوبر۲۰۲۲ )ساری مخلوق ایک اللہ اور ایک ایشور کی پیدا کی ہوئی ہے۔ اِسی لیے دنیا میں بسنے والے تمام انسانوں پر ضروری ہے کہ وہ اپنے مذہب پر رہتے ہوئے اللہ کی اِس پیاری دنیا کو خوبصورت بنائے رکھنے کے لیے ایک جان بن کر زندگی گزاریں۔  مذہبِ اسلام کی یہ تعلیم ہے کہ  رنگ و نسل اور اونچ نیچ کی بنیاد پر کسی کو کسی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں ہے، بلکہ سب سے اچھا انسان وہ ہے جو...

Listing Image

एसडीएम चाइल कौशांबी ने शिक्षा के छेत्र में जामिया आरिफया की प्रशंसा की

विश्व शांति सम्मेलन के अवसर पर कंप्यूटर सेंटर का उद्घाटन, UPSC के छात्रों को सेवाएं देने के लिए तैयार: मनीश कुमारकौशांबी: उत्तर प्रदेश के कौशांबी जनपद के एसडीएम चाइल मुनीश कुमार यादव आज जिले में स्थित जामिया आरिफिया सैयद सरावां पहुंचे, जहां विश्व शांति सम्मेलन में भाग लेने के साथ ही उन्होंने नाइलेट से प्रमाणित NCPUL कंप्यूटर सेंटर का उद्घाटन किया, जिसे जामिया अरिफिया द्वारा संचालित किया जा रहा है. इस मौके पर उन्होंने कंप्यूटर सेंटर की प्रशंसा करते हुए कहा कि मदरसों में कंप्यूटर सेंटर का होना एक सुखद संकेत है. उन्होंने कहा कि यह हम लोगों की जिम्मेदारी...

Listing Image

شاه صفي ميموريل ترست

جميع نشاطات الجامعة العارفية تجري تحت رعاية شاه صفي ميموريل ترست (مسجلة) و هي جمعية خيرية وتعليمية و ثقافية تعمل في ساحة الهند لا سيما في ولايتي أترابراديش وبيهار (الهند) في مجالات مختلفة من تأسيس المعاهد التعليمية ومراكز تحفيظ القرآن الكريم والقيام بمائدات الرحمن في رمضان الكريم ومشروع الأضاحي وكفالة الأئمة والمدرسين والدعاة والطلبة والأيتام والأرامل وتقديم معونات مالية للأسر المحتاجة. ومن أهدافها تكوين الأمة التي تتسم بأخلاق فاضلة وتعيش على مبدء الأمن والسلام، والتنهض بمهمة الدعوة الإسلامية على أساس الوسطية السمحة، ونشر التعليم الديني والعصري، و كفاحة ما يتعرض له كثير من المسلمين في الهند من ظروف قاسية كالفقر...

Listing Image

نماز کے مکروہ تحریمی اور واجب الاعادہ ہونے کا حکم

سوال:علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کیا فرماتے ہیں ؟در مختار کی عبارت: كُلُّ صَلَاةٍ أُدِّيَتْ مَعَ كَرَاهَةِ التَّحْرِيمِ تَجِبُ إعَادَتُهَا(در مختار: ۱/ ۴۵۷)کا درست مصداق کیا ہے؟کیا ہر طرح کی مکروہات سے نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے؟ واجباتِ صلات کے ترک سے، کثرت عمل سےیا خارجی اسباب کی وجہ سےجونماز میں کراہت آتی ہے ان کے حکم میں کوئی فرق ہے یا سب کی وجہ سے یکساں طور سے نماز کا اعادہ واجب ہے؟تفصیل کے ساتھ کتاب و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ مستفتی:امان اللہ محمدی مصباحی ، لکھنؤبسم اللہ الرحمن الرحیمجواب:خلاصہ فتویٰ:در مختار کی عبارت...

Listing Image

دبستان لکھنؤ کے عظیم صوفی شاعر تھے منشی عزیز صفی پوری

خانقاہ عالیہ عارفیہ ، سید سراواں میں منعقد یک روزہ قومی سیمینار سے مقررین کا اظہارِ خیال24 فروری 2022 کو خانقاہِ عالیہ عارفیہ، سیدسراواں میں دبستان لکھنو کے ایک عظیم صوفی شاعر منشی عزیز صفی پوری پر یک روزہ قومی سیمینار کاانعقاد ہوا جس میں محترم نوشاد عالم چشتی، ڈاکٹر افضل مصباحی، ڈاکٹر ظفر انصاری ظفر اور دیگر اہل علم نے مقالے پیش کیے۔منشی ولایت علی عرف عزیز اللہ شاہ عزیز صفی پوری دبستان کے قادر الکلام صوفی شاعر و ادیب تھے۔ آپ مجدد سلسلہ صفویہ شاہ خادم صفی صفی پوری کے مرید و خلیفہ تھے۔ عربی، فارسی اور اُردو...

Listing Image

سجدہ میں قدم کی انگلیوں کا زمین سے لگانے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں پیر کی کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ بيِّنُوا وَ تُؤْجَرُوْا ۔مستفتی ۔حافظ محمد  آفتاب ۔مظفر  پوربِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرحِيْمِخلاصۂ فتوی:۱۔ سجدہ کی حقیقت صرف اتنی ہے کہ چہرے کا کچھ حصہ زمین سے لگ جائے؛لہٰذا  اگر حالت سجدہ میں چہرے کا کچھ حصہ زمین سے لگ گیا تو نماز کی  فرضیت  ادا  ہوگئی ۔۲۔ بالخصوص  حالت ِسجدہ...

Related Articals

View All