مفتی ر حمت علی مصباحی صاحب کا شمار ان محققین مفتیانِ کرام میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی فقہی بصیرت کے ذریعے نظامِ فقہ وافتا کو ایک نئی سمت عطا کی ہے۔ آپ کی ولادت ۱۹؍ ستمبر ۱۹۸۲ء کو صوبۂ بہار کے ضلع سمستی پور کے ایک گائوں ’’میمی‘‘ میں ہوئی۔ مدرسہ معراج العلوم ، کولکاتا میں حفظ کی تعلیم مکمل کی اور وہیں سے درسِ نظامی کا آغاز بھی کیا۔ اعدایہ واولیٰ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد جامعہ عربیہ اظہار العلوم، امبیڈکر نگر میں ثانیہ سے رابعہ تک کی تعلیم مکمل کی۔ جب کہ خامسہ سے فضیلت کی تعلیم کا مرحلہ جامعہ اشرفیہ، مبارک پور میں طے کیا۔ وہیں سے اختصاص فی الفقہ الحنفی کا کورس بھی مکمل کیا۔ ۲۰۰۶ء میں افتا کی فراغت کے بعد جامعہ رضویہ مظہر العلوم، گرسہائے گنج، قنوج میں دس سال تک منصبِ تدریس وافتا پر فائز رہے۔ خانقاہِ عارفیہ اور صاحبِ خانقاہ سے کئی سالوں سےمتعارف تھے۔ سالِ گزشتہ جامعہ عارفیہ میں تدریسی خدمات سے وابستہ ہوئے اور جامعہ کی تعلیمی وتربیتی سرگرمیوں کو اعلیٰ سمت عطاکرنے میںدیگر رفقا کےساتھ مصروف ہوگئے۔اس وقت ایک بے باک ونکتہ رس خطیب اور جامعہ عارفیہ کے استاذ ومفتی کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ قلم سے بھی کچھ حد تک وابستگی ہے، مگر زیادہ زور فقہ وافتا اور تدریس وخطابت پر ہے۔
سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرح متین مسئلہ ذیل میں کہ اگر کوئی دیوبندی وہابی قربانی کے جانور میں اہل سنت بریلوی کے ساتھ شریک ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟ مستفتی ۔ ضیاء المصطفی ، مکہ مسجد ، الہ آبادبسم اللہ الرحمن الرحیمجواب : ہر وہ شخص جو اسلام کا دعوی کرتا ہو اور ہماری طرح نماز ادا کرتا ہو، صراحتاً کسی بھی ضروریاتِ دین کا انکار نہیں کرتا ہو وہ سب مسلمان ہیں ان میں سے کسی کو بھی قربانی کے جانور میں شریک کیا جاسکتا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔جہاں...
سوال: ہمارے ایک مصری استاذہیں وہ کہتے ہیں کہ عرفہ تو اسی دن ہوگا جس دن وقوفِ عرفات ہوگا اس لیے تم لوگ ۸ ؍ ذی الحجہ کو ہی روزہ رکھو کیوں کہ سعودیہ میں یہاں کے حساب سے وقوفِ عرفات ۸؍ ذی الحجہ کو ہی ہو رہا ہے۔ جب کہ حقیقتاً یوم عرفہ تو ۹؍ ذی الحجہ کو کہا جاتا ہےتو ایسی صورت میں ہم ہندوستان والے روزہ کس دن رکھیں ؟ اس دن روزہ رکھنے کی کیا فضیلت آئی ہے اس پر بھی روشنی ڈالیں۔ مستفتی : فیض العزیز، مراد آباد بسم اللہ الرحمن الرحیمجواب : عرفہ کے روزہ کے...
سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علما ے دین مسئلہ ذیل میں کہ عصر حاضر میں نوکری ، یا امتحان ، یا ٹیوشن کا وقت اس طرح ہوتا ہے جس میں کبھی کبھی ایک نماز کا وقت مکمل نکل جاتا ہے، تو ایسی صورت میں شریعت جمع بین الصلاتین کی اجازت دیتی ہے یا نہیں ؟ کتاب وسنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔ محمد ارشد ۔ممبئیبسم اللہ الرحمن الرحیممختصر جواب:بے ہوش ، جنون اور پاگل ہونے کی حالت کو چھوڑ کر نماز ہر حال میں فرض ہےحتی کہ جنگ اور اضطرار وخوف کی حالت میں بھی، ترک نماز سے بچانے...
خلاصۂ فتوی : بعنیہ حرام اشیا کی تجارت،لین دین، ہدیہ اور صدقات سب حرام ہیں جیسے چوری کا سامان.حرام اشیا کی تجارت سے حاصل شدہ قیمت خود تاجر کے لیے حرام اور دوسروں کے لیے حرام نہیں ہے جیسا کہ نبی کریم ﷺ نے بلا تخصیص یہودیوں کی دعوت قبول کی اور ان سے معاملات بھی کیا۔حلال و حرام کمائی کرنے والے کی دعوت و صدقات جائز ہے؛ کیوں کہ بعینہ مال حرام میں پڑنے کا امکان نہیں ہے۔مال حرام کی قیمت بہر صورت مشتبہ اموال سے ہے اس لئے اس سے بچنا تقوی و احواط ہے۔ لیکن ہمارے زمانے میں ایسے...
عام طور سے سینیٹائز الکوحل سے بنا ہوتا ہے۔(alcohol-based sanitizer) یعنی اس کے اندر الکوحل کی بڑی مقدار ہوتی ہے.اگرچہ مارکٹ میں بعض سینیٹائزر ایسے بھی دستیاب ہیں جو کلورین سے بنا ہوتا ہے۔((chlorine based sanitizerاس میں الکوحل سرے سے ہوتا ہی نہیں ہے۔ اس سینیٹائز کے استعمال میں کوئی حرج ہی نہیں ہے ۔ اب رہا یہ مسئلہ کہ جو سینیٹائز الکوحل آمیز ہیں اس کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ اس کا جواب جاننے سے قبل ہمیں الکوحل کی حقیقت سمجھنی چاہیے۔ الکوحل کی حقیقت علم الکیمیا ،کیمسٹری (Chemistry)کی اصطلاح میں الکوحل کے بنیادی اجزا تین ہیں: ۱- کاربن ...
خلاصہ فتوی:سوال ۔فاسق وبدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟جواب:جب تک کسی کی بدعت و فسق سے کفر لازم نہ آئے اس وقت تک اس کے پیچھے نماز جائز ودرست ہے، اس پر متعدد احادیث و آثار موجود ہیں اور صحابہ، تابعین، سلف صالحین کا اسی پر عمل رہا ہے اور یہ اہل سنت و جماعت کی علامت بھی ہے ۔سوال: دیوبندی کی اقتدا میں نماز درست ہے یا نہیں؟جواب : دیوبندی نام سے منتسب حضرات کے عقائد تین طرح کے ہیں، ان تینوں کا حکم الگ الگ ہے۔(۱) بعض وہ ہیں جن کے بارے میں یہ...
کوویڈ 19 ویکسین کاحکم شرعی خلاصۂ فتوی: کوویڈ 19 وبا پورے عالم کو اپنے لپیٹ میں لے چکا ہے ، اس وبا سے نجات کا واحد راستہ ویکسین ہی ہے اور یہ ویکسین حکومت کے ماتحت ہی لگوایا جائے گا، اس لیےاس ویکسین میں کسی بھی طرح کا مادہ ملا ہو خواہ حرام ہی کیوں نہ ہو، ویکسین میں اس کی ہیئت باقی نہیں رہتی ہے اس لیے حنفیہ کے یہاں مفتی بہ قول کے مطابق اس کا استعمال جائز ہے، نیز ضرورت اور عموم بلوی کی وجہ سے اس کا لگانا اور اس وبا سے نجات کے لیے حکومت...
سوال:درج ذیل مسائل میں علما کی کیا رائے ہیں وضاحت فرمائیں: (۱) جب کوئی مسلمان غیرمسلم کے عبادت خانہ میں داخل ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟(۲) کوئی مسلمان غیر مسلم کے تہواروں میں شریک ہوکر خوشیاں منائے تو کیا حکم ہے ؟(۳)کوئی مسلمان غیر مسلموں کے تہواروں کے موقع پر اُن کو مبارکباد دے تو کیا حکم ہے ؟ (۴)ہندؤں کے یہاں سے آنے والے پرساد کھانے کا کیا حکم ہے ؟ مستفتی: تنویر، دہلیبسم اللہ الرحمن الرحیمجواب ۔(۱) غیر مسلموں کے عبادت خانے میں داخل ہونے کے تعلق سے علما ءکے مختلف اقوال ہیں حرام ،مکروہ اورجائز ۔ جمہور...
خلاصہ : اسبال: ائمہ اربعہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کپڑے کوخواہ تہبند ہو یا پائجامہ یا پینٹ یا اور دوسرے کپڑے اگر تکبر کی نیت سے ٹخنے سے نیچے کیاتو نماز کی حالت میں ہو یا غیر نماز کی حالت میں، ہر صورت میں مکروہ تحریمی ہے ۔اور اگر تکبر کی نیت سے نہ ہو، تو اس حدیث کی وجہ سے جو اس سلسلے میں وارد ہے ،مکروہ تنزیہی ہے۔ سدل :یعنی بغیر باندھےکپڑے کو سر یا کاندھے پر ڈال کر دونوں کنارے کو نیچے کی طرف لٹکادینا، یہ علماےاحناف کے نزدیک ستر کھلنے کی وجہ سے...
مفتی ر حمت علی مصباحی صاحب کا شمار ان محققین مفتیانِ کرام میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی فقہی بصیرت کے ذریعے نظامِ فقہ وافتا کو ایک نئی سمت عطا کی ہے۔ آپ کی ولادت ۱۹؍ ستمبر ۱۹۸۲ء کو صوبۂ بہار کے ضلع سمستی پور کے ایک گائوں ’’میمی‘‘ میں ہوئی۔ مدرسہ معراج العلوم ، کولکاتا میں حفظ کی تعلیم مکمل کی اور وہیں سے درسِ نظامی کا آغاز بھی کیا۔ اعدایہ واولیٰ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد جامعہ عربیہ اظہار العلوم، امبیڈکر نگر میں ثانیہ سے رابعہ تک کی تعلیم مکمل کی۔ جب کہ خامسہ سے فضیلت کی تعلیم کا مرحلہ جامعہ اشرفیہ، مبارک پور میں طے کیا۔ وہیں سے اختصاص فی الفقہ الحنفی کا کورس بھی مکمل کیا۔ ۲۰۰۶ء میں افتا کی فراغت کے بعد جامعہ رضویہ مظہر العلوم، گرسہائے گنج، قنوج میں دس سال تک منصبِ تدریس وافتا پر فائز رہے۔ خانقاہِ عارفیہ اور صاحبِ خانقاہ سے کئی سالوں سےمتعارف تھے۔ سالِ گزشتہ جامعہ عارفیہ میں تدریسی خدمات سے وابستہ ہوئے اور جامعہ کی تعلیمی وتربیتی سرگرمیوں کو اعلیٰ سمت عطاکرنے میںدیگر رفقا کےساتھ مصروف ہوگئے۔اس وقت ایک بے باک ونکتہ رس خطیب اور جامعہ عارفیہ کے استاذ ومفتی کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ قلم سے بھی کچھ حد تک وابستگی ہے، مگر زیادہ زور فقہ وافتا اور تدریس وخطابت پر ہے۔
سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ قربانی کا گوشت غیر مسلم...
سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرح متین مسئلہ ذیل میں کہ اگر کوئی دیوبندی وہابی قربانی ...
مفتی صاحب قبلہ! سلام و رحمت ہمارے یہاں کولکتا میں ختم سحری کے فوراً بعد اذان دے دی جاتی ہے اور...
سوال:کسی آفس، کالج یا عام جگہوں میں مرد وعورت کا ایک ساتھ کام کرنا یا تعلیم حاصل کرنا کیسا ہے؟...
سوال:درج ذیل مسائل میں علما کی کیا رائے ہیں وضاحت فرمائیں: (۱) جب کوئی مسلمان غیرمسلم کے عبادت خانہ میں...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع میں اس مسئلہ میں ایک حافظ قرآن داڑھی کاٹتا تھا لیکن تراویح...
خلاصہ : اسبال: ائمہ اربعہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کپڑے کوخواہ تہبند ہو یا پائجامہ یا پینٹ...
سوال:علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کیا فرماتے ہیں ؟در مختار کی عبارت: كُلُّ صَلَاةٍ أُدِّيَتْ مَعَ كَرَاهَةِ...
سوال۔کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ہذا میں کہ: موضع کھدولی ایک دیہی علاقہ ہےجس میں دومسجدیں واقع ہیں...
سوال ۔ وقت عصر کی ابتدا مثل پر ہوتی ہے یا مثلین پر ؟ علما کے درمیان جو اختلاف ہے ...
سوال: ہمارے ایک مصری استاذہیں وہ کہتے ہیں کہ عرفہ تو اسی دن ہوگا جس دن وقوفِ عرفات ہوگا اس...
سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علما ے دین مسئلہ ذیل میں کہ عصر حاضر میں نوکری ، یا امتحان...
خلاصہ فتوی:سوال ۔فاسق وبدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟جواب:جب تک کسی کی بدعت و فسق سے...
عام طور سے سینیٹائز الکوحل سے بنا ہوتا ہے۔(alcohol-based sanitizer) یعنی اس کے اندر الکوحل کی بڑی مقدار ہوتی ہے.اگرچہ مارکٹ...
خلاصۂ فتوی : بعنیہ حرام اشیا کی تجارت،لین دین، ہدیہ اور صدقات سب حرام ہیں جیسے چوری کا سامان.حرام اشیا کی...
کوویڈ 19 ویکسین کاحکم شرعی خلاصۂ فتوی: کوویڈ 19 وبا پورے عالم کو اپنے لپیٹ میں لے چکا ہے ،...