Monday, January 30, 2023

جمعیت کی جانب سے مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی کو العارف اوارڈ کی پیش کش

مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی، استاذ جامعہ عارفیہ کو ان کی علمی و تحقیقی خدمات پر جمعیۃ الطلبۃ کی جانب سے داعی سلام کے ہاتھوں ’’العارف‘‘ ایوارڈ پیش کیا گیا ۔ واضح رہے کہ مولانا ضیاء نے حال ہی میں عربی متن تصوف رسالہ مکیہ کی شرح مجمع السلوک والفوائد کا فارسی زبان سے اردو میں ترجمہ کیا ہے ۔خانقاہ عارفیہ کے صاحب سجادہ داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی کی فرمائش پر شاہ صفی اکیڈمی کے زیر نگرانی اس کتاب کے ترجمہ و تحقیق کا کام تقریبا چھ سال سے جاری تھا ۔ 

Share

Latest Updates

Frequently Asked Questions

Related Articles

انصاف قائم کیے بغیرسماج میں امن وشانتی نہیں ہو سکتی۔ عبید اللہ خان اعظمی

خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں امن وشانتی کا پیغام انسانیت کے نام کے...

اہل حق حیلہ سازی نہیں، جاں نثاری کرتے ہیں

خانقاہ عارفیہ ، سیدسراواں میں ذکر شہادتین کی محفل کا انعقاد سید سراواں ، الٰہ...

خطبہ داعی اسلام بموقع امن وایکتا سمیلن

تالکٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی، بتاریخ ۵؍ اگست ۲۰۱۹ء اس وقت ملک کے جو حالات ہیں...

اسلام تمام نسل انسانی کی حفاظت کا ضامن ہے : مولانا عارف اقبال

خانقاہ عارفیہ میں ۳ ؍روزہ سلطان العارفین مخدوم شاہ عارف صفی محمدی کا ۱۲۰...