Donate Now

News

قرآن سابقہ تمام ہدایات کو جامع ایک ابدی معجزہ ہے : شیخ خامس ازہری

خانقاہ عارفیہ کی ماہانہ محفل مولاے کائنات میں شیخ محمد خامس ازھری اور علامہ عمران حبیبی خلافت و واجازت سے سرفراز ہوئے۔خانقاہ عارفیہ کی ماہانہ محفل مولاے کائنات کے موقع پر جامعہ عارفیہ کے شعبۂ حفظ سے قرآن کریم مکمل یاد کرلینے والے طلبہ کے اعزاز میں جشن تکمیل حفظ قرآن کے نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی ابتدا حافظ و قاری نظام الدین صاحب نے قرآن پاک کی تلاوت سے کی ۔ حمد و نعت کے سلسلہ کے بعد جامعہ کے مہمان استاذ شیخ مصباح عوض اللہ سالم الیمانی (مصر) نے عربی زبان میں قرآن کی...

شیخ احسان اللہ صفوی کے پاس بیٹھنے والے ہالہ نور میں ہیں: شیخ خامس بن سلیمان-محدث سوڈان

استقبالیہ تقریب میں حافظ صحاح ستہ الشیخ محمد خامس بن سلیمان الازہری کا اظہار خیالجامعہ عارفیہ ، سید سراواں میں سوڈان کے محدث شیخ خامس کا پرزور استقبال کیا گیا ۔آپ گزشتہ روز اتر پردیش کے مشہور و معروف ادارہ جامعہ عارفیہ میں مہینے بھر کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ جامعہ حاضری پر آپ کا پرزور استقبال کیا گیا اور جامعہ کے بانی و سرپرست داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی دام ظلہ اور جامعہ عارفیہ کے اساتذہ نے پھولوں کا ہار پیش کر کے آپ کی تشریف آوری پر دلی مسرت کا اظہار فرمایا...

मशाइखे चिश्त ने हमेशा हिन्दुस्तानी मिज़ाज की रियायत की है: ज़ीशान अहमद मिस्बाही

जामिया आरिफिया में जशने ख्वाजा महाराजा का प्रोग्रामख्वाजा ग़रीब नवाज़ हज़रत मोइनुद्दीन हसन चिश्ती हिन्दुस्तानियों के बहुत बड़े मोहसिन हैं । जिन्होंने पहले हिन्दुस्तानी लोगों के दिलों को फतह किया उसके बाद उस दिल में तौहीद व रिसालत का पैग़ाम भरा । उन्होंने अपनी दावत में हिन्दुस्तानी मिज़ाज और तहज़ीब का पूरा ख्याल रखा । इन ख्यालात का इज़हार मौलाना ज़ीशान अहमद मिस्बाही, उस्ताद जामिया आरिफिया ने जामिया आरिफिया सैयद सराँवा में उर्से ख्वाजा ग़रीब नवाज़ के मौके पर हुए प्रोग्राम में किया ।आपने जामिया के छात्रों को बताया कि ख्वाजा साहब की इल्मी ज़िन्दगी और उनके दावत का तरीका...

مشائخ چشت نے ہمیشہ ہندوستانی مزاج کی رعایت کی: ـ ذیشان احمد مصباحی

خانقاہ عارفیہ میں جشن خواجہ مہاراجہ کا انعقادخواجہ غریب نواز حضرت معین الدین حسن سجزی بالخصوص ہندوستانیوں کے بہت بڑے محسن ہیں ۔جنہوں نےاولاً اہل ہنود کے دلوں کو فتح کیا اس کے بعد اس دل میں توحید و رسالت کا پیغام جاں گزیں کیا۔ انھوں نے اپنی دعوت میں ہندوستانی مزاج اور تہذیب و ثقافت کا پورا خیال رکھا۔ ان خیالات کا اظہار مولانا ذیشان احمد مصباحی ، استاذ جامعہ عارفیہ نے جامعہ عارفیہ، سید سراواں میں عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پرمنعقد پروگرام میں کیا۔آپ نے طلبہ جامعہ کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ خواجہ صاحب...

خانقاہِ عالیہ عارفیہ، سیدسراواں میں یک روزہ قومی سیمینارکاانعقاداور مجلہ الاحسان-9کا رسم اجرا

خانقاہِ عالیہ عارفیہ، سیدسراواں میں یک روزہ قومی سیمینارکاانعقاداور مجلہ الاحسان-9کا رسم اجرا(پریس ریلیز ) ۲۸/فروری ۲۰۱۹ بروز جمعرات خانقاہ عالیہ عارفیہ ، سید سراواں میں’’ شاہ صفی میموریل ٹرسٹ ‘‘کے زیر اہتمام قومی کونسل براے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے تعاون سے یک روزہ قومی سیمیناربعنوان’’ملفوظاتی ادب کا علمی ،ادبی اور ثقافتی مطالعہ ‘‘ کا انعقاد ہوا ۔ جس میں دہلی ،علی گڑھ ،اور الٰہ آباد سمیت جامعہ عارفیہ کے اسکالرزشرکت فرمائی ۔ یہ سیمینارندرتِ عنوان اور عصری اندازپیش کش کےسبب اپنی نوعیت کا منفرد سیمینار ثابت ہوا۔ سیمینار کا آغاز قاری سرفراز سعیدی ، استاذ جامعہ عارفیہ...

اگر عقیدہ اچھا ہے تو حسن عمل سے اس کا اظہار بھی ہونا چاہیے: مفتی محمد کتاب الدین رضوی

اللہ کا ولی اور دوست وہ ہے کہ اس کی صحبت میں بیٹھنے یا اسے دیکھنے کے بعد اللہ کی یاد آ جائے، وہ اللہ کی تجلیات کا ایسا مظہر ہو کہ اس کی ذات کے واسطہ سے انسان اللہ کی رضا اور اس کے قرب کے مقام تک پہنچ جائے؛ اسی لیے کسی کو دل دینے سے پہلے اس کی صحبت میں جاؤ اور اس کی خلوت وجلوت کو دیکھو؛ اگر اس کی صحبت میں گناہوں پر ندامت اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں حضوری کی توفیق ملتی ہے تو اس کے در کو مضبوطی کے ساتھ تھام...

جامعہ عارفیہ میں جشن یوم غزالی کا تیرہواں سالانہ تعلیمی و ثقافتی مسابقہ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مسابقہ میں کامیاب طلبہ کو جامعہ عارفیہ کے بانی و سرپرست داعی اسلام کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیاجامعہ عارفیہ ،سید سراواں میں ۲۵ دسمبر سے۲۹ دسمبر تک طلبہ کا سالانہ تعلیمی و ثقافتی مسابقہ بنام جشن یوم غزالی اپنی سابقہ روایت کے مطابق نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ جمعیۃ الطلبۃ کی جانب سے سال رواں میں منعقد ہونے والے یوم غزالی مقابلہ جاتی پروگرام میں تقریبا ۴۵۰ طلبہ نے شرکت کی۔ ۲۹ جنوری کو اختتامی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا ۔جن...

जामिया अरिफिया में ग़ज़ाली डे का तेरहवां वार्षिक शैक्षिक और सांस्कृतिक प्रतियोगिता समाप्त हुआ।

प्रतियोगिता में सफल छात्रों को जामिया के संस्थापक दाई ए इस्लाम के हाथों सर्टिफिकेट और शील्ड से सम्मानित किया गया। जामिया अरिफिया, सय्यद सरावां में 25 दिसंबर से 29 दिसंबर के बीच छात्रों का वार्षिक शैक्षणिक और सांस्कृतिक प्रतियोगिता समाप्त हुआ। जमीयत-अल-तलबा द्वारा आयोजित गज़ाली डे प्रतियोगिता में लगभग 450 छात्रों ने भाग लिया। 29दिसंबर को इख्तितामी प्रोग्राम आयोजित किया गया था जिसमें कामयाबी हासिल करने वालों को पुरस्कार दिए गए। जिन छात्रों को कामयाबी मिली है उनके नाम इस प्रकार है:हिफ्ज़ ए क़ुरान हस्ब ए दरस मुकाबला में सय्यद मुहम्मद अशरफ (हिफ्ज़), नूर मुजस्सम (हिफ्ज़), मुहम्मद मेराज अहमद (हिफ्ज़)। हिफ्ज़...

इंसानी जानों की हिफ़ाज़त आज की दुनिया का सब से बड़ा चैलेंज है। -मुफ़्ती मुहम्मद किताबुद्दीन रिज़वी

खानकाह अरिफिया, सय्यद सरावां में 'अमन व शांति का पैग़ाम इन्सानियत के नाम' के उन्वान से "रह्मतुल्लिल आलमीन कांफ्रेंस" का आयोजन और पैग़म्बर ए इस्लाम की जीवनी की रौशनी में मानवता को बढ़ावा देने के लिए उलमा के बयानातआज की दुनिया में मज़हब, इलाक़ा, रंग व नस्ल और ज़ात-पात के नाम पर जिस बे-रहमी से इंसानी ख़ून को बहाया जा रहा है वो हम सब के लिए बहुत चिंता का विषय है। क़ुरान ने एक जान के नाहक़ क़त्ल को पूरी इंसानियत का क़त्ल कहा है। और नाहक़ क़त्ल की वारदात को रोकने के लिए क़िसास (बदला) को ज़िन्दगी बताया...

انسانی جانوں کی حفاظت موجودہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج -مفتی محمد کتاب الدین رضوی

خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں امن و شانتی کا پیغام انسانیت کے نام کے تحت’’ رحمۃ للعالمین کانفرنس‘‘کا انعقاد اور سیرت رسول ﷺ کی روشنی میں فروغ انسانیت کے لیے اہل علم کے خطباتموجودہ دنیا میں مذہب ، علاقہ ، رنگ و نسل اور ذات پات کے نام پر جس بے رحمی سے انسانی خون بہایا جا رہا ہے ، وہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے ۔ قرآن نے ایک جان کے نا حق قتل کو پوری انسانیت کا قتل کہا ہے ،اور نا حق قتل کی واردات کو روکنے کے لیے قصاص کو زندگی بتایا ہے...

دلوں کا تقویٰ محبت ہے ۔ سید قمر الاسلام

عاجزی اختیار کرنے والا شخص اللہ تعالیٰ کا محبوب؛ جب کہ تکبر کی روش اپنانے والا اس کا مغضوب ہوتاہے۔ باران رحمت کا نزول ایسے ہی لوگوں پہ ہوتا ہے جو خود کو نشیبی زمینوں کی طرح پست کیے ہوتے ہیں؛ جب کہ قلوب قاسیہ کی صفت سے متصف حضرات کے حصے میں محرومی کے سوا کچھ نہیں آتا۔ وہ لوگ جو اللہ کے لیے جیتے ہیں ان کے دل ہموار ہوتے ہیں؛ جب کہ خواہشات نفسانیہ کے شکار لوگوں کے دلوں میں کجی ہوتی ہے۔ اللہ کے محبوب بندے وہی ہوتے ہیں جنہیں قرآن میں مخبتین کے لفظ سے...

خانقاہ عارفیہ میں مخدوم شاہ صفی قدس سرہٗ کی یاد میں ایک محفل

۳۰ ؍ستمبر ۲۰۱۸ ء بروز اتوار بعد نماز ظہر خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں شریف کی جامع مسجد میں حضرت مخدوم شاہ صفی قدس سرہ کے۴۹۵  سالانہ عرس کے موقع پر محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا محمد ضیاءالرحمٰن علیمی نے حضرت مخدوم صاحب کی سیرت اور تعلیمات پر جامع خطاب فرمایا ۔ خطاب کے درمیان آپ نے فرمایا کہ ہندوستان میں عمومی طور پر جو صوفی سلسلےرائج ہیں ان میں اکثر سلسلوں کی کڑی صفی پور ،اناؤ میں آرام فرما بزرگ مخدوم شاہ صفی قدس سرہٗ تک پہنچتی ہے ؛گویا ہندوستان میں آپ منبع سلاسل کی حیثیت...

ابناء جامعہ عارفیہ نے ازہر شریف میں عارفیہ کا نام روشن کیا

اگیارہ ستمبر 2018  بروز منگل کی صبح دس بجے طلبہ وافدین کی پارلیمانی کمیٹی کے زیر اہتمام اندلس کانفرنس ہال میں فارغین ازہر کے ساتھ ساتھ امتیازی اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کے اعزازو اکرام میں ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں سیکڑوں ممالک کے طلباء شریک ہوئے ۔ اس پروگرام میں مہمانان خصوصی کے طور ازہر شریف کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد حسین محرصاوی، امین العام مجمع البحوث الاسلامیہ ڈاکٹر محی الدین عفیفی،  رابطہ عالمیہ خریج الازہر کے صدر ڈاکٹر عبدالفضیل قوصی اور شیخ الازہر کے مستشار ڈاکٹر سفیر عبدالرحمن موسیٰ کے علاوہ مختلفت ممالک کے ایمبیسڈران...

ایک رخ ہوکر نماز پڑھنے کا حکم امت کو انتشار وافتراق سے بچانے کے لیے ہے

سیدسراں الہ آباد میں منعقد ’’درس عقیدۂ اہل سنت‘‘ میں مفتی کتاب الدین رضوی کا خطاباہل سنت وجماعت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ اللہ رب العزت مکان سے پاک ہے۔ وہ کسی مکان میں نہیں ہے؛ کیوں کہ مکان میں وہ ہوتا ہے جو جسم وجسمانیت والا ہو ، اللہ رب العزت جسم وجسمانیت سے محفوظ ہے؛ کیوں کہ جسم مرکب ہوتا ہے اور جن چیزوں سے مرکب ہوتا ہے ان کا محتاج ہوتا ہے اور جو محتاج ہوتا ہے وہ حادث وممکن ہوتا ہے، اللہ رب العزت ازلی وقدیم ہے، واجب الوجود ہے، وہ حادث وممکن نہیں؛ اس لیے...

रहमान के बन्दे लोगों की ज़रूरत पूछते हैं, उन का धर्म और मसलक नहीं!

सैयद सरावां, इलाहाबाद में आयोजित उर्स-ए-आरफ़ी में उलमा का इज़हार-ए-ख़याल अल्लाह रब्बुल इज्ज़त क़ुराने करीम में अपने ख़ास बन्दों की अलामत का ज़िक्र करते हुए फरमाता है "रहमान के बन्दे, ज़मीन पर नरमी के साथ चलते हैं और जब जाहिल उन से झगड़ते हैं तो उन पर सलामती भेज कर आगे बढ़ जाते हैं" । अल्लाह के लिए दूसरे खास नाम भी हैं, खुद रहमत के लिए एक लफ्ज़ रहीम आता है मगर यहाँ पर रहमान की ख़ूबी का ज़िक्र किया गया है । इसकी वजह उलमा बयान करते हुए फरमाते हैं कि रहमान दूसरे सिफ़ात के मुकाबिल में ज़्यादा आम...

رحمٰن کے بندے لوگوں کی ضرورت پوچھتے ہیں، ان کا دین ومسلک نہیں

سیدسراں الہ آباد میں منعقد عرس عارفی میں علما ومشائخ کا اظہار خیالاللہ رب العزت قرآن کریم میں اپنے مخصوص بندوں کی علامات ذکر کرتے ہوئے فرماتا ہے: ’’رحمٰن کے بندے، زمین پر نرمی کے ساتھ چلتے ہیں اورجب جاہل ان سے جھگڑتے ہیں، تو ان پر سلامتی بھیج کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ ‘‘اللہ تبارک وتعالیٰ کے دیگر اسمائے صفات بھی ہیں، خود رحمت کے لیے لفظ ’’رحیم‘‘ بھی آتا ہے، مگر یہاں پر صفت ’’رحمٰن‘‘ کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے علما فرماتے ہیں کہ صفت ’’رحمٰن‘‘ میں دیگر صفات کے مقابل زیادہ...

Most Popular Articals

View All