Donate Now
جشن یوم غزالی کے علمی و ثقافتی مسابقہ میں کامیاب طلبہ کو سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا

جشن یوم غزالی کے علمی و ثقافتی مسابقہ میں کامیاب طلبہ کو سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا

جامعہ عارفیہ ،سید سراواں میں۱۴ جنوری سے ۱۸ جنوری تک ’’جشن یوم غزالی ‘‘ کے موقع پر طلبہ کے مختلف ثقافتی، علمی پروگراموں میں کامیاب طلبہ کوبانی و سرپرست جامعہ عارفیہ داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا ۔  جمعیۃ الطلبۃ کی جانب سے ہر سال منعقد ہونے والے اس غزالی ڈے میں مختلف پروگرام میں تقریبا ۴۵۰ طلبہ نے شرکت کی ۲۰ ؍ جنوری ۲۰۱۷ء مطابق ۲۱؍ ربیع الثانی کو حضرت محبوب سبحانی شیخ عبد القادر جیلانی و محبوب الٰہی خواجہ نظام الدین اولیا رحمہما اللہ تعالیٰ کا مشرکہ عرس کے موقع پر فرسٹ ، سیکینڈ اور تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے والوں کی تفصیل حسب ذیل ہے : 

  مقابلۂ حفظ قرآن (حسب درس) میں شایان انصاری (حفظ) ، محمد عمر (حفظ )، عبد الکریم (حفظ ) نے بالترتیب فرسٹ ، سیکینڈ اور تھرڈ پوزیشن حاصل کیے ۔ اسی طرح مقابلۂ تجوید میںمحمد انس (ثانیہ)، محمد ابراہیم (اولیٰ ) ، امیر خسرو (ثانیہ) نے کامیابی حاصل کی ۔ مقابلۂ اردو مقالہ نگاری گروپ (ب) میں تبریز عالم (خامسہ ) ، زبیر احمد (رابعہ) ، اختر علی (سابعہ) ۔ مقابلۂ انگریزی تقریر گروپ (الف)میں عادل خان (ثانیہ) ، نور اعلیٰ مستقیم (ثالثہ ) ، عطا کریم (ثانیہ) ۔مقابلۂ حفظ حدیث میں محمد فائق رضا (ثانیہ) ، ایاز احمد (اولیٰ ) ، محمد رئیس(ثانیہ) ۔ مقابلۂ نحو و صرف میں شاہویز (ثالثہ) ، اشرف علی (ثانیہ) ، محمد عارض (ثالثہ) ، شہنواز (ثانیہ) ، اکرم رضا (ثالثہ) ۔ مقابلۂ مکمل حفظ قرآن میں محمد اسعد رضا (حفظ ) مطلوب رضا (خامسہ) ، محمد انور (اولیٰ) ۔ مقابلۂ معلومات عامہ میں احمد رضا (رابعہ) ، ناصر کلیم ( رابعہ) ، محمد شہنواز (ثانیہ) ۔ مقابلۂ عربی تقریر گروپ (الف) میں نظام الدین (ثانیہ) ، سہیل خان (ثالثہ) ، سید عابد نیازی (ثالثہ) ۔ مقابلۂ اردو مقالہ نگاری ارتجالی گروپ (الف) میں غلام غوث (ثالثہ) ، کونین عارفی (ثالثہ) ، محمد غزالی (ثانیہ) ۔ مقابلۂ انگریزی تقریر گروپ (ب) میں محمد طارق رضا (خامسہ )، وسیم اکرم (رابعہ) ، محمد اختر علی (سابعہ) ۔ مقابلۂ اردو تقریر گروپ (الف) میں محمد سرفراز (اولیٰ )، نظام الدین (ثانیہ) ، محمد کوثر (ثانیہ) ۔ مقابلۂ عربی تقریر گروپ (ب) میں ارشاد عالم (خامسہ ) ،وسیم اکرم (رابعہ) ، شاہ عالم (خامسہ ) ۔ مقابلۂ اردو تقریر گروپ (ب) میں شاہ عالم (خامسہ) ، دلنواز احمد (رابعہ) ، زاہد رضا (رابعہ) ۔ مقابلۂ مباحثہ میں اختر علی (سابعہ) ، مفتی شاہد رضانجمی (دعوہ) غلام یزانی ( ثامنہ) نے انعامات حاصل کیے ۔ 

Ad Image