Monday, January 30, 2023

خیرآباد کا پانچ سو سالہ سفر: عینی مشاہدات ، قلبی واردات ، اور تاریخی تخیلات پر مبنی ایک سفر

شریعت و طریقت کا دائرۃ المعارف ’’مجمع السلوک ‘‘ جس کے مؤلف خیرآباد شریف کے عظیم محقق و صوفی حضرت مخدوم شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہٗ ہیں ۔16 دسمبر 2016 کو آپ کے عرس کے موقع خانقاہ عارفیہ سے علما کی ایک ٹیم داعی اسلام شیخ ابو سعیدشاہ احسان اللہ محمد ی صفوی کے ہمراہ خیرآباد شریف پہنچی۔ جہاں مجمع السلوک و الفوائد کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی تھی ۔ جامعہ عارفیہ کے استاذ علامہ ذیشان احمد مصباحی نے اس سفرکی روداد کو قلم بند کیا ہے ۔
 ۲۱ ربیع الثانی مطابق 20 جنوری ۲۰۱۷ کو ’’جشن یوم غزالی ‘‘ کے موقع پر علما ، مشایخ کےہاتھوں اس سفرنامے کا رسم اجرا عمل میں آیا۔

Share

Latest Updates

Frequently Asked Questions

Related Articles

انصاف قائم کیے بغیرسماج میں امن وشانتی نہیں ہو سکتی۔ عبید اللہ خان اعظمی

خانقاہ عارفیہ ، سید سراواں میں امن وشانتی کا پیغام انسانیت کے نام کے...

اہل حق حیلہ سازی نہیں، جاں نثاری کرتے ہیں

خانقاہ عارفیہ ، سیدسراواں میں ذکر شہادتین کی محفل کا انعقاد سید سراواں ، الٰہ...

خطبہ داعی اسلام بموقع امن وایکتا سمیلن

تالکٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی، بتاریخ ۵؍ اگست ۲۰۱۹ء اس وقت ملک کے جو حالات ہیں...

اسلام تمام نسل انسانی کی حفاظت کا ضامن ہے : مولانا عارف اقبال

خانقاہ عارفیہ میں ۳ ؍روزہ سلطان العارفین مخدوم شاہ عارف صفی محمدی کا ۱۲۰...