شیخ ابو سعید ایک عالم دین، داعی، صوفی اور خانقاہ عارفیہ کے صاحب سجادہ ہیں، جو ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع الٰہ آباد میں واقع ہے ۔ شیخ ابو سعید 2 اگست 1957ء کو قصبہ سید سراواں میں ایک دینی و روحانی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ آپ نسباً عثمانی ہیں اور خلافت و سجادگی شاہ احمد صفی محمدی عرف شاہ ریاض احمدسے حاصل ہے۔ مزید پڑھیں
چشمِ کرم خدارا مخدوم شاہ میناؒبندہ ہوں میں تمہارا مخدوم شاہ میناؒ گردابِ معصیت میں کشتی پھنسی ہوئی ہےملتا نہیں کنارا مخدوم شاہ میناؒ مہرِ منیر تم ہو روشن ضمیر تم ہوایمان ہے ہمارا مخدوم شاہ میناؒ کعبہ ہے عاشقوں کا قبلہ ہے واصلوں کایہ سنگِ در تمہارا مخدوم شاہ میناؒ روحانیت تمہاری بے شک مدد کو آئیجب بھی تمہیں پکارا مخدوم شاہ میناؒ سعد اور صفی کا صدقہ سارنگ ولی کا صدقہ بنواز ایں گدا را مخدوم شاہ میناؒ آقا سعیدؔ کا ہے مولیٰ سعیدؔ کا ہےسعدؔ اور صفیؔ کا پیارا مخدوم شاہ میناؔؒ
उस मालिक के सिवा जगत में नहीं कोई दूजा करतारनबी रसूल मुहम्मद साहब जगतगुरु अंतिम अवतार वाहिद एक वही करतारअहद अकेला सर्जन हारउसकी कु़दरत अपरंपारपूज उसी को पूज गंवार उस मालिक के सिवा जगत में नहीं कोई दूजा करतारनबी रसूल मुहम्मद साहब जगतगुरु अंतिम अवतार एक अकेला वही है दाताअमर अगोचर अजर विधाताउसी की महिमा उसी की गाथाअपरंपार वही जग दाता उस मालिक के सिवा जगत में नहीं कोई दूजा करतारनबी रसूल मुहम्मद साहब जगतगुरु अंतिम अवतार फूल में जैसे बास बसत हैहर दम हर पल साथ रहत हैनैन से नाहीं देख परत हैहर घट में मौजूद रहत है उस...
الف سے اللہ اسمِ ذات ہےبا سے باقی اس کی صفات ہے تا سے توبہ کر دنیا سے ثا سے ثابت رہ مولیٰ سے جیم سے جنت تیرا گھر ہےحا سے حق کی چاہ اگر ہے خا سے خدمت کر مرشد کیخدا نما ہے اس کی ہستی دال سے دل اللہ کا گھر ہےذال سے ذاکر قلب اگر ہے را سے ریاضت کا پھل توڑوزا سے زہدِ نفس نہ چھوڑو سین سے سجدے میں کھو جاؤشین سے شرک و دوئی مٹاؤ صاد سے صوفی صافی ہو جاضاد سے ضعفِ ارادت بے جا طا سے طاہر دیکھ سراپاظا سے ظہور اللہ کا...
میرے آقا مرے سرکار مدینے والےآپ پہ صدقہ ہے گھر بار مدینے والے سر بسر احمد مختار مدینے والےآپ ہیں نبیوں کے سردار مدینے والے پنجتن پاک کا آیا ہوں وسیلہ لے کرتیری سرکار میں سرکار مدینے والے بس یہی ایک تمنا ہے کہ مرتے دم تکمیں رہوں آپ کا بیمار مدینے والے من راٰنی کے اشارے سے یہ معلوم ہوادیدِ حق ہے ترا دیدار مدینے والے کون سمجھے گا حقیقت میں سوا ذاتِ خدامرتبہ آپ کا سرکار مدینے والے آپ کے نام کے صدقے ہے ابھی تک زندہ بو سعیدؔ آپ کا سرکار مدینے والے وردِ جاں ہے سعیدؔ اب...
Leave your comment