آج کا دور بڑی سرعت کے ساتھ ارتقائی منزلوں کی راہیں طے کررہا ہے۔ آئے دن جدید اشیا کی ایجادات، دنیوی فوز وفلاح کے نئے نئے راستوں کی تفتیش، وسائل کی فراوانی اس عالمِ رنگ وبو کے مادّی چہرے کو نکھارتی چلی جارہی ہے۔ زمین وآسمان کی وسعتیں سمٹتی چلی جارہی ہیں، علمی اور فکری شاہراہیں ہموار ہورہی ہیں۔ مگر اسے شومیِ قسمت کے علاوہ اور کیا کہا جاسکتا ہے کہ جس تیزی کے ساتھ دنیا ترقی کررہی ہے، مسلمان تنزلی کے شکار ہورہے ہیں۔ کون یہ سوچ سکتا تھا کہ جس اسلام نے افقِ عالم سے کفر وشرک کو محو کیا ہو اور بحر وبر کی وسعتوں میںکامیابی اور سربلندی کے ابواب کھولے ہوں، اسی کے متبعین وپیروکار ذلت ورسوائی، سب وشتم، غربت وافلاس، ضعف وجہل، تنگ دستی اور محتاجگی کے شکار ہوجائیں گے۔ اہلِ دنیا کو علم وفکر کی راہ چلانے والی قوم ایک نا خواندہ طبقے کی صورت میں سطحِ عالم پر ابھرے گی۔ غیر مسلم قومیں بیدار ہوکر اپنے مذہبی عقائد ومعمولات کے تحفظ کی بھر پور کوششیں کررہی ہیں اور اس کے لیے سر وجان کی بازی لگانے کو اپنے لیے باعثِ صد افتخار سمجھ رہی ہیں، مگر مسلمان ہیں کہ اب تک غفلت کی دبیز چادر اوڑھے خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ یقینًا یہ مسلمانوں کی تاریخ کا نہایت ہی سیاہ ترین باب ہے جس کا نتیجہ تباہی وبربادی، ذلت ورسوائی، زوال وانحطاط کی صورت میں نکل رہا ہے۔ امت مسلمہ اپنے مذہبی معمولات کی اطاعت وتحفظ سے غافل ہے تو اممِ باطلہ ان پر قدغن لگانے کے لیے بھرپور کوشاں ہیں۔
یہ مسلّمات میں سے ہے کہ دینی اور مذہبی معمولات کا تحفظ اسی صورت میں ممکن ہے جب کہ عملاً ان کا تحفظ کیا جائے اور اسی میں یہ امت کافی پیچھے رہی، جس کا اثر یہ ظاہر ہوا کہ ہمارے مذہبی عبادت خانوں اور تعلیمی اداروں کو پابندِ سلاسل کرنے کی پورے زور وشور کے ساتھ کوشش کی گئی۔ پہلے ہمارے آئینی حقوق سے نظریں پھیری گئیں اور انھیں پسِ پشت ڈال دیا گیا، پھر ہمارے مذہبی حقوق پر سوالیہ نشان لگائے گئے۔ دنیا اپنے مذہب وملت کی پیروی میں آزاد ہے، جس طرح چاہے مذہب وملت پر عمل کرے مگر وہ مسلمانوں کے ارد گرد قید وبندش کا گھیرا ڈال رہی ہے۔ اب آپ اذان کے وقت مائک کے استعمال کا مسئلہ ہی لے لیجیے۔ ایک طویل عرصے سے مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ مائک کے ذریعے اذان دینے کا عادی ہے، لیکن اب عداوتِ اسلام کے ناپاک جذبے سے سرشار بعض افراد اس پر روک لگانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کررہے ہیں۔ ابتدا ان کی اذانِ فجر سے ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ صبح کی اذان مائک کے ذریعے نہ دی جائے، سب کی نیندیں خراب ہوتی ہیں، پھر بڑی مشکل سے آنکھوں میں نیند آتی ہے۔ اس مسئلے کو لے کر کورٹ اور کچہری کے کافی چکر بھی لگائے گئے۔ اسے اسلام دشمنی کے سوا اور کیا کہا جاسکتا ہے کہ مندر کے گھنٹوں کی آواز سے جن کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی، اذان کی آواز سے ان کے کانوں کے پردے ہلنے لگتے ہیں اور ان کی نیند کا جنازہ نکلنے لگتا ہے۔ شکوہ انھیں در حقیقت اس کا نہیں ہے کہ نیند خراب ہوتی ہے شکوہ تو اس بات کا ہے کہ صبح کے وقت نغماتِ الٰہیہ فضائوں میں گونجتے ہیں اور فضائے آسمانی میں جلالتِ کبریائی کے غلغلے بلند ہوتے ہیں۔
بعض مقامات پر اس منصوبے میں وہ کامیاب بھی ہوچکے ہیں اور حکومت نے فجر کی اذان میں مائک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے اور بعض جگہوں پر یہ معاملہ ابھی التوا میں پڑا ہوا ہے۔ اس حوالے سے سب سے بڑی خامی اور کوتاہی خود ہماری ہی ہے۔ اگر ہم نے نمازوں کی حفاظت کی ہوتی، خدائے وحدہٗ لاشریک کے حضور اپنے سروں کو جھکایا ہوتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔ جب ہم اس عائد شدہ پابندی کے خلاف آہ وفغاں کرتے ہیں ، حکومت کو اسلامی عداوت کا حوالہ دے کر کوستے ہیں تو جوابًاکہا جاتا ہے کہ نمازِ فجر میں صرف چند افراد ہی شریک ہوتے ہیں تو اس کے لیے مائک کے ذریعے اذان دے کر دوسروں کی نیند یں خراب کرنا کون سی دانائی ہے۔ ابھی دو سال قبل ممبئی کے ایک علاقے میں حکومت کی جانب سے اذانِ فجر کے لیے مائک کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ اہلِ محلہ کے احتجاج پر پولیس نے کہا کہ نماز کے لیے جب صرف چند افراد ہی آتے ہیں تو پورے محلے میں مائک کی گونج سے شورو شغب پیدا کرنے سے کیا حاصل ہے۔ آپ لوگ دیکھ لیں اگر محلے کے اکثر افراد نماز میں حاضر ہوتے ہیں تو پابندی اٹھالی جائے گی، ورنہ عائد رہے گی۔ جب معائنہ کیا گیا تو صرف چند افراد ہی نماز کے لیے حاضر ہوئے اور پابندی حسبِ سابق عائد ہی رہی۔ اس نوع کے اور بھی واقعات ہیں جو آئے دن پیش آتے رہتے ہیں۔
یوں ہی آپ بائک چلانے کے دوران ہیلمٹ کے استعمال کے مسئلے کو بھی دیکھ لیں۔ جب حکومت کی جانب سے بائک چلانے کے دوران ہیلمٹ کا استعمال لازم وضروری قرار دیا گیا تو سکھ قوم نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کی اور کہا کہ پگڑی باندھنا ہمارے مذہب کا شعار ہے اور ہم کسی بھی قیمت پر اپنے مذہبی شعار سے دست بردار نہیں ہوسکتے۔ چوں کی یہ اپیل قوم کے سارے افراد کی تھی اس لیے منظور کرلی گئی اور انھیں اپنے مذہبی شعار پر جمے رہنے کی رخصت مل گئی اور جب مسلمانوں کے ایک غیور وحساس طبقے نے عمامے کا مسئلہ حکومت کے سامنے رکھا تو یہ کہہ کر اسے رد کردیا گیا کہ آپ کی قوم کے صرف بعض افراد ہی عمامہ استعمال کرتے ہیں اور ہم بعض لوگوں کے لیے اپنا لازم کردہ فیصلہ نہیں واپس لے سکتے۔
آخر کب تک ہم اپنے دینی ومذہبی معمولات سے غفلت کے شکار رہیں گے۔ ان غفلتوں اور کوتاہیوں کا نتیجہ خدا نہ خواستہ کہیں یہ نکلے کہ رفتہ رفتہ دین ومذہب پر عملی آزادی کا سارا حق ہم سے چھین لیا جائے۔ آج صرف فجر کی اذان کے لیے مائک کے استعمال پر پابندی عائد کی جارہی ہے، کل دیگر اذانوں کے لیے بھی کسی نہ کسی حیلے کی آڑ میں پابندی عائد کی جائے گی۔
فَوَیْلٌ لِّلمُصَلِّیْنَ الَّذیْنَ ھُمْ عَنْ صَلاَتِھِمْ سَاھُوْنَ، (الماعون، ۴۔۵)
مَنْ تَرَکَ الصَّلوٰۃَ مُتَعَمِّدًا فَقَدْ کَفَرَ۔ (کنز العمال، ۷۔۲۸۰)
مَنْ تَرَکَ الصَّلوٰۃَ فَلاَ دِیْنَ لَہٗ وَالصَّلوٰۃُ عِمَادُ الدِّیْنِ۔(بیہقی شعب الایمان، ۳۔۳۹)
وَجُعِلَ قُرَّةُ عَيْنِي فِي الصَّلَاةِ۔ (سنن النسائی،۷۔۶۱)
جیسی آیتیں اور حدیثیں پڑھنے اور سننے کے بعد بھی اس طرح کی کوتاہی کیا اس کی صراحت نہیں کردیتی کہ ہمارا ایمانی وعملی کشکول بالکل ہی خالی ہوچکا ہے۔ ہمارا جذبۂ اطاعت اس قدر مردہ ہوچکا ہے کہ نمازِ فجر کے لیے ہماری آنکھیں بیدار نہیں ہوتیں، چند لمحوں کی خوابیدگی نمازِ فجر جیسی عظیم عبادت سے زیادہ اہمیت کی حامل ہوچکی ہے۔ ہمارے قول سے یہ ظاہر ہو یا نہ ہو، عمل سے تو یہی ظاہر ہورہا ہے۔ فجر کی دو رکعت سنتوں کے حوالے سےسرکارﷺ فرماتے ہیں:
فجر کی دو رکعتیں دنیا ومافیہا سے بہتر ہیں۔ امام فقیہ ابو اللیث سمر قندی نے حضرتِ کعب احبار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا کہ توریتِ مقدس میں نمازِ فجر کی اہمیت ان الفاظ میں بیان کی گئی ہے:
یامُوسیٰ! رَکْعَتَانِ یُصَلِّیْھِمَا اَحْمَدُ وَاُمَّتُہٗ وَھِیَ صَلاَۃُ الْغَدَاۃِ، مَنْ یُّصَلِّیْھِمَا غَفَرْتُ لَہٗ مَا اَصَابَ مِنَ الذُّنُوْبِ مِنْ لَیْلِہٖ وَیَوْمِہٖ ذَالِکَ وَیَکُوْنُ فِیْ ذِمَّتِیْ۔
اے موسیٰ! فجر کی دورکعتیں احمد اور اس کی اُمت ادا کرے گی جو انہیں پڑھے گا اُس دن رات کے سارے گناہ اُس کے بخش دُوں گا اور وہ میرے ذمّے میں ہوگا۔(تنبیہ الغافلین، باب فضل ا مۃ محمدﷺ،ص:۴۰۴)
کیا اس طرح کی روایتیں صرف بیان کے لیے ہیں، عمل کی خا طر نہیں ؟اب بھی وقت ہے کہ ہم اپنے گناہوں سے تائب ہوں اور عملا وقولا ہر طرح سے مذہبی معمولات کے تحفظ کی فکر میں لگ جائیں۔ اسی میں ہماری دنیوی کامیابی ہے اور آخرت میں نجات بھی۔
باہر نہیں ہے اشک ابھی چشمِ تر میں ہے
آجاؤ گھر کی بات ابھی گھر کے گھر میں ہے
Mdstsb
lipitor 10mg cost atorvastatin us buy atorvastatin 40mg generic
Ueetxh
buy lipitor 10mg generic buy atorvastatin 80mg generic lipitor pills
Nzmjom
buy lipitor paypal atorvastatin 80mg for sale lipitor 40mg oral
Ulrjag
buy ciprofloxacin 500mg generic - cephalexin brand augmentin 1000mg for sale
Qvqnar
cipro cheap - buy cipro 1000mg generic clavulanate pill
Wpjvcj
ciprofloxacin drug - augmentin 375mg pills purchase augmentin generic
Ggxqva
order flagyl 400mg generic - cheap amoxil pills azithromycin 250mg without prescription
Mpvzzs
brand flagyl 400mg - cleocin canada zithromax 500mg cheap
Zbnlbh
buy metronidazole 400mg sale - cefaclor 500mg sale zithromax pill
Dnsfqf
oral ciprofloxacin 500mg - tindamax 500mg pills order erythromycin generic
Jiqnrj
buy ciprofloxacin without prescription - ciprofloxacin oral erythromycin 500mg pills
Vrihph
buy ciprofloxacin 500 mg generic - erythromycin pills erythromycin 250mg drug
Seiact
purchase valacyclovir pill - buy valacyclovir pills zovirax price
Mvbkyt
brand valacyclovir - purchase vermox pills buy generic zovirax
Xhirce
how to buy valtrex - nemasole sale buy generic zovirax online
Qoweqq
stromectol 12mg - buy cefuroxime generic tetracycline 250mg canada
Vjfabi
stromectol coupon - buy aczone sale buy tetracycline 250mg online cheap
Gvqnkh
buy ivermectin 6mg online - aczone buy online tetracycline 250mg usa
Hbdych
buy metronidazole online - metronidazole 400mg ca order azithromycin 250mg without prescription
Gcnnxe
flagyl for sale online - flagyl 200mg us purchase azithromycin online
Snpmal
buy flagyl without prescription - generic terramycin 250 mg azithromycin 500mg canada
Lahtsr
buy acillin without prescription doxycycline for sale amoxicillin ca
Jqozjb
ampicillin over the counter penicillin for sale online amoxil order
Bflfwd
buy acillin without prescription buy monodox without prescription amoxil without prescription
Fizzvw
order lasix 100mg pill - how to get lasix without a prescription generic captopril
Naflzf
furosemide pill - purchase prograf pills purchase capoten generic
Fsndki
buy lasix sale - where can i buy nateglinide order captopril online
Gdycpn
order glycomet 1000mg sale - purchase epivir for sale buy lincomycin generic
Avtuya
buy zidovudine 300 mg - buy biaxsig online cheap zyloprim oral
Uxsefa
buy metformin - purchase combivir generic where can i buy lincocin
Ioriie
order generic metformin 500mg - purchase bactrim order lincocin 500mg online
Bahfez
retrovir online order - buy avalide for sale zyloprim 300mg over the counter
Qsugmc
zidovudine 300 mg for sale - where to buy avalide without a prescription purchase allopurinol online
Wgxsgw
buy clozaril 100mg online - where can i buy pepcid order pepcid sale
Bkeewf
clozaril 50mg for sale - altace order order generic famotidine 20mg
Zuubwe
clozapine 50mg generic - amaryl 1mg for sale buy generic famotidine
Ugfeaq
order seroquel 50mg pills - purchase eskalith pill eskalith cost
Bybbtt
buy generic seroquel 100mg - buy desyrel 100mg generic cheap eskalith online
Iqspga
seroquel canada - sertraline 50mg over the counter buy eskalith online cheap
Dmzgxq
buy hydroxyzine 25mg online cheap - fluoxetine online buy endep pills for sale
Khefrv
order clomipramine 50mg without prescription - purchase clomipramine online buy generic sinequan online
Kqbzjd
generic anafranil 50mg - order cymbalta 20mg order doxepin 75mg pills
Hlblij
purchase atarax online - brand buspin generic endep 25mg
Olutcp
brand anafranil - paxil online order buy sinequan 75mg online cheap
Baimbw
cheap atarax 10mg - buy buspar 5mg pill buy endep sale
Uqiqkf
amoxicillin for sale online - buy generic erythromycin 250mg buy ciprofloxacin 500mg
Fdablg
amoxiclav tablet - purchase myambutol order ciprofloxacin for sale
Loamkq
buy amoxil for sale - buy keflex 125mg sale buy cipro 1000mg pill
Bjznie
buy cheap generic clavulanate - order ciprofloxacin 500mg pills order cipro 1000mg
Hqueup
amoxicillin pill - buy cefuroxime cheap order ciprofloxacin 500mg generic
Fvonio
buy amoxiclav - buy generic ciprofloxacin over the counter ciprofloxacin 500mg usa
Wfwnbs
buy generic clindamycin over the counter - buy chloromycetin tablets chloromycetin medication
Jwwwoi
cleocin 150mg brand - terramycin 250mg cheap order chloromycetin online cheap
Ubmkwt
cleocin 150mg uk - buy vantin medication cheap chloramphenicol generic
Blemxy
buy zithromax without prescription - buy ofloxacin medication order ciplox 500mg pill
Gfello
generic azithromycin 250mg - cost ofloxacin buy ciplox 500mg
Ljnlcv
buy azithromycin 250mg without prescription - ciplox ca order ciplox 500 mg online
Nwxnlb
purchase ventolin pills - how to buy promethazine theophylline drug
Dznfyy
buy stromectol online - aczone medication buy generic cefaclor
Neenae
buy ivermectin online - purchase aczone generic order cefaclor 250mg sale
Tqqzub
ventolin drug - fluticasone inhaler theophylline us
Kqmugy
stromectol price - stromectol price cefaclor canada
Hwkmkm
order albuterol 2mg pills - buy albuterol 4mg inhaler theo-24 Cr 400mg us
Gumniw
desloratadine online order - purchase beclomethasone online albuterol price
Pucciq
buy desloratadine 5mg - buy triamcinolone cheap brand ventolin
Hbdlud
methylprednisolone 4mg for sale - order azelastine nasal spray order astelin 10 ml nasal spray
Xyclsy
order clarinex 5mg generic - albuterol inhalator cost order ventolin inhalator online
Zpswfy
methylprednisolone 8mg tablets - fluorometholone eye drops order azelastine sale
Xdpesk
order medrol online - order generic azelastine 10ml azelastine 10ml nasal spray
Vdapyo
micronase online buy - order forxiga 10 mg for sale pill forxiga
Icoexd
micronase 5mg generic - order forxiga 10 mg online dapagliflozin 10mg tablet
Muktty
buy glyburide 2.5mg generic - order glyburide 5mg generic buy forxiga 10 mg for sale
Vdufhy
order prandin 2mg without prescription - empagliflozin 25mg cost purchase empagliflozin online
Ukobka
prandin 2mg tablet - buy generic jardiance online cost jardiance 25mg
Zgcnzx
buy glucophage 500mg without prescription - purchase hyzaar without prescription order acarbose 25mg sale
Owlnnc
glucophage 500mg us - buy hyzaar for sale buy acarbose cheap
Somxwo
buy glucophage 1000mg generic - buy losartan pill brand precose 25mg
Vmbstz
buy terbinafine cheap - griseofulvin sale buy griseofulvin pills
Gpnlta
lamisil 250mg cheap - buy grifulvin v generic griseofulvin pills
Rixixw
lamisil 250mg without prescription - generic forcan where to buy griseofulvin without a prescription
Qszeiu
semaglutide price - purchase glucovance sale buy desmopressin generic
Wnxati
semaglutide pill - where can i buy desmopressin where to buy desmopressin without a prescription
Irjcbs
buy semaglutide 14 mg generic - order semaglutide 14mg sale buy DDAVP for sale
Mozapm
ketoconazole 200 mg for sale - ketoconazole 200 mg over the counter sporanox 100mg us
Zdsere
buy ketoconazole 200mg for sale - buy butenafine cheap sporanox 100 mg
Wonqaj
order nizoral 200mg generic - purchase nizoral purchase itraconazole pill
Uducqa
lanoxin generic - buy lanoxin 250mg for sale furosemide 100mg without prescription
Qystiz
famvir 500mg cost - cheap valcivir 1000mg valaciclovir 1000mg canada
Dztvkr
order famvir pill - buy famciclovir 250mg generic valaciclovir 1000mg for sale
Xfcxfg
digoxin tablet - purchase calan generic buy lasix generic
Gbrqdm
famciclovir 250mg ca - valaciclovir 500mg oral order valaciclovir 500mg online cheap
Klrupj
lanoxin uk - order calan 120mg online lasix order
Dwloez
buy hydrochlorothiazide 25 mg pill - microzide canada order zebeta 10mg sale
Gpxqgw
hydrochlorothiazide 25mg pill - order hydrochlorothiazide 25mg generic pill bisoprolol 5mg
Uuofjw
how to buy microzide - cheap hydrochlorothiazide 25 mg bisoprolol ca
Aendqo
buy generic metoprolol online - order adalat 30mg generic nifedipine 10mg uk
Aynkwi
metoprolol 100mg pill - inderal us oral adalat 10mg
Czetaa
buy metoprolol 100mg pills - buy olmesartan 10mg pills adalat 10mg pills
Pytvix
order nitroglycerin sale - buy catapres 0.1 mg pills buy diovan paypal
Ihhesu
nitroglycerin without prescription - order catapres 0.1 mg for sale order valsartan 80mg without prescription
Xftcxf
order nitroglycerin sale - order catapres 0.1mg without prescription buy valsartan 80mg
Yiegoj
crestor pills idle - caduet pills general caduet buy kindness
Gxyojz
crestor pills language - caduet buy hurried caduet pills virtue
Rwapur
rosuvastatin pills member - caduet online coal caduet pills suck
Ipagag
zocor castle - gemfibrozil oblige lipitor appeal
Qvvxjs
simvastatin amidst - tricor sweat atorvastatin parlour
Xlavhy
simvastatin milk - lopid dog atorvastatin intent
Wkeqkq
viagra professional online leaf - cialis professional tunnel levitra oral jelly online shower
Zghfvy
buy viagra professional footstep - eriacta alas levitra oral jelly online slant
Gtkjiz
viagra professional online french - eriacta paint levitra oral jelly online gap
Wicdzx
dapoxetine squeak - sildigra home cialis with dapoxetine brood
Ynqlcg
dapoxetine london - sildigra visitor cialis with dapoxetine stroll
Ozfqjc
cenforce online work - tadacip pills difference brand viagra pills statue
Tuvrsp
dapoxetine difficulty - viagra plus pound cialis with dapoxetine remembrance
Orqlde
cenforce online length - cialis pills brand viagra online candle
Jrytng
cenforce kill - tadalis online pretty brand viagra frown
Bkrpqf
brand cialis first - brand cialis demand penisole stout
Exymon
brand cialis wake - apcalis soul penisole persuade
Ccnffy
brand cialis bus - forzest cabin penisole apart
Uoplxo
cialis soft tabs mess - levitra soft pills noon viagra oral jelly forward
Ilvjcn
cialis soft tabs pills healthy - cialis soft tabs online pray viagra oral jelly arrow
Uxugwh
cialis soft tabs online screen - cialis oral jelly online willow viagra oral jelly lest
Uihtzq
brand cialis winter - tadora opinion penisole remark
Kurmpt
brand cialis shell - alprostadil acquaintance penisole handkerchief
Zlimhg
brand cialis cat - apcalis dark penisole hat
Apzvay
cialis soft tabs pills thump - viagra oral jelly online understand viagra oral jelly online pipe
Mjborw
cialis soft tabs online fold - viagra oral jelly heap viagra oral jelly online study
Leave your comment