Donate Now

News-updates

تعلیم شریعت کے بغیر طریقت ناقص بلکہ گمراہی ہے

۳۰جولائی/خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں، الہ آباد میں حضرت مخدوم شاہ عارف صفی قدس سرہٗ کے ۱۱۹؍ویں عرس کی سہ روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ آج عرس کے پہلے دن تلاوت کلام ربانی اور حمد ونعت کے سرمدی نغمات کے بعد ابتدائی تقریر مولانا نور عالم ازہری کی ہوئی، جس میں انھوں نے تکبر وانانیت کی مذمت اور تواضع وانکساری کی اہمیت وضرورت پر مختصر گفتگو کی۔دوسری تقریر میں مولانا شاہد رضا ازہری نےداعیِ دین کی صفات پر اختصاراً روشنی ڈالی۔ صاحب زادہ حضرت مولانا حسن سعید صفوی نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دے کر ختم...

ایمان و عمل پر خود بھی قائم رہیں اور دوسروں کو بھی ان کی دعوت دیں

خانقاہ عارفیہ میں محفل مولائے کائنات کا انعقادکائنات ارضی میں انسان کے پاس اگر کوئی قیمتی شئی ہے تو وہ وقت ہے۔ اگر انسان اس قیمتی اور انمول نعمت کی   قدر کرے اور اپنے وقت کا صحیح استعمال کرے تو اس کا وجود تو ختم ہو جائے گا لیکن رہتی دنیا تک اس وجود کے ثمرات باقی رہیں گے ۔خاص طور سے طالبان علوم نبویہ کو اپنے قیمتی وقت کی حفاظت کرنی چاہیے اور اس کا صحیح استعمال کرنا چاہیے تاکہ وہ ایک جید اور باعمل عالم بن کر دین اسلام اور قوم کی خدمت کر سکیں ۔ مذکورہ خیالات...

جامعہ عارفیہ میں تعلیمی افتتاحی پروگرام

آج جامعہ عارفیہ میں جامعہ کے بانی و سرپرست داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی کی سرپرستی میں تعلیمی افتتاحی پروگرام کا انعقاد ہوا۔ تلاوت کلام اللہ اور حمد ونعت کے بعد مولانا ذیشان احمد مصباحی نے علم دین اور تفقہ کا صحیح نظریہ اور اس کے حصول کے آداب کے حوالے سے خطاب فرمایا ، ساتھ ہی آپ نے تعلیم کے مقاصد پر نہایت علمی اور جامع روشنی ڈالی۔ اس کے بعد جامعہ کے نائب پرنسپل مفتی محمد کتاب الدین رضوی صاحب نے اساتذہ ومنتظمین نیز جدید وقدیم طلبہ کو نصیحت آمیز کلمات سے نوازا...

सामान्य मामलों के आधार पर सभी भारतीयों का इत्तेहाद संभव हैं

तौहीद और मानवता सभी धर्मों में सामान्य है: ख़ानक़ाह ए आरिफ़िया में आयोजित राष्ट्रीय एकता सम्मलेन कार्यक्रम में स्वामी अग्नि वेश का इज़हार ए ख्यालख़ानक़ाह ए आरिफ़िया, सैय्यद सरावां, कौशाम्बी भारत में गंगागंगा जमनि तहज़ीब यहाँ के सूफियों और संतों की देन है । उन्होंने इस धरती पर शांति व मोहब्बत, रवादारी और मुसावात, मेल मिलाप और अंतरराष्ट्रीय स्तर पर राष्ट्रीय एकता का दरस दिया है, जो देश की सामूहिक अखंडता, शांति और विकास के लिए ज़रूरी है । आज जबकि गैर शांति पसनद लोग धर्म एंव मज़हब के नाम पर देश में दंगे और आतंक फैलाने और देश की...

مشترک امور کی بنیادوں پر تمام ہندوستانیوں کا اتحاد ممکن

توحید اور انسانیت تمام مذاہب میں مشترک ہے : خانقاہ عارفیہ میں منعقدقومی یکجہتی کانفرنس میں سوامی اگنی ویش کا اظہار خیالخانقاہ عارفیہ ، سید سراواں، الٰہ آبادہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب یہاں کےصوفیوں اور سنتوں کی دین ہے ۔ انھوںنے اس سرزمین پر امن ومحبت ، رواداری ومساوات، میل ملاپ اور بین الاقوامی سطح پر قومی یکجہتی کادرس دیا ہے ، جو ملک کی اجتماعی سالمیت وحفاظت ، امن وامان اور ترقی کے لیے ناگزیر تھا۔آج جب کہ غیر امن پسندلوگ دین ومذہب کے نام پر ملک میں فساد وآتنک پھیلانے اور ملک کی امن وشانتی کا گلا گھونٹنے...

درگاہ مخدوم شاہ مینا شاہ، لکھنؤ میں تعلیمات صوفیہ کانفرنس کا انعقاد

صوفیہ کرام اور بزرگان دین سے تعلق اور نسبت رکھنے کا مطلب صرف ان کے اعراس میں شرکت اور ان کےمزارات پر چادر و گاگر کی رسم ادا کرنا نہیں ہے بلکہ ان کی محفلوں اور مجلسوں میں شریک ہو کر ان کی تعلیمات کو سننا اور اپنی زندگی میں اس کو عمل میں لانا ہے ۔مذکورہ خیالات کا اظہار درگاہ مخدوم شاہ مینا شاہ ، لکھنؤ میں منعقد تعلیمات صوفیہ کرام کانفرنس میں مفتی محمد کتاب الدین رضوی(نائب پرنسپل جامعہ عارفیہ ، سید سراواں) نے اپنے خصوصی خطاب میں کیا ۔ آپ نے مزید کہا کہ اللہ رب العزت...

آج کے مادہ پرست دور کا علاج تصوف وفلسفہ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پروفیسر کنور محمد یوسف امین

جامعہ عارفیہ، سید سراواں، الہ آباد میں فلسفہ وتصوف: تعارف وتجزیہ کے موضوع پر توسیعی خطبہانسانی زندگی میں تہذیب وثقافت کی حیثیت ثانوی ہے۔ اصلی حیثیت کائنات کو وجود بخشنے والے رب کی معرفت ہے۔ جس کی وضاحت قرآن مقدس نے یوں فرمائی ہے۔ وَمَاخَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلاَّ لِیَعْبُدُوْنَ۔ (الذٰرٰیت: 56) یہی انسانی حیات کا اصل مقصود ہے۔ اسی مقصود اصلی کی جانب تصوف وفلسفہ رہنمائی کرتے ہیں اور مادہ پرستی کے نرغے سے نکال کر انسان کو حیات واقعی میں لاکھڑا کرتے ہیں۔ مادہ پرستی کی بنا پر آج دنیا عائلی، معاشرتی، ثقافتی، تعلیمی بحران وانحطاط سے دو چار...

जामिया आरिफ़िया में बारह वर्षीय ग़ज़ाली डे मुसाब्का उत्सव समाप्त हुआ।

सफल छात्रों को नाज़िम ए आला शैख़ हसन सईद सफी के द्वारा प्रमाण पत्र और शील्ड दिये गए।जामिया आरिफ़िया, सैयद सरावां में 5 जनवरी से 8 जनवरी तक '' जश्न ए यौमे ग़ज़ाली'' के अवसर पर सालाना तालीमी एवं सकाफ़ती मुसाब्का में सफल छात्रों को जामिया आरिफ़िया के नाज़िम ए आला शेख़ हसन सईद सफ़वी के हाथों प्रमाणपत्र और शील्ड से सम्मानित किया गया । जमियत अल्तलबा की जानिब से इस साल आयोजित प्रतियोगिता प्रोग्राम में लगभग 400 छात्रों ने भाग लिया । 8 जनवरी 2018 को तक़सीम ए इनआम का आयोजन हुआ जिसमें सफलता पाने वालों को पुरस्कार से...

देश के सामूहिक विकास के लिये तमाम मज़हब के लोगों का आपस में इत्तेफाक ज़रूरी है

खानकाह ए आरिफिया, सैय्यद सरावां में पीस कांफ्रेंस कार्यक्रम में उलमा व दानिश्वरों का इजहारे ख्याल, अलएहसान:8 और खिजरे राह (हिंदी) की रुनुमाई ।जामिया आरिफिया, सैय्यद सरावां, इलाहाबादहिंदुस्तान की गंगा जमनी तहज़ीब यहाँ के सूफी और संतों का धर्म है । उन्होंने ही यहां अमन और शांति का माहौल बनाया, जो देश की सामूहिक तरक्की और देश के विकास के लिए आवश्यक था । आज जब कि ज़ालिम ताकतों और धर्म के नाम पर राजनीति करने वालों ने देश के अंदर ज़हर फैला रखा है, ऐसे में ज़रूरी हो गया है कि धर्म, रूहानियत और अखलाक व इंसानियत के सही...

جامعہ عارفیہ میں جشن یوم غزالی کا بارہواں سالانہ تعلیمی و ثقافتی مسابقہ بحسن و خوبی اختتام پذیر

 مسابقہ میں کامیاب طلبہ کو جامعہ عارفیہ کے ناظم اعلیٰ شیخ حسن سعید صفوی کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا جامعہ عارفیہ ،سید سراواں میں۵؍ جنوری سے ۸؍ جنوری تک ’’جشن یوم غزالی ‘‘ کے موقع پرسالانہ تعلیمی و ثقافتی مسابقہ میں کامیاب طلبہ کوناظم اعلیٰ جامعہ عارفیہ شیخ حسن سعید صفوی کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا ۔ جمعیۃ الطلبۃ کی جانب سے سال رواں منعقد ہونے والےیوم غزالی مقابلہ جاتی پروگرام میں تقریبا ۴۰۰ طلبہ نے شرکت کی۔۸ ؍ جنوری ۲۰۱۸ء کو اختتامی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو انعامات سےنوازا...

ملک کی اجتماعی ترقی وسالمیت کے لیے بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی ضروری

خانقاہ عارفیہ، سیدسراواں میں منعقدقومی یکجہتی کانفرنس میںعلما و دانشوران کا اظہار خیال ، الاحسان -۸ اور خضر راہ (ہندی) کی رونمائی جامعہ عارفیہ، سید سراواں، الٰہ آبادہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب یہاں کے صوفیوں اور سنتوں کی دین ہے۔ انہوں نے ہی یہاں امن وامان اور محبت و ہم آہنگی کا ماحول پیدا کیا، جو ملک کی اجتماعی سالمیت اور ترقی کے لیے ضروری تھا۔ آج جب کہ فسطائی طاقتوں اور مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں نے ملک کے اندر زہر پھیلارکھا ہے، ایسے میں ضروری ہوگیاہے کہ مذہب و روحانیت اور اخلاق و انسانیت کے حقیقی نمائندگان...

मानव अधिकारों को दिये बिना शांति संभव नहीं है । मुफ्ती किताबुद्दीन रिज़वी

आतंकवाद दुनिया की वह बीमारी और रोग है जिसके इलाज और उपचार के लिए आज पूरी दुनिया परेशान है, लेकिन इसकी खोज अभी तक पूरी नहीं हुई है। ये वह भयानक रोग है जो पूरी मानवता को अपने चपेट में लिए हुए है जिससे पूरी दुनिया बेक़रार और परीशान हाल है। हैरत होती है कि इस रोग के खिलाफ़ आवाज़ वह उठा रहे हैं जिनका पूरा जीवन केवल इसी दहशतगर्दी के प्रसारण एवं प्रकाशन में बीत रहा है । गरीबी और दर्दमंदी के अंत के बारे में बात वह कर रहे हैं जिनका इक्तिदार इसी पर क़ायम है । जबकि...

انسانی حقوق کی پاس داری کے بغیر امن وشانتی کا قیام ممکن نہیں۔ مفتی کتاب الدین رضوی

دہشت گردی دنیا کا وہ مرض ہے جس کے علاج کی تلاش وجستجو میں آج پوری دنیا سرگرداں ہے، مگر اس کی تلاش وجستجو آج تک پوری نہیں ہوسکی ہے۔ یہ وہ بھیانک مرض ہے جو پوری انسانیت کو اپنے زد میں لیے ہوئے ہے اورجس کے تعفن سے پوری دنیا بے قرار ومضطرب ہے۔حیرت ہوتی ہے کہ اس مرض کے خلاف آوازیں وہ لوگ اٹھارہے ہیں جن کی زندگی اس کی نشر واشاعت میں صرف ہوگئی ہے۔ غریبوںاور دردمندوں کی لاشوں پر اپنے اقتدار کی بساط بچھانے والے آج غربت اور درمندی کے خاتمے کی بات کررہے ہیں، ظلم...

صحافت ترسیل وذرائع ابلاغ کا اہم ذریعہ

۲۶؍اکتوبر ۲۰۱۷ءبروز جمعرات بعد نماز مغرب جا معہ عارفیہ ،سید سراواں ،الٰہ آباد میں طلبہ دعوہ کے زیر اہتمام’’دور حاضر میں صحافت کی ضرورت واہمیت اور اس کے تقاضےپر ایک توسیعی خطبہ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں معروف صحافی جناب احمد جاوید صاحب(ایڈیٹر اخبار انقلاب ،پٹنہ ) کا جامع خطبہ ہوا ۔نظامت کے فرائض مولانا ذیشان احمد مصباحی نے انجام دی ۔مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا متعلم محمد رضی احمد نے تلاوت کلام اللہ سے مجلس کی شروعات کی ،بعدہ حمد ونعت محمد اخترتابش نے پیش کیا ۔مولانا رفعت رضانوری استاد جامعہ ہذا نے صحافت کے...

طلبۂ مدارس کے اندرتحقیقی شعور کی تربیت وقت کی اہم ضرورت

طلبۂ شعبۂ دعوہ ،جامعہ عارفیہ کے تحقیقی مقالات کے خاکے منظور،جامعہ عارفیہ کاعلم وتحقیق کے میدان میں ایک نئی پیش رفتپریس ریلیز/ سید سراواں، الہ آبادتحقیق انسانی زندگی کا فطری داعیہ ہے ،جس کا مقصد یہ ہے کہ انسان اس کے ذریعہ حقیقت تک رسائی حاصل کرے اور نئی چیزوں کی دریافت کرتار ہے ۔ساتھ ہی اپنی قوت وفکر اور استعداد کے مطابق پوشیدہ حقائق کی معرفت کے حصول میں بھی کو شاںر ہے ۔طلبۂ مدارس کے اندر تحقیقی شعور کی تربیت اور عملی تحقیق کی مشاقی از حد لازم ہے۔ عام طور پر طلبۂ مدارس کو حفظ و نقل...

निजात पाने के लिए हराम कामों से बचना अधिक महत्वपूर्ण है

ख़ानक़ाह ए अरिफिया में आयोजित मासिक महफ़िल मौला ए काइनात में '' दर्दनाक अज़ाब से निजात का रास्ता '' विषय पर मुफ़्ती मोहम्मद किताबुद्दीन रिजवी के विचारदुनिया में कोई भी व्यक्ति बिना ग़म के नहीं है और अगर कोई दुखी नहीं है, तो वह इंसान नहीं है। कुछ लोगों को दुनिया का दुःख है, किसी को जहन्नम से बचने का ग़म, किसी को स्वर्ग के हूर को पाने ​​का ग़म तो किसी को अपने बनाने वाले को मनाने का ग़म। हर इंसान के जीवन में परेशानी है, एक समस्या है और पीड़ा का सामना करना पड़ रहा है। लेकिन सब...

Ad Image

Most Popular Articles

View All