Rahmat Ali Misbahi
Author Profile

مفتی محمد رحمت علی مصباحی چشتی قادری

Rahmat Ali Misbahi

مفتی محمد رحمت علی مصباحی چشتی قادری ۱۹؍ستمبر ۱۹۸۲ء کو میمی، سمستی پور میں پیدا ہوئے۔ مدرسہ معراج العلوم، جامعہ عربیہ اظہار العلوم اور جامعہ اشرفیہ سے تعلیم حاصل کی اور تخصص فی الفقہ الحنفی مکمل کیا۔ دس برس تدریس و افتا کے بعد جامعہ عارفیہ سے وابستہ ہوئے اور فقہ، افتا و خطابت میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
16 Articles
0 Video Articles
0 Books
About Author

Fiqh & Fatwa (16)

All Posts (16)

مرد اور عورت کے درمیان اختلاط و ملاقات کا حکم

سوال:کسی آفس، کالج یا عام جگہوں میں مرد وعورت  کا ایک ساتھ کام کرنا یا تعلیم حاصل کرنا کیسا ہے؟ اجنبی عورت سے تنہائی میں ملنا کیسا ہے؟ محرم یا شوہر کی موجودگی میں کسی ا جنبی عورت سے ملنا کیسا ہے؟ کسی اجنبی عورت سے ہاتھ ملانا یا اس کے جسم کے کسی حصے کو چھونا کیسا ہے؟مستفتی ۔ مولانا صابر رضا۔دہلی  بسم اللہ الرحمن الرحیم  جواب:  اللہ تعالیٰ کی یہ کمالِ رحمت ہے کہ مردوں کے لئے انہیں کے  جنس سے عورتوں کا جوڑا  بنایا ۔اور اس کے بعد  نکاح کے پاکیزہ رشتہ کے ذریعہ شوہر اور بیوی...

داڑھی کی شرعی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع میں اس مسئلہ میں ایک حافظ قرآن داڑھی کاٹتا تھا لیکن تراویح کی امامت سے پہلے اس نے مسلمانوں کے درمیان میں توبہ کی اور داڑھی نہ کاٹنے کا عہد کیالیکن بعض حضرات کہتے ہیں کہ توبہ کرنے اور آئندہ داڑھی نہ کاٹنے کا عہد کرنے سے کچھ نہیں ہوگا جب تک داڑھی حد شرع تک نہ ہو جائے امامت نہیں کرسکتا، تو کیا تائب ہونے کے بعد شریعت اسے نماز تراویح جماعت سے پڑھانے کی اجازت دیتی ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی۔...

ضرورت کے وقت مثل اول میں عصر پڑھنے کا حکم

سوال ۔ وقت عصر کی ابتدا  مثل پر ہوتی ہے یا مثلین پر ؟ علما کے درمیان   جو اختلاف ہے  اس  کی حقیقت کیا ہے ؟ کیا  ضرورت کے وقت مثل اول پر ادا کی ہوئی نماز ہوجائے گی ؟ رہنمائی فرمائیں ‏۔شاہد ممبرابسم اللہ الرحمن الرحیمجواب ۔   اللہ تبارک وتعالیٰ نے  اہل ایمان پر ہر نماز کو اس کے وقت  مقررہ پر فرض کیا ہے۔‏  ارشاد  باری  تعالیٰ ہے : ‏اِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِيْنَ كِتَابًا مَّوْقُوْتًا (نساء:103) ‏‎ ‎بے شک نماز اپنے مقررہ وقتوں میں مسلمانوں پر فرض ‏ہے۔‏ حضرت  عبد اللہ  ابن عباس سے   امامت  جبرئیل والی ...

غیر مسلم کو قربانی کے گوشت دینے کا حکم

سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینا جائز ہے یا نہیں ؟ مستفتی ۔ ضیاء المصطفی ، مکہ مسجد ، الہ آبادبسم اللہ الرحمن الرحیمجواب۔ قربانی کا گوشت صدقاتِ نافلہ سے ہے؛ کیوں کہ وجوب اور اصل عبادت قربانی کے جانور کا خون بہا دینے سے ہی ادا ہوچکی ہے۔صدقات واجبہ یا نافلہ کا کافرِ حربی، ذمی یا مستامن پر خرچ کرنے کے سلسلے میں علما کے یہاں کچھ تفصیل ہے ،پہلے یہاں ان تفصیلات کا ذکر کیا جاتا ہے :صاحب الدر علاء الدین حصکفی حنفی...

قربانی کے جانور میں دیوبندی وہابی کے شرکت کا حکم

سوال ۔ کیا فرماتے ہیں  علماے دین و مفتیان شرح  متین مسئلہ ذیل میں  کہ  اگر کوئی  دیوبندی  وہابی   قربانی  کے جانور میں اہل سنت بریلوی کے ساتھ  شریک ہو تو   قربانی کا کیا حکم ہے ؟  مستفتی ۔ ضیاء  المصطفی   ، مکہ مسجد ، الہ آبادبسم اللہ الرحمن الرحیمجواب : ہر وہ شخص جو اسلام کا دعوی کرتا ہو اور ہماری طرح نماز ادا کرتا ہو، صراحتاً کسی بھی ضروریاتِ دین کا انکار نہیں کرتا ہو  وہ سب مسلمان ہیں ان   میں سے کسی کو بھی  قربانی کے جانور میں شریک کیا جاسکتا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔جہاں...

یومِ عرفہ کا روزہ

سوال: ہمارے ایک مصری استاذہیں وہ کہتے ہیں کہ عرفہ تو اسی دن ہوگا جس دن وقوفِ عرفات ہوگا اس لیے تم لوگ ۸ ؍ ذی الحجہ کو ہی روزہ رکھو کیوں کہ سعودیہ میں یہاں کے حساب سے وقوفِ عرفات ۸؍ ذی الحجہ کو ہی ہو رہا ہے۔   جب کہ حقیقتاً  یوم عرفہ  تو ۹؍ ذی الحجہ کو کہا جاتا ہےتو   ایسی صورت میں  ہم ہندوستان والے روزہ کس دن رکھیں ؟   اس دن روزہ رکھنے کی کیا فضیلت آئی ہے اس پر بھی روشنی ڈالیں۔ مستفتی   : فیض العزیز، مراد آباد بسم اللہ الرحمن الرحیمجواب :  عرفہ کے روزہ کے...

جمع بین الصلاتین کا حکم

سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علما ے دین  مسئلہ ذیل میں کہ    عصر حاضر میں  نوکری ، یا امتحان ، یا ٹیوشن کا وقت اس طرح ہوتا ہے  جس میں  کبھی کبھی  ایک نماز کا وقت مکمل نکل جاتا ہے،  تو ایسی صورت میں   شریعت  جمع بین الصلاتین کی  اجازت  دیتی ہے  یا نہیں  ؟ کتاب وسنت کی روشنی میں   جواب عنایت فرمائیں ۔ محمد ارشد  ۔ممبئیبسم اللہ الرحمن الرحیممختصر جواب:بے ہوش ، جنون اور پاگل ہونے کی حالت کو چھوڑ کر  نماز ہر حال میں فرض ہےحتی کہ جنگ اور اضطرار وخوف کی حالت میں بھی، ترک  نماز سے بچانے...

حرام کمائی کرنے والے کی دعوت قبول کرناکیسا ہے؟

خلاصۂ فتوی : بعنیہ حرام اشیا کی تجارت،لین دین، ہدیہ اور صدقات سب حرام ہیں جیسے چوری کا سامان.حرام اشیا کی تجارت سے حاصل شدہ قیمت خود تاجر کے لیے حرام اور دوسروں کے لیے حرام نہیں ہے جیسا کہ نبی کریم ﷺ نے بلا تخصیص یہودیوں کی دعوت قبول کی اور ان سے معاملات بھی کیا۔حلال و حرام کمائی کرنے والے کی دعوت و صدقات جائز ہے؛ کیوں کہ بعینہ مال حرام میں پڑنے کا امکان نہیں ہے۔مال حرام کی قیمت بہر صورت مشتبہ اموال سے ہے اس لئے اس سے بچنا تقوی و احواط ہے۔ لیکن ہمارے زمانے میں ایسے...

الکوحل آمیز سینیٹائزر کے استعمال کا شرعی حکم

عام طور سے سینیٹائز الکوحل سے بنا ہوتا ہے۔(alcohol-based sanitizer)  یعنی اس کے اندر الکوحل کی بڑی مقدار ہوتی ہے.اگرچہ مارکٹ میں بعض سینیٹائزر ایسے بھی دستیاب ہیں جو کلورین سے بنا ہوتا ہے۔((chlorine based sanitizerاس میں الکوحل سرے سے ہوتا  ہی نہیں ہے۔  اس سینیٹائز کے استعمال میں کوئی حرج ہی نہیں ہے ۔ اب رہا یہ مسئلہ کہ جو  سینیٹائز الکوحل آمیز  ہیں اس  کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ اس کا جواب جاننے سے قبل ہمیں الکوحل کی حقیقت سمجھنی چاہیے۔ الکوحل کی حقیقت علم الکیمیا ،کیمسٹری (Chemistry)کی اصطلاح میں الکوحل کے بنیادی اجزا تین ہیں: ۱- کاربن ...

فاسق و بدعتی کی اقتدا کا حکم

خلاصہ فتوی:سوال ۔فاسق وبدعتی  کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟جواب:جب  تک کسی کی بدعت و فسق سے کفر لازم نہ آئے اس وقت تک اس کے پیچھے نماز جائز ودرست ہے، اس پر متعدد احادیث و آثار موجود ہیں اور صحابہ، تابعین، سلف صالحین کا اسی پر عمل رہا ہے اور یہ اہل سنت و جماعت کی  علامت بھی  ہے ۔سوال: دیوبندی کی اقتدا میں نماز درست ہے یا نہیں؟جواب : دیوبندی نام سے منتسب حضرات کے عقائد  تین طرح کے ہیں، ان  تینوں کا حکم الگ الگ ہے۔(۱) بعض وہ ہیں جن کے بارے میں یہ...

کوویڈ 19 ویکسین کاحکم شرعی

کوویڈ 19 ویکسین  کاحکم شرعی خلاصۂ فتوی: کوویڈ 19 وبا پورے عالم کو اپنے لپیٹ میں لے چکا ہے ، اس وبا سے نجات کا واحد راستہ ویکسین ہی ہے اور یہ ویکسین حکومت کے ماتحت ہی لگوایا جائے گا، اس لیےاس ویکسین میں کسی بھی طرح کا مادہ ملا ہو خواہ حرام ہی کیوں نہ ہو، ویکسین میں اس کی ہیئت باقی نہیں رہتی ہے اس لیے حنفیہ کے یہاں مفتی بہ قول کے مطابق اس کا استعمال جائز ہے، نیز ضرورت اور عموم بلوی کی وجہ سے اس کا لگانا اور اس وبا سے نجات کے لیے حکومت...

غیر مسلموں کے تہواروں پر مبارک باد دینے کا حکم

سوال:درج ذیل مسائل میں علما کی کیا رائے ہیں وضاحت فرمائیں: (۱) جب کوئی مسلمان غیرمسلم کے عبادت خانہ میں داخل ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟(۲) کوئی مسلمان غیر مسلم کے تہواروں میں شریک ہوکر خوشیاں منائے تو کیا حکم ہے ؟(۳)کوئی مسلمان غیر مسلموں کے تہواروں کے موقع پر اُن کو مبارکباد  دے تو کیا حکم ہے ؟ (۴)ہندؤں کے یہاں سے آنے والے پرساد کھانے کا کیا حکم ہے ؟ مستفتی: تنویر، دہلیبسم اللہ الرحمن الرحیمجواب ۔(۱) غیر مسلموں کے عبادت خانے میں داخل ہونے کے تعلق سے علما ءکے مختلف اقوال ہیں حرام ،مکروہ اورجائز ۔ جمہور...

نماز میں کپڑا موڑنے اور لٹکانے کا حکم

خلاصہ : اسبال: ائمہ اربعہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کپڑے کوخواہ تہبند ہو یا پائجامہ یا پینٹ یا اور دوسرے کپڑے اگر تکبر کی نیت سے ٹخنے سے نیچے کیاتو نماز کی حالت میں ہو یا غیر نماز کی حالت میں، ہر صورت میں مکروہ تحریمی ہے ۔اور اگر تکبر کی نیت سے نہ ہو، تو اس حدیث کی وجہ سے جو اس سلسلے میں وارد ہے ،مکروہ تنزیہی ہے۔ سدل :یعنی بغیر باندھےکپڑے کو سر یا کاندھے پر ڈال کر دونوں کنارے کو نیچے کی طرف لٹکادینا، یہ علماےاحناف کے نزدیک ستر کھلنے کی وجہ سے...

Author Profile

مفتی محمد رحمت علی مصباحی چشتی قادری
(ولادت: ۱۹؍ستمبر ۱۹۸۲ء، میمی، سمستی پور، بہار)
استاذ و مفتی، دارالافتاء عارفیہ، سید سراواں

ابتدائی زندگی اور تعلیمی سفر
مفتی محمد رحمت علی مصباحی چشتی قادری ۱۹؍ستمبر ۱۹۸۲ء کو میمی، ضلع سمستی پور، بہار میں پیدا ہوئے۔ مدرسہ معراج العلوم، کولکاتا میں حفظِ قرآن مکمل کیا اور وہیں سے درسِ نظامی کا آغاز کیا۔ بعد ازاں جامعہ عربیہ اظہار العلوم، امبیڈکر نگر سے ثانیہ تا رابعہ اور جامعہ اشرفیہ، مبارک پور سے خامسہ تا فضیلت کی تعلیم حاصل کی۔ وہیں تخصص فی الفقہ الحنفی بھی مکمل کیا۔

علمی و عملی خدمات
۲۰۰۶ء میں فراغتِ افتا کے بعد جامعہ رضویہ مظہر العلوم، گرسہائے گنج، قنوج میں دس برس تک تدریس و افتا کی ذمہ داریاں انجام دیں۔ بعد ازاں جامعہ عارفیہ، سید سراواں سے وابستہ ہوئے، جہاں تدریس و تربیت کے میدان میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور دارالافتاء عارفیہ کے صدر مفتی ہیں۔ فقہ، فتویٰ اور تدریس آپ کی علمی سرگرمیوں کے بنیادی میدان ہیں۔

اعزازات و نمایاں کامیابیاں
مفتی رحمت علی مصباحی نے تخصص فی الفقہ الحنفی اور فراغتِ افتا کے بعد طویل عرصے تک تدریس و افتا کے عملی میدان میں خدمات انجام دیں۔ جامعہ رضویہ مظہر العلوم میں دس سالہ تدریسی و افتائی تجربہ ان کے علمی سفر کا اہم مرحلہ ہے۔

شخصیت اور علمی مقام
مفتی رحمت علی مصباحی جامعہ عارفیہ کے فعال اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔ فقہی بصیرت، نکتہ رسی اور بے باک خطابت ان کی نمایاں خصوصیات ہیں۔ ان کی تقاریر میں فقہی گہرائی، فکری وضاحت اور دینی حمیت نمایاں ہوتی ہے، جب کہ قلمی وابستگی کے باوجود فقہ، افتا، تدریس اور خطابت ان کے بنیادی میدان ہیں۔

Books (0)

Fiqh & Fatwa (16)

غیر مسلم کو قربانی کے گوشت دینے کا حکم

سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ قربانی کا گوشت غیر مسلم...

قربانی کے جانور میں دیوبندی وہابی کے شرکت کا حکم

سوال ۔ کیا فرماتے ہیں  علماے دین و مفتیان شرح  متین مسئلہ ذیل میں  کہ  اگر کوئی  دیوبندی  وہابی   قربانی ...

وقتِ سحری اور اذانِ فجر

مفتی صاحب قبلہ! سلام و رحمت ہمارے یہاں کولکتا میں ختم سحری کے فوراً بعد اذان دے دی جاتی ہے اور...

مرد اور عورت کے درمیان اختلاط و ملاقات کا حکم

سوال:کسی آفس، کالج یا عام جگہوں میں مرد وعورت  کا ایک ساتھ کام کرنا یا تعلیم حاصل کرنا کیسا ہے؟...

غیر مسلموں کے تہواروں پر مبارک باد دینے کا حکم

سوال:درج ذیل مسائل میں علما کی کیا رائے ہیں وضاحت فرمائیں: (۱) جب کوئی مسلمان غیرمسلم کے عبادت خانہ میں...

داڑھی کی شرعی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع میں اس مسئلہ میں ایک حافظ قرآن داڑھی کاٹتا تھا لیکن تراویح...

نماز میں کپڑا موڑنے اور لٹکانے کا حکم

خلاصہ : اسبال: ائمہ اربعہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کپڑے کوخواہ تہبند ہو یا پائجامہ یا پینٹ...

نماز کے مکروہ تحریمی اور واجب الاعادہ ہونے کا حکم

سوال:علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کیا فرماتے ہیں ؟در مختار کی عبارت: كُلُّ صَلَاةٍ أُدِّيَتْ مَعَ كَرَاهَةِ...

جمعہ کے بعد ظہر ادا کرنے کا حکم

سوال۔کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ہذا میں کہ: موضع کھدولی ایک دیہی علاقہ ہےجس میں دومسجدیں واقع ہیں...

ضرورت کے وقت مثل اول میں عصر پڑھنے کا حکم

سوال ۔ وقت عصر کی ابتدا  مثل پر ہوتی ہے یا مثلین پر ؟ علما کے درمیان   جو اختلاف ہے ...

یومِ عرفہ کا روزہ

سوال: ہمارے ایک مصری استاذہیں وہ کہتے ہیں کہ عرفہ تو اسی دن ہوگا جس دن وقوفِ عرفات ہوگا اس...

جمع بین الصلاتین کا حکم

سوال ۔ کیا فرماتے ہیں علما ے دین  مسئلہ ذیل میں کہ    عصر حاضر میں  نوکری ، یا امتحان...

فاسق و بدعتی کی اقتدا کا حکم

خلاصہ فتوی:سوال ۔فاسق وبدعتی  کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟جواب:جب  تک کسی کی بدعت و فسق سے...

الکوحل آمیز سینیٹائزر کے استعمال کا شرعی حکم

عام طور سے سینیٹائز الکوحل سے بنا ہوتا ہے۔(alcohol-based sanitizer)  یعنی اس کے اندر الکوحل کی بڑی مقدار ہوتی ہے.اگرچہ مارکٹ...

حرام کمائی کرنے والے کی دعوت قبول کرناکیسا ہے؟

خلاصۂ فتوی : بعنیہ حرام اشیا کی تجارت،لین دین، ہدیہ اور صدقات سب حرام ہیں جیسے چوری کا سامان.حرام اشیا کی...

کوویڈ 19 ویکسین کاحکم شرعی

کوویڈ 19 ویکسین  کاحکم شرعی خلاصۂ فتوی: کوویڈ 19 وبا پورے عالم کو اپنے لپیٹ میں لے چکا ہے ،...