Donate Now

News

قدم إلي فضيلة الشيخ عبداللطيف خلف عبد اللطيف فرغلي المبعوث من الأزهر الشريف درع تكريمي

شهدت الجامعة العارفية بالهند منظرا مبكيا مولما حيث كانت تسيل الدموع من عيون طلابها، وذلك حين أقيمت الحفلة الوداعية لفضيلة الشيخ عبداللطيف خلف عبد اللطيف فرغلي المبعوث من الأزهر الشريف، جزاء بما غرس فضيلته شجرة الود والوئام في فؤادهم ، وبما أشعل فضيلته فيهم نارحب الأزهر وأحيى في قلوبهم ذكرياته الخالدة بعلمه الوفيروفكره الغزير.  وذلك بأسلوبه الرشيق ومنهجه القويم وخُلقه العظيم كماهو شأن الأزاهرة أينما يحلون ويسيرون . وقال المبعوث الأزهري : إنني لا أطيق هذا الفراق، وأكره أن أتذكرأيام الوداع، ثم أضاف قائلا : إن ذكريات الجامعة تولمني وتفجعني، وإن الهند تخلد في قلبي لأن شعبها شعب مضياف، وهم...

جامعہ عارفیہ ،الٰہ آباد میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ، پرچم کشائی

جامعہ عارفیہ ، سید سراواں ،ضلع کوشامبی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترنگا لہرایا گیا ۔ طلبہ کے گروپ نے قومی ترانہ ’’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘‘ کا گیت پڑھا ۔ الٰہ آباد (پریس ریلیز) جامعہ عارفیہ ، سید سراواں ،ضلع کوشامبی میں یوم جمہوریہ کے موقع پرجامعہ کے پرنسپل علامہ عمران حبیبی ثقافی نے پرچم کشائی کی ۔ طلبہ کے ایک گروپ نے قومی ترانہ ’’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘‘ کا گیت پڑھا ۔ مولانا مجیب الرحمٰن علیمی (استاذ جامعہ عارفیہ ) نے قومی یکجہتی اور آئین ہند کے تعلق سے طلبہ کو خطاب کیا ۔ آپ...

مسائل میں اختلاف کی بنیاد پر کسی کی تکفیر نہیں کی جائے گی

جامعہ عارفیہ ، الہٰ آباد میں مفتی شہاب الدین اشرفی کا توسیعی خطاب الہٰ آباد(پریس ریلیز) جامعہ عارفیہ ، سید سراواں (کوشامبی) میں’’اہل قبلہ کی تعریف اور احکام ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ پروگرام کے توسیعی خطاب میں مفتی شہاب الدین اشرفی (شیخ الحدیث و صدر مفتی جامعہ اشرف ، کچھوچھ شریف ) نے کہا کہ اسلام دین فطرت ہے ۔ یہ واحد ایسا مذہب ہے جو رہتی دنیا تک کے لیے مکمل اور رو بہ عمل ہے ۔ دنیا میں جو شخص بھی اللہ و رسول پر ایمان لاتا ہے اور شریعت محمدی کی تصدیق کرتا ہے اسے مسلمان جانا...

افکار غزالی پر یک روزہ نیشنل سیمینار اور’’ الاحسان۔۳ ‘‘ اور ’’ما ہنامہ خضر راہ‘‘ کا اجرا

۱۵ ؍ مارچ ،بروز جمعرات :خانقاہ عارفیہ، سید سراواں، الہ آباد ،میں شاہ صفی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام یک روزہ نیشنل سیمینار ’’افکار غزالی: تفہیم اور عصری معنویت ‘‘ کے موضوع پر منعقد ہوا، جس میں مختلف یونیورسٹیز کے محققین اور اسکالرز نے شرکت کی۔ شاہ صفی میموریل ٹرسٹ کے سربراہ داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی نے اس نیشنل سیمینار کی سرپرستی کی، جب کہ صدارت کی ذمہ داری مولانا یٰسین اختر مصباحی بانی و مہتمم دارالقلم، نئی دہلی نے ادا کی ۔ شعبۂ عربی،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر سید علیم اشرف...

طلبہ جامعہ عارفیہ کے مابین انعامی مقابلہ

۴؍مارچ کی شب کو جامعہ عارفیہ (سید سراواں ،الہ آباد )میں سالانہ تعلیمی مسابقہ بنام ’’جشن یوم غزالی ‘‘ اختتا م پذیر ہوا ۔جس میں سو سے زائد طلبۂ جامعہ عارفیہ نے حفظ قرآن و حدیث ،اردو، عربی اور انگریزی کے تحریری و تقریری مقابلوں میں شرکت کی ، یہ پروگرام طلبہ جامعہ عارفیہ کی مشترکہ تنظیم جمعیۃ الطلبۃکے زیر اہتمام پچھلے پانچ سالوں سے منعقد کیا جا رہا ہے ۔تین روز ہ یہ تحریری و قریری مسابقہ کئی نشستوں پر مشتمل تھا ۔ پہلے دن: حفظ قرآن اور تجوید قرآن کا مسابقہ ہوا، جس میں۵۳؍ طلبہ نے شرکت کی...

Most Popular Articals

View All