Monday, January 30, 2023

محفل مولائے کائنات کے موقع پر شاہ صفی اکیڈمی کی علمی و تاریخی پیشکش

19 مارچ 2017 کو خانقاہ عارفیہ میں محفل مولائے کائنات کے موقع اکیڈمی کی جانب سے مشایخ چشت اور ان کے دینی و دعوتی کارنامے پر خصوصی شمارہ “الاحسان” عربی کی رونمائی عمل میں آئی۔

اس موقع پر داعی اسلام کے خلیفہ جناب محبوب اللہ بقائی صفوی ،تحریک پیغام اسلام ، جھارکھنڈ کے بانی مولانا سید سیف الدین اصدق اور نوجوان عالم دین مولانا منظر محسن کے علاوہ جامعہ عارفیہ کے تمام اساتذہ و دیگر مہمامان خصوصی شریک رہے ۔

Share

Latest Updates

Frequently Asked Questions

Related Articles

انصاف قائم کیے بغیرسماج میں امن وشانتی نہیں ہو سکتی۔ عبید اللہ خان اعظمی

خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں امن وشانتی کا پیغام انسانیت کے نام کے...

اہل حق حیلہ سازی نہیں، جاں نثاری کرتے ہیں

خانقاہ عارفیہ ، سیدسراواں میں ذکر شہادتین کی محفل کا انعقاد سید سراواں ، الٰہ...

خطبہ داعی اسلام بموقع امن وایکتا سمیلن

تالکٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی، بتاریخ ۵؍ اگست ۲۰۱۹ء اس وقت ملک کے جو حالات ہیں...

اسلام تمام نسل انسانی کی حفاظت کا ضامن ہے : مولانا عارف اقبال

خانقاہ عارفیہ میں ۳ ؍روزہ سلطان العارفین مخدوم شاہ عارف صفی محمدی کا ۱۲۰...