Donate Now

News

जामिया आरिफ़िया में बारह वर्षीय ग़ज़ाली डे मुसाब्का उत्सव समाप्त हुआ।

सफल छात्रों को नाज़िम ए आला शैख़ हसन सईद सफी के द्वारा प्रमाण पत्र और शील्ड दिये गए।जामिया आरिफ़िया, सैयद सरावां में 5 जनवरी से 8 जनवरी तक '' जश्न ए यौमे ग़ज़ाली'' के अवसर पर सालाना तालीमी एवं सकाफ़ती मुसाब्का में सफल छात्रों को जामिया आरिफ़िया के नाज़िम ए आला शेख़ हसन सईद सफ़वी के हाथों प्रमाणपत्र और शील्ड से सम्मानित किया गया । जमियत अल्तलबा की जानिब से इस साल आयोजित प्रतियोगिता प्रोग्राम में लगभग 400 छात्रों ने भाग लिया । 8 जनवरी 2018 को तक़सीम ए इनआम का आयोजन हुआ जिसमें सफलता पाने वालों को पुरस्कार से...

देश के सामूहिक विकास के लिये तमाम मज़हब के लोगों का आपस में इत्तेफाक ज़रूरी है

खानकाह ए आरिफिया, सैय्यद सरावां में पीस कांफ्रेंस कार्यक्रम में उलमा व दानिश्वरों का इजहारे ख्याल, अलएहसान:8 और खिजरे राह (हिंदी) की रुनुमाई ।जामिया आरिफिया, सैय्यद सरावां, इलाहाबादहिंदुस्तान की गंगा जमनी तहज़ीब यहाँ के सूफी और संतों का धर्म है । उन्होंने ही यहां अमन और शांति का माहौल बनाया, जो देश की सामूहिक तरक्की और देश के विकास के लिए आवश्यक था । आज जब कि ज़ालिम ताकतों और धर्म के नाम पर राजनीति करने वालों ने देश के अंदर ज़हर फैला रखा है, ऐसे में ज़रूरी हो गया है कि धर्म, रूहानियत और अखलाक व इंसानियत के सही...

جامعہ عارفیہ میں جشن یوم غزالی کا بارہواں سالانہ تعلیمی و ثقافتی مسابقہ بحسن و خوبی اختتام پذیر

 مسابقہ میں کامیاب طلبہ کو جامعہ عارفیہ کے ناظم اعلیٰ شیخ حسن سعید صفوی کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا جامعہ عارفیہ ،سید سراواں میں۵؍ جنوری سے ۸؍ جنوری تک ’’جشن یوم غزالی ‘‘ کے موقع پرسالانہ تعلیمی و ثقافتی مسابقہ میں کامیاب طلبہ کوناظم اعلیٰ جامعہ عارفیہ شیخ حسن سعید صفوی کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا ۔ جمعیۃ الطلبۃ کی جانب سے سال رواں منعقد ہونے والےیوم غزالی مقابلہ جاتی پروگرام میں تقریبا ۴۰۰ طلبہ نے شرکت کی۔۸ ؍ جنوری ۲۰۱۸ء کو اختتامی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو انعامات سےنوازا...

ملک کی اجتماعی ترقی وسالمیت کے لیے بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی ضروری

خانقاہ عارفیہ، سیدسراواں میں منعقدقومی یکجہتی کانفرنس میںعلما و دانشوران کا اظہار خیال ، الاحسان -۸ اور خضر راہ (ہندی) کی رونمائی جامعہ عارفیہ، سید سراواں، الٰہ آبادہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب یہاں کے صوفیوں اور سنتوں کی دین ہے۔ انہوں نے ہی یہاں امن وامان اور محبت و ہم آہنگی کا ماحول پیدا کیا، جو ملک کی اجتماعی سالمیت اور ترقی کے لیے ضروری تھا۔ آج جب کہ فسطائی طاقتوں اور مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں نے ملک کے اندر زہر پھیلارکھا ہے، ایسے میں ضروری ہوگیاہے کہ مذہب و روحانیت اور اخلاق و انسانیت کے حقیقی نمائندگان...

मानव अधिकारों को दिये बिना शांति संभव नहीं है । मुफ्ती किताबुद्दीन रिज़वी

आतंकवाद दुनिया की वह बीमारी और रोग है जिसके इलाज और उपचार के लिए आज पूरी दुनिया परेशान है, लेकिन इसकी खोज अभी तक पूरी नहीं हुई है। ये वह भयानक रोग है जो पूरी मानवता को अपने चपेट में लिए हुए है जिससे पूरी दुनिया बेक़रार और परीशान हाल है। हैरत होती है कि इस रोग के खिलाफ़ आवाज़ वह उठा रहे हैं जिनका पूरा जीवन केवल इसी दहशतगर्दी के प्रसारण एवं प्रकाशन में बीत रहा है । गरीबी और दर्दमंदी के अंत के बारे में बात वह कर रहे हैं जिनका इक्तिदार इसी पर क़ायम है । जबकि...

انسانی حقوق کی پاس داری کے بغیر امن وشانتی کا قیام ممکن نہیں۔ مفتی کتاب الدین رضوی

دہشت گردی دنیا کا وہ مرض ہے جس کے علاج کی تلاش وجستجو میں آج پوری دنیا سرگرداں ہے، مگر اس کی تلاش وجستجو آج تک پوری نہیں ہوسکی ہے۔ یہ وہ بھیانک مرض ہے جو پوری انسانیت کو اپنے زد میں لیے ہوئے ہے اورجس کے تعفن سے پوری دنیا بے قرار ومضطرب ہے۔حیرت ہوتی ہے کہ اس مرض کے خلاف آوازیں وہ لوگ اٹھارہے ہیں جن کی زندگی اس کی نشر واشاعت میں صرف ہوگئی ہے۔ غریبوںاور دردمندوں کی لاشوں پر اپنے اقتدار کی بساط بچھانے والے آج غربت اور درمندی کے خاتمے کی بات کررہے ہیں، ظلم...

صحافت ترسیل وذرائع ابلاغ کا اہم ذریعہ

۲۶؍اکتوبر ۲۰۱۷ءبروز جمعرات بعد نماز مغرب جا معہ عارفیہ ،سید سراواں ،الٰہ آباد میں طلبہ دعوہ کے زیر اہتمام’’دور حاضر میں صحافت کی ضرورت واہمیت اور اس کے تقاضےپر ایک توسیعی خطبہ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں معروف صحافی جناب احمد جاوید صاحب(ایڈیٹر اخبار انقلاب ،پٹنہ ) کا جامع خطبہ ہوا ۔نظامت کے فرائض مولانا ذیشان احمد مصباحی نے انجام دی ۔مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا متعلم محمد رضی احمد نے تلاوت کلام اللہ سے مجلس کی شروعات کی ،بعدہ حمد ونعت محمد اخترتابش نے پیش کیا ۔مولانا رفعت رضانوری استاد جامعہ ہذا نے صحافت کے...

طلبۂ مدارس کے اندرتحقیقی شعور کی تربیت وقت کی اہم ضرورت

طلبۂ شعبۂ دعوہ ،جامعہ عارفیہ کے تحقیقی مقالات کے خاکے منظور،جامعہ عارفیہ کاعلم وتحقیق کے میدان میں ایک نئی پیش رفتپریس ریلیز/ سید سراواں، الہ آبادتحقیق انسانی زندگی کا فطری داعیہ ہے ،جس کا مقصد یہ ہے کہ انسان اس کے ذریعہ حقیقت تک رسائی حاصل کرے اور نئی چیزوں کی دریافت کرتار ہے ۔ساتھ ہی اپنی قوت وفکر اور استعداد کے مطابق پوشیدہ حقائق کی معرفت کے حصول میں بھی کو شاںر ہے ۔طلبۂ مدارس کے اندر تحقیقی شعور کی تربیت اور عملی تحقیق کی مشاقی از حد لازم ہے۔ عام طور پر طلبۂ مدارس کو حفظ و نقل...

निजात पाने के लिए हराम कामों से बचना अधिक महत्वपूर्ण है

ख़ानक़ाह ए अरिफिया में आयोजित मासिक महफ़िल मौला ए काइनात में '' दर्दनाक अज़ाब से निजात का रास्ता '' विषय पर मुफ़्ती मोहम्मद किताबुद्दीन रिजवी के विचारदुनिया में कोई भी व्यक्ति बिना ग़म के नहीं है और अगर कोई दुखी नहीं है, तो वह इंसान नहीं है। कुछ लोगों को दुनिया का दुःख है, किसी को जहन्नम से बचने का ग़म, किसी को स्वर्ग के हूर को पाने ​​का ग़म तो किसी को अपने बनाने वाले को मनाने का ग़म। हर इंसान के जीवन में परेशानी है, एक समस्या है और पीड़ा का सामना करना पड़ रहा है। लेकिन सब...

حصول نجات کے لیے محرمات سے اجتناب زیادہ اہم ہے

 خانقاہ عارفیہ میں منعقد ماہانہ محفل مولائے کائنات میں’’ دردناک عذاب سے نجات کا راستہ‘‘ کے عنوان پر مفتی محمد کتاب الدین رضوی کا اظہار خیال دنیا میں کوئی بھی شخص بغیر غم کے نہیں ہےاور اگرکوئی ایسا ہے جس کو کوئی غم نہیں تو وہ انسان ہی نہیں ہے ۔ کچھ لوگوں کو دنیا کا غم ہے ، کسی کوجہنم سے بچنے کا غم، کسی کو جنت کے حور و قصورپانے کا غم تو کسی کو اپنے بنانے والے کومنانے کا غم ۔ ہر انسان کی زندگی میں مصیبت ہے ، پریشانی ہے ، مصائب و آلام کا سامنا ہے۔دریں...

امام حسن اور امام حسین نے جہاد بالمال اور جہاد بالنفس کا حق ادا کردیا

خانقاہ عارفیہ ، سیدسراواں میں دو روزہ ذکر شہادتین کی محفل کا انعقاد سید سراواں ، الٰہ آباد    خانقاہ عالیہ عارفیہ ، سید سراواں میں۹ اور ۱۰ محرم کو ’’ذکر شہاتین‘‘ کے نام سےتقریری محفل کا انعقاد عمل میں آیا۔ بروز سنیچر مغرب تا عشا پہلی نشست  منعقد ہوئی جس میں جامعہ عارفیہ کے طالب علم مظہر حسین انصاری نے منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد مولانا محمد ذکی (استاذ جامعہ عارفیہ ) نے نہایت سنجیدہ اسلوب میں حسنین کریمین رضی اللہ عنہما سے محبت اور اس کے تقاضے پر گفتگو فرمائی ۔ آپ نے فرمایا کہ...

روایتی فلسفے کی تدوین نو نہیں،بیان نو کی ضرورت ہے: پروفیسر یوسف امین

 خانقاہِ عارفیہ میں محفلِ مولائے کائنات اور تصوف وفلسفے کے موضوع پر توسیعی خطبےکا انعقاد موجودہ دورعصری علوم کے حوالے سے بڑا ترقی یافتہ دور کہلاتا ہے۔ وہ چیزیں جوپہلے لوگوں کے تصور سے باہر تھیں، آج کی دنیا میں قدم قدم پر ان کے عملی نمونے دیکھنے کو ملا کرتے ہیں۔ مگر یہ بات بھی سچ ہے کہ جہاں ان علوم کی بنیا دپر مادی چیزیں خوب ترقی یافتہ ہوچکی ہیں، وہیں ان کی بنا پر معاشرے میں اخلاقی، عائلی اور معاشرتی وہ بحران بھی پیدا ہوچکا ہے جس سے باہر نکلنا دنیا کے لیے ناممکن تو نہیں البتہ دشوار...

خانقاہ عارفیہ میں حضرت سید شاہ نور علی المعروف ’’حضور عالی ‘‘(سجادہ نشیں خانقاہ سمرقندیہ)کی وفات پر اظہار تعزیت

کوشامبی ۱۳؍ستمبر (پریس ریلیز)خانقاہ عالیہ سمرقندیہ ، دربھنگہ بہار کی ایک ممتاز روحانی خانقاہ ہے، جس کی دعوت و اصلاح کا دائرہ تقریبا دو صدی کو محیط ہے ۔ سید شاہ نور علی عرف حضور عالی اس کے سجادہ نشیں تھے جن کا ۱۳؍ ستمبر۲۰۱۷ کی صبح انتقال ہو گیا ۔ ان کی وفات کی خبرسے مسلمانان ہند بالخصوص تصوف سے جڑے مسلمانان بہار سوگوار ہیں ۔ خانقاہ عالیہ عارفیہ ، سیدسراواں (الٰہ آباد) میں جب یہ خبر پہنچی تو اساتذہ و ذمہ داران کو سخت افسوس ہوا ۔ خانقاہ عارفیہ کے سجادہ نشیں داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ...

Serve the human, serve the humanity

Quran says- If you save a life of a human, you saved the entire humanity and if you kill one human, you killed the whole humanity. As of now more the 1500 persons got relief packets which include the several villages of Kishanganj and Purnia District Key Focused- we identify the real needy person with the help of local people of that area. specially the widows and the extremely poor people like harijans and people who are living in slums. Name of the villages in which relief packets distributed.(1) Dhomoni, (2) Chandwar, (3) Tegharia, (4) Natwapara, (5) barijan, (6) murmila, (7) bhopla, (8) Maltola Durgapur,...

बिहार में बाढ़ पीड़ितों की मदद के लिए पहुंची इलाहाबाद की ख़ानक़ाह से एक टीम

बिहार में बाढ़ पीड़ितों की मददखानकाह ए अरिफिया की सामाजिक और कल्याणकारी संगठन शाह सफ़ी मेमोरियल ट्रस्ट के तहत विभिन्न क्षेत्रों में राहत शिविर और रिलिएफ़ का काम जारीप्रेस विज्ञप्ति (25 अगस्त, कौशांबी, इलाहाबाद) कुरान हकीम में बताया गया है: जिसने एक व्यक्ति को बचाया उसने सभी इंसानों की सुरक्षा की। अंबिया अलैहिमुस्सलाम की सीरत मानव सेवा और मार्गदर्शन से ही पाठ है। हुज़ूर अकरम (स।) ने फरमाया: पूरे प्राणी अल्लाह का कुम्बा है, तुम में अल्लाह के नज़दीक सबसे महबूब वो है जो प्राणियों के लिए सबसे फायदेमंद हे। पैगम्बर ने ये भी कहा कि अल्लाह अपने उस बन्दे...

شاہ صفی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتما م مختلف علاقوں میں ریلیف کیمپ اور امداد کا سلسلہ جاری

بہار میں آئے سیلاب متاثرین افراد کی ا مداد  خانقاہ عارفیہ کی سماجی اور رفاہی تنظیم شاہ صفی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتما م مختلف علاقوں میں ریلیف کیمپ اور امداد کا سلسلہ جاریپریس ریلیز(۲۵؍اگست،کوشامبی،الٰہ آباد)قرآن حکیم میں بتایا گیا ہے:جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے تمام انسانوں کی حفاظت کی۔ انبیا علیہم السلام کی سیرت انسانوں کی خدمت اور ان کی ہدایت ہی سے عبارت ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا:پوری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے، تم میں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ وہ محبوب ہے جو اس کی مخلوق کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند...

Most Popular Articals

View All