’’نبی کریم ﷺ نےنکاح میں دف بجانے کا حکم دیاجس کو امام مالک نے شرط نکاح بتایا ہےاور جب نکاح میں دف بجانا مباح یا مستحب ہے، پھر ڈھول، طنبورہ اور نقارہ وغیرہ دف سے کیوں کر مختلف ہیں، براے لہو سب حرام ہیں اور برائے غرض صحیح سب حلال ، ان میں سے ہر ایک سے اعلان نکاح ہوسکتا ہے۔ دف اور غیر دف کا فرق کرنا ناقابل فہم ہے۔‘‘
(قاضی ثناء اللہ پانی پتی، رسالہ سماع)