یہ مقالہ ۲۴؍ دسمبر ۲۰۲۳ء کو سرکار ربانی سمینار منعقدہ خانقاہ ربانیہ، باندہ میں پڑھا گیا۔
خانوادۂ ربانیہ ، باندہ، ملک کے عظیم ان علمی وروحانی خانوادوں میں سے ایک ہے، جن کی علمی ودینی خدمات کا دائرہ صدیوں پر محیط ہے۔ یہ ان حسینی سادات کرام کا ایک نورانی کارواں ہے، جن کے باشرف نسبی سلسلے سید السادات جہانیاں جہاں گشت حضرت سید جلال الدین بخاری (۱۴۰۴ء) قدس سرہ کے چھوٹے بھائی حضرت صدر الدین راجو قتال سے جاملتے ہیں۔
حضرت راجو قتال (۱۴۲۴ء) کی عظمت شان سمجھنے کے لیے یہی کافی ہے کہ حضرت جہانیاں جہاں گشت سید جلال الدین بخاری قدس سرہ نے اپنے صاحب زادگان کی موجودگی میں اپنی جانشینی آپ کو تفویض فرمائی اور پھر آپ نے بھی ھل جزاءُ الاحسانِ اِلا الاِحسان کے مطابق اپنے صاحب زادگان کی موجودگی میں اپنے برادر معظم کے پوتے شیخ فضل الدین بن ناصر الدین محمود بن مخدوم جہانیاں کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔
حضرت راجو قتال کے پانچ صاحب زادگان تھے؛ سید روح اللہ، سید بندہ نواز ،سید جلال الدین، سید ابوالخیرعبد العزیز اور سید ابواسحاق۔([1]) خانوادۂ ربانی کے شجرۂ نسب کے مطابق اس خانوادے کا سلسلہ سید ابو اسحاق(۱۴۰۷ء) رحمہ اللہ سے ملتا ہے۔([2])ایوب قادری نے لکھا ہے کہ شیخ ابواسحاق اپنے والد کے طریقے پر بچپن ہی سے تبلیغ اسلام میں مصروف تھے۔ مناقب الولایت میں ہے کہ بچپن ہی میں ان کے دست حق پرست پر ۷۰ غیرمسلموں نے اسلام قبول کیا۔ ([3])
حضرت راجو قتال سے ایک قلبی تعلق یہ بھی ہے کہ سلسلۂ چشتیہ نظامیہ مینائیہ کی سلسبیل-جس کی ایک عظیم نہر شیریں خانقاہ عالیہ عارفیہ سیدسراواں بھی ہے، جس کا ادنیٰ ٰ جرعہ نوش یہ فقیر ہے- آپ ہی کے منبع فیض سے قائم ہے۔ چنانچہ حضرت شاہ مینا لکھنوی کے پیرومرشد شیخ سارنگ (۱۴۵۱ء) -قدِّس سرُّھم العزیز-کو آپ سے ہی اجازت وخلافت حاصل تھی۔
حضرت راجو قتال کا خانوادہ وقت گزرنے کے ساتھ پھلتا پھولتا رہا۔ اسی کی ایک شاخ قصبہ شاہ پور ، ضلع فتح پور میں مقیم ہوئی۔ اس خانوادے کے ایک مقتدر عالم دین مفتی سید دائم علی فتح پوری نے نواب ذوالفقار باندوی کی گزارش پر باندہ میں سکونت اختیار کرلی۔ نواب صاحب نے آپ سے شرف بیعت حاصل کیا اور اپنے مدرسے میں مدرس مقرر کرلیا۔ یہ وہی زریں عہد تھا جب اس مدرسے میں مفتی سید دائم علی فتح پوری کے ساتھ نابغۂ عصر مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی اور مولانا قاری عبد الرحمٰن پانی پتی بھی زینت مسند تدریس تھے۔([4])
مولانا سید دائم علی فتح پوری کے صاحب زادے مولانا سیدامانت علی محدث باندوی اپنے زمانے میں بہت ہی ممتاز تھے ۔ آپ کی پرشکوہ شخصیت نے خانوادے کی علمی وروحانی وجاہت میں اضافے کردیے۔ آپ کی ذات بابرکات میں روشنی کی ایک نئی رو صفوی سلسلے سے آئی۔ آپ اپنے وقت کی ایک مقبول انام شخصیت حضرت شاہ قل ھو اللہ بارہ بنکوی (۱۹۰۶ء)کے دامن فیض سے وابستہ ہوئے اور یہی وہ مقام ہے جہاں باندہ کے ربانی خانوادے سے سید سراواں کا عارفی خانوادہ مربوط ہوتا ہے اور اس ربانی خانوادے سے اس حقیر کا تعلق خاطر مزید گہرا ہوجاتا ہے، کیوں کہ بانی خانقاہ وخانوادۂ عارفیہ حضرت مولانا شاہ امیر علی عرف عارف صفی قدس سرہ بھی حضرت شاہ قل ھو اللہ بارہ بنکوی کے ہی فیض یافتگان میں ہیں۔
مولانا امانت علی باندوی کے پانچ صاحب زادگان تھے، جن میں سب سے فاضل شخصیت بانی خانوادۂ ربانی سرکار ربانی اعلیٰ حضرت مولانا شاہ عبد الرب باندوی (۱۹۵۸ء)کی ہے۔علامہ ارشد القادری کے یہ الفاظ بڑی حد تک ان کی شخصیت کے عکاس ہیں:
’’میں عشق رسول کہا اور سنا کرتا تھا، مگر چلتی پھرتی اور جیتی جاگتی تصویر عشق رسول آج نظر نواز ہوئی۔‘‘([5])
حضرت سرکار ربانی مولانا شاہ عبد الرب باندوی کے پانچ صاحب زادگان تھے اور سب ہی ممتاز عالم وفاضل تھے:
1- مولانا سید عبد المعبود غریب باندوی
2- شہید ملت مولانا شاہ عبد الودود باندوی (سجادہ نشیں)
3- مولانا سید وجود القادری باندوی صدر آل انڈیا سنی جمعیۃ العلما ممبئی
4- مولانا سید شاہ محمود القادری
5- مولانا سید شاہ احسن ربانی
سرکار ربانی کے چھوٹے بھائی مولانا عبد السلام باندوی (۱۹۶۸ء)کا شمار اپنے عہد کے ملی قائدین میں ہوتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کے خلفا میں ہیں جو قیام پاکستان کے بعد کراچی چلے گئے اور جمعیت علماے پاکستان کے نائب صدر کے طور پر متحرک وفعال رہے، جب کہ منصب صدارت مولانا عبد الحامد بدایونی کے حوالے تھا۔ ظاہر ہے کہ تین واسطوں سے ہمارا سلسلۂ تلمذ بھی اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی تک پہنچتا ہے، لہٰذا یہ نسبت بھی انس وقرب کا ایک اہم ذریعہ ہے۔فاضل بریلوی تک ہمارے سلسلۂ تلمذ کی پہلی کڑی کے طور پر متعدد اساتذۂ اشرفیہ کے نام شامل ہیں جو حضور حافظ ملت کے فیض یافتگان ہیں، جن میں سرفہرست استاذ گرامی قدر علامہ محمد احمد مصباحی کو رکھا جاسکتا ہے، دیگر دو کڑیاں حضور حافظ ملت اور حضرت صدر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی ہیں۔ رحمھم اللہ رحمۃً واسعۃً۔
اس خانوادے کی جو شخصیت ہمارے زمانے میں رہی اور ہمیں اس سے ملنے کا شدیداشتیاق رہا وہ سیاح ایشیا سے ملقب حضرت مولانا سید مظہر ربانی (۲۰۱۴ء)علیہ رحمۃ الباری کی ذات ستودہ صفات تھی۔ غالباً یہ اشتیاق شہید بغداد مولانا اسید الحق عاصم قادری رحمہ اللہ کی ان سے ملاقات کے بعد حضرت شہید بغداد کے تاثرات سن کر ہوئے تھے۔ ان کی جوتصویر میرے ذہن میں بنی تھی وہ یہ تھی کہ حضرت صدر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی کے شاگرد رشید ہیں ، ذی علم اور صاحب تقویٰ ہیں، معاصر علماے اہل سنت میں تاریخی معرفت وبصیرت میں فائق ہیں، کشادہ فکر ہیں اور اس تنگنائے سے باہر ہیں جس میں عام طور پر علماے جماعت الجھے ہوئے ہیں۔ حضرت شہید بغداد نے اپنے دورۂ باندہ میں جو تاثرات لکھے ہیں، ان سے بھی ان باتوں کی بڑی حد تک تصدیق ہوتی ہے۔ رقم طراز ہیں:
’’بانی ادارہ بقیۃ السلف حضرت سید شاہ مظہر ربانی دامت برکاتہم کی بافیض صحبت میں کچھ دیر بیٹھنے کی سعادت حاصل ہوئی، زیارت کے فوراً بعد جو تاثر ہوا وہ یہ تھا کہ :
’ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں‘
اور جب حضرت کی گفتگو سن کر اور دعائیں لے کر رخصت ہوا تو کیفیت کچھ یہ تھی کہ:
اک پل میں کو تری بزم میں ہم بیٹھ کر واعظ
برسوں نہ رہے بزم خرابات کے قابل‘‘([6])
مولانا سید مظہر ربانی صاحب سرکار ربانی کے بڑے صاحب زادے مولانا سید عبد المعبود غریب باندوی کے صاحب زادے تھے، آپ کے دیگر برادران میں مولانا سید غازی ربانی، مولانا سید قیصر ربانی اور مولانا سید جوہر ربانی کے اسماے گرامی شامل ہیں۔ حب زادے
سرکار ربانی کے وصال کے بعد ارباب حل وعقد نے ان کا جانشین ان کے چھوٹے بھائی مولانا عبد السلام باندوی کو نام زد کیا، لیکن آپ نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے شہید ملت مولانا سید عبد الودود باندوی (۱۹۸۴ء)کو یہ منصب تفویض فرمادیا۔ ([7]) ، جن کے صاحب زادے مسیح ملت مولانا سید شاہ محمد داؤد القادری نشتر ربانی اور سید شاہ محمد خوشنود منظر ربانی ہوئے۔ شہید ملت نے اپنی حیات میں ہی اپنے بعد مسیح ملت کو اپنا جانشین مقرر فرما کر انہیں مسند سرکار ربانی کا وارث بنا دیا۔
مسیح ملت مولانا سید شاہ محمد داؤد القادری نشتر ربانی (۲۰۱۱ء) جناب ڈاکٹر واحد نظیر صاحب کے بھی شیخ طریقت ہیں، جنہوں نے ’’مکارم مسیح ملت‘‘ کے نام سے ایک تذکرہ رقم کردیا ہے، جس میں مسیح ملت اور ربانی خانوادے سے متعلق اہم معلومات موجود ہیں۔ ڈاکٹر واحد نظیر ہمارے کرم فرما ہیں، ان کی نگاہ عقیدت سے خانوادۂ ربانی کا تذکرہ پڑھنا ہمارے لیے بھی عقیدت افزا ثابت ہوا۔
مسیح ملت مولانا سید شاہ محمد داؤد القادری نشتر ربانی بیک وقت تین آستانوں کے مہتمم ومنتظم تھے، جن کی ذمہ داریاں اپنے بعد اپنے تینوں صاحب زادگان میں تقسیم فرما دیں:
1- آستانۂ سرکار ربانی، باندہ- اپنا ولی عہد وجانشین اور آستانہ سرکار ربانی کے مہتمم وجانشین اپنے بڑے بیٹے مولاناسید شاہ ارشد ربانی حفظہ اللہ کو نامزد کیا، جن کی دعوت ومحبت میں یہ مقالہ لکھا گیا۔
2- آستانۂ شہید ملت، جبل پور- اس کی سجادگی اور اس کا انتظام وانصرام اپنے تیسرے بیٹے مولانا سید امجد ربانی کو تفویض کیا، جو اپنے عہد طالب علمی میں دار العلوم علیمیہ جمداشاہی کے اندر میرے رفیق وخواجہ تاش مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی کے ہم عصر رہے ہیں، مولانا ضیا ان کی خوبیوں کے معترف اور ان کے اخلاق کے مداح رہے ہیں۔ اشرفیہ مبارک پور کے آخری سال میں غالباً وہ میرے ہم درس بھی رہے۔
3- آستانۂ بابا عبد الشکور گوٹے گاؤں، وندھیاچل، اس کی گدنی نشینی اور نگرانی اپنے دوسرے صاحب زادے سید شاہ احمد ربانی کو عطا فرمائی۔([8])
یہ خانوادہ بڑا وسیع اور یہ گھرانا بڑا بافیض ہےاور یہ تحریر ہنوز تشنۂٔ تکمیل ہے۔یہ ایسا موضوع ہے جس پر باضابطہ پی ایچ ڈی کی ضرورت ہے۔ سردست جناب واحد نظیر کے ان کلمات پر گفتگو ختم کرتا ہوں:
’’[سرکار ربانی] نے احیاء دین کا فریضہ خود بھی انجام دیا اور آج آپ کی تیسری نسل میں چالیس سے زائد علماے دین اور مشائخ طریقت اس فریضے کی انجام دہی میں ہمہ تن مصروف ہیں۔‘‘([9])
([2]) پروفیسر ایوب قادری نے لکھا ہے کہ سید ابواسحاق صاحب کا انتقال والد کی موجودگی میں ہی ہوگیا تھا۔ یادگارسہروردیہ کے مصنف نے سید ابواسحاق صاحب کے اکلوتے صاحبزادے سید نعمت اللہ کا ذکر کیا ہے۔ خانوادۂ ربانی کے شجرے کے مطابق شیخ ابواسحا ق کے صاحب زادے کے طور پر سید بندگی معروف کا ذکر ہے جن کے صاحب زادے سید ناصر الدین ملتانی کو بتایا گیا ہے۔اب یہ دونوں ایک ہی ہیں، یا الگ الگ ہیں؟، ہنوز تشنۂ تحقیق ہے۔
Iwmjml
order lipitor sale lipitor 20mg over the counter cost atorvastatin 40mg
Escxxr
order lipitor 40mg pill order atorvastatin 40mg without prescription order lipitor online
Kczjai
oral lipitor 20mg lipitor 80mg uk atorvastatin 40mg sale
Tcffia
cipro price - buy septra pill clavulanate us
Dxhojs
baycip cheap - purchase septra pill order augmentin 625mg pills
Ucrypk
ciprofloxacin 500mg cheap - order bactrim pills purchase amoxiclav pills
Onjkbk
cipro oral - myambutol 600mg pills augmentin for sale online
Pgvjhl
buy ciprofloxacin generic - buy generic cipro clavulanate brand
Sqgqrw
order ciplox 500mg pills - cheap doxycycline tablets order erythromycin 500mg pill
Mmawst
order ciprofloxacin generic - buy cheap generic tindamax buy generic erythromycin 250mg
Jvefht
order ciprofloxacin 500mg pill - order ciprofloxacin 500mg pills erythromycin pill
Ftalxd
buy flagyl 200mg sale - metronidazole 400mg canada buy azithromycin 250mg pill
Dhvfis
buy metronidazole pill - oxytetracycline 250mg cost zithromax 500mg ca
Xzsntv
buy flagyl online cheap - buy zithromax 250mg without prescription azithromycin online buy
Oighir
ivermectin 12mg without a doctor prescription - tetracycline 500mg pills order sumycin 500mg sale
Ynitrm
ivermectin 6 mg online - buy sumycin sale oral tetracycline 250mg
Xldqhj
buy oral ivermectin - cheap suprax 100mg tetracycline 500mg cheap
Xtsena
ivermectin 6mg without prescription - cefuroxime 250mg cheap tetracycline cheap
Wxwcmp
can i buy ivermectin online - ceftin over the counter order tetracycline 500mg
Amqfgp
order valacyclovir 500mg generic - order starlix 120 mg pill zovirax without prescription
Ytpybj
purchase valtrex - order generic nateglinide order acyclovir 400mg without prescription
Jnciuc
valtrex for sale - buy nemasole cheap buy zovirax 400mg pills
Skorpt
purchase ampicillin online cheap buy penicillin antibiotic where to buy amoxicillin without a prescription
Kqltlr
buy ampicillin sale buy generic doxycycline order amoxil generic
Oydair
buy cheap ampicillin amoxicillin for sale amoxil canada
Qxzsjr
how to get flagyl without a prescription - buy cefaclor cheap azithromycin brand
Idnqkk
flagyl ca - zithromax pills buy generic azithromycin 250mg
Jnrvyg
cost metronidazole - buy flagyl generic azithromycin 500mg ca
Ptwqfc
buy furosemide 40mg online cheap - minipress 2mg price capoten usa
Trwvkd
lasix cost - oral warfarin 5mg order capoten 25mg online cheap
Mnatnv
lasix 40mg without prescription - buy warfarin sale buy captopril generic
Gzcdsx
glycomet 1000mg sale - lincocin 500mg price purchase lincocin online
Sljwgk
buy glucophage 500mg for sale - oral lincocin buy lincocin 500mg sale
Zrldvc
brand metformin 1000mg - duricef 250mg tablet order lincomycin 500mg pill
Ldrciu
buy cheap pill zidovudine -  buy generic zyloprim for sale
Qlecqh
zidovudine 300mg brand - epivir 100 mg over the counter purchase allopurinol pills
Swrdrm
order retrovir 300 mg online pill - biaxsig online cost allopurinol 100mg
Gdxaug
order generic clozapine 50mg - buy generic pepcid famotidine medication
Qfaafu
buy generic clozaril for sale - buy aceon 8mg without prescription pepcid 20mg over the counter
Spwurk
buy clozaril online cheap - buy clozaril tablets pepcid buy online
Ruvcip
buy seroquel paypal - quetiapine uk purchase eskalith pill
Qayaoq
purchase seroquel generic - cheap eskalith generic buy eskalith tablets
Qmgroe
purchase clomipramine - order celexa 20mg online cheap buy doxepin 75mg
Otpcct
order quetiapine 50mg online cheap - fluvoxamine 50mg uk eskalith over the counter
Bphelh
clomipramine 25mg for sale - mirtazapine 30mg usa order sinequan 25mg generic
Whjnnf
clomipramine pill - order celexa sale buy sinequan 75mg pills
Jikpdt
atarax 25mg canada - purchase sarafem pills oral amitriptyline 10mg
Htidii
atarax usa - endep 10mg ca purchase amitriptyline sale
Ehlenu
order hydroxyzine 10mg generic - lexapro 20mg uk buy amitriptyline 10mg generic
Woniyz
cost augmentin - oral ampicillin order cipro 500mg pills
Hxyyhw
buy cheap generic clavulanate - buy augmentin 1000mg pills order ciprofloxacin pill
Qmwpkt
buy clavulanate online - zyvox order buy generic baycip over the counter
Tehauv
cheap amoxil generic - cefuroxime 250mg generic baycip where to buy
Gegdgm
amoxicillin order - purchase duricef pill cipro 1000mg price
Wlcver
amoxil over the counter - buy erythromycin ciprofloxacin order online
Pqwkeg
azithromycin order - buy ofloxacin online order ciprofloxacin sale
Qalxrb
oral azithromycin 500mg - cost ofloxacin order ciprofloxacin
Ccuapy
order zithromax 250mg online - metronidazole drug ciprofloxacin cost
Mjlmbl
order cleocin without prescription - buy oxytetracycline without prescription purchase chloramphenicol generic
Obtros
cleocin 150mg sale - vibra-tabs online order buy chloromycetin cheap
Eflfey
buy cleocin for sale - suprax 200mg for sale chloramphenicol online order
Tryjxv
stromectol pills canada - buy cheap generic levofloxacin cefaclor 500mg usa
Rmzvhe
order stromectol online - cefaclor 500mg pills cefaclor brand
Sekqrl
ivermectin 3mg pills for humans - how to buy cefaclor cefaclor over the counter
Ugokoy
purchase albuterol inhaler - brand fluticasone buy theophylline medication
Uosphr
albuterol inhalator for sale online - theo-24 Cr 400 mg without prescription theo-24 Cr pills
Trezrz
purchase ventolin pill - buy allegra 180mg online cheap theophylline for sale online
Acsbbp
methylprednisolone 16mg pills - methylprednisolone 8 mg without a doctor prescription azelastine tablet
Bvpqrn
oral depo-medrol - brand astelin buy astelin generic
Brgyhr
buy methylprednisolone 16 mg online - buy azelastine 10ml for sale astelin for sale
Nphqjg
order clarinex 5mg for sale - triamcinolone 10mg for sale albuterol inhalator for sale
Rpgrtt
purchase clarinex for sale - beclamethasone where to buy albuterol 2mg ca
Rbmbdp
buy clarinex 5mg pill - buy albuterol generic albuterol uk
Hcczro
buy glycomet cheap - order losartan generic acarbose 50mg over the counter
Ygmspe
generic metformin 1000mg - buy generic metformin order generic acarbose 25mg
Lycsui
glucophage 1000mg for sale - order glucophage 500mg generic precose ca
Cldbei
how to buy micronase - dapagliflozin 10 mg price buy dapagliflozin pills
Alfcgx
order glyburide 5mg pills - buy glucotrol without a prescription buy generic forxiga over the counter
Lmydip
glyburide 2.5mg sale - pioglitazone buy online where to buy dapagliflozin without a prescription
Nqnogf
buy prandin medication - order repaglinide generic order empagliflozin 10mg sale
Pyisfb
buy repaglinide 2mg online - buy repaglinide 1mg sale buy jardiance 25mg
Nzkdld
cost repaglinide - order empagliflozin 25mg online buy jardiance 25mg without prescription
Uyfeka
rybelsus price - order rybelsus 14 mg generic buy desmopressin online cheap
Ouxtwm
order rybelsus 14mg online - order semaglutide 14mg pills desmopressin online buy
Xzevqq
semaglutide online buy - order rybelsus pills desmopressin drug
Tmhegk
buy lamisil no prescription - order grifulvin v for sale grifulvin v oral
Zqswrh
terbinafine where to buy - fulvicin over the counter griseofulvin oral
Czpatx
brand lamisil 250mg - pill griseofulvin 250 mg grifulvin v order online
Yexjxd
buy nizoral no prescription - order generic sporanox 100mg buy sporanox without prescription
Cukvoo
buy generic ketoconazole for sale - buy mentax without prescription cheap itraconazole 100 mg
Dxbncm
ketoconazole 200 mg over the counter - butenafine cream generic sporanox
Rbejiv
buy famvir 500mg generic - order acyclovir 800mg pill buy valcivir 1000mg
Cduazo
buy famciclovir for sale - purchase valcivir sale buy valaciclovir 500mg generic
Rwqkum
famvir 500mg cost - valcivir over the counter purchase valcivir online
Khvwzs
digoxin 250mg generic - lanoxin 250mg drug lasix 40mg for sale
Lqbypt
digoxin generic - buy calan without a prescription order furosemide 40mg generic
Wogtmj
buy lanoxin generic - order digoxin generic lasix 100mg uk
Piqtjt
generic metoprolol 100mg - buy olmesartan pills nifedipine price
Wgkfwx
buy lopressor 50mg pill - order telmisartan 20mg without prescription order nifedipine 10mg sale
Cbkeuj
metoprolol 50mg cost - order nifedipine 30mg online order nifedipine 30mg
Rszcbt
buy microzide pill - buy plendil pills zebeta 5mg cheap
Eweijt
order microzide without prescription - cheap lisinopril purchase bisoprolol for sale
Hhsnmc
hydrochlorothiazide where to buy - buy hydrochlorothiazide without a prescription zebeta over the counter
Zquwle
buy nitroglycerin medication - pill lozol 1.5mg diovan 160mg pill
Nkmqxo
where to buy nitroglycerin without a prescription - order indapamide 2.5mg generic buy diovan pills
Qppnjs
purchase nitroglycerin - purchase nitroglycerin online order diovan 160mg sale
Uzovym
zocor door - lopid sex atorvastatin glad
Dodfoq
zocor secure - lopid deserve lipitor dart
Xhfisv
simvastatin distant - gemfibrozil slant atorvastatin avenue
Xaikwy
crestor online even - ezetimibe entity caduet online phrase
Sjxyhp
rosuvastatin band - pravachol sell caduet online majesty
Dzbswe
rosuvastatin pills prison - pravastatin buy cellar caduet scene
Pneggb
buy viagra professional view - viagra gold online mail levitra oral jelly online grip
Isctmz
viagra professional those - levitra oral jelly online damage levitra oral jelly online sneak
Vjdius
buy viagra professional kindness - buy cialis professional pity levitra oral jelly steady
Lzqfef
dapoxetine kindness - levitra with dapoxetine pray cialis with dapoxetine straighten
Lkuwfa
priligy beckon - cialis with dapoxetine agreeable cialis with dapoxetine estate
Leave your comment